Top Posts
امریکا نے جوہری دھماکے کیے تو روس اسی...
روس نے مبینہ طور پر یوکرین اور برطانیہ...
پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے...
ترکیہ کا سی 130 فوجی کارگو طیارہ تباہ:...
محمود عباس کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات...
کیڈٹ کالج وانا پر حملہ آور تمام دہشت...
پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے ڈانڈے افغانستان...
یو این رپورٹ/موسمیاتی بحران: پناہ گزینوں کے کیمپ...
نیند کے لیے استعمال کیے جانے والے سپلیمنٹ...
امریکہ غزہ کے جنگی جرائم کے بارے میں...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پر امریکی پابندیاں عائد  

by TAK 08:03 | جمعرات اگست 1، 2019
08:03 | جمعرات اگست 1، 2019 17 views
17

 

الجریزہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کے لیے جواد ظریف پر پابندی عائد کی ہےجس کا اعلان امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے کیا گیا۔اس حوالے سے امریکی وزارت خزانہ نے جواد ظریف پر پابندی کی وجہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو قرار دیا اور کہا کہ جواد ظریف آیت اللہ خامنہ ای کا ایجنڈا پھیلاتے ہیں۔

 

دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکا کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے خلاف ٹوئٹر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔جواد ظریف کا کہنا تھا کہ امریکی اقدام اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ واشنگٹن انہیں اپنے لیے ایک خطرہ سمجھتا ہے ان کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے اہل خانہ اس پابندی سے متاثر نہیں ہیں، ان کی ایران کے باہر کوئی جائیداد اور مفادات نہیں ہیں۔

 

واضح رہےکہ ایران، امریکا اور برطانیہ کے درمیان تعلقات گزشتہ کئی ہفتوں سے کشیدہ ہیں، برطانیہ نے گزشتہ ماہ جبرالٹر سے ایرانی آئل ٹینکر قبضے میں لیا جس کے جواب میں ایران نے آبنائے ہرمز سے دو برطانوی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا،اس کے علاوہ ایران نے گزشتہ ماہ امریکی سی آئی اے کے جاسوسوں کو پکڑنے اور انہیں پھانسی دینے کا بھی دعویٰ کیا تھا۔

 

کشیدگی کے باوجود ایران کی جانب سے کئی باراصولی مذاکرات کیلئے امریکہ کو پیشکش کی گئی ہے لیکن ٹرمپ انتظامیہ مذاکرات کے بجائے مسلسل دبائو بنارکھنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جبکہ برطانیہ، فرانس، جرمنی، روس معاملات کو مذکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے رہے ہیں۔

 

دوسری جانب ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوادظریف پرپابندی امریکا کی بچگانہ حرکت ہے، دشمن اتناپریشان ہےکہ ڈھنگ سےسوچ بھی نہیں سکتا، امریکاایران کو ملے جلے اشارے دے رہا ہے۔انھوں نے کہا امریکاپیشگی شرائط کے بغیربات چاہتا ہے اور پابندی بھی لگارہاہے۔

Donald TrumpIranJawwad Zarteefusa
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
کیا اسامہ بن لادن کا بیٹا حمزہ بن لادن مارا گیا۔۔۔؟؟
اگلی پوسٹ
راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے  

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

بائیڈن پاکستان کی کس طرح سے مدد کریں...

06:26 | اتوار نومبر 8، 2020

امریکی انتخابات میں خواجہ سرا کیوں شریک ہوئے۔۔۔؟؟؟

05:36 | جمعہ نومبر 6، 2020

ٹرمپ اور بائیڈن ۔۔۔۔ کس کو کس ریاست...

06:55 | اتوار نومبر 1، 2020

ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے امن کے لیے سب...

13:19 | جمعرات جنوری 9، 2020

ٹرمپ کے خلاف مواخذہ، ایوان نمائندگان میں ووٹنگ...

09:35 | منگل اکتوبر 29، 2019

ایران کے خلاف امریکہ کی تمام سازشیں ناکام...

19:18 | پیر اکتوبر 14، 2019

ایرانی فٹ بال ٹیم نے 2022 کا ورلڈ...

20:57 | جمعرات اکتوبر 10، 2019

فلم ‘درج’ دو بھائیوں کا ذکر جو تازہ...

19:39 | جمعرات اکتوبر 10، 2019

آج کی ہیڈ لائنز

14:22 | جمعرات اکتوبر 10، 2019

آج کی ہیڈ لائنز

13:48 | بدھ اکتوبر 9، 2019

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • امریکا نے جوہری دھماکے کیے تو روس اسی انداز میں جواب دے گا: روسی وزیر خارجہ

  • روس نے مبینہ طور پر یوکرین اور برطانیہ کی جانب سے لڑاکا طیارے MiG-31 کو چوری کرنے کی سازش ناکام بنا دی

  • پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

  • ترکیہ کا سی 130 فوجی کارگو طیارہ تباہ: 30 افراد سوار تھے

  • محمود عباس کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات میں فلسطینی آئین بنانے کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق

  • کیڈٹ کالج وانا پر حملہ آور تمام دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے

  • پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے ڈانڈے افغانستان سے ثابت ہوئے تو کارروائی کریں گے: پاکستانی وزیر دفاع

  • یو این رپورٹ/موسمیاتی بحران: پناہ گزینوں کے کیمپ 2050 تک ناقابل سکونت ہونے کا خطرہ

  • نیند کے لیے استعمال کیے جانے والے سپلیمنٹ میلاٹونِن ہارٹ فیلیئر کا سبب

  • امریکہ غزہ کے جنگی جرائم کے بارے میں جانتا ہے: جمیل اختر

  • 5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں کی شاندار تصویر جاری

  • وانا کیڈٹ کالج دہشت گرد حملہ: تمام طلبہ اور اساتذہ کو بخیریت ریسکیو کر لیا گیا

  • 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پاکستان کے عدالتی نظام میں کیا تبدیلیاں آئیں گی؟

  • چیف آف ڈیفینس فورسز کا عہدہ کیوں تخلیق کیا گیا اور برّی فوج کے سربراہ کو ہی یہ اضافی عہدہ دینے کی تجویز کیوں ہے؟

  • 27 ویں ترمیم: کچھ بھی نیا نہیں ہے: سید مجاہد علی

  • فلسطینی بچوں پر اعتبار نہیں ہو سکتا/وسعت اللہ خان

  • سوڈان: کیا غیر ملکی طاقتیں جنگ روک بھی سکتی ہیں؟ عاطف توقیر

  • اسلام آباد کچہری دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار: خودکش حملہ آور باجوڑ میں رہائش پذیر تھا

  • وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے کے بعد اندر پناہ لینے والے 3 خوارجیوں کے خلاف آپریشن جاری 

  • صحافیوں اور اپوزیشن رہنماؤن نے دہلی دھماکے کو بی جے پی کا انتخابی فالس فلیگ آپریشن قرار دیدیا

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ