Top Posts
امریکا اور ایران کے ممکنہ مذاکرات کے اشارے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری...
بھارت کے جتنے طیارے گرائے پاکستان اس کی...
حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل...
ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے کوارٹر فائنل میں...
اسرائیلی آرمی چیف نے فوج کو غزہ میں...
اسرائیل نے امریکی عوام میں اعتماد بحال کرنے...
وزیر اعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی...
غزہ نسل کشی: ترکیے نے اسرائیلی وزیر اعظم...
پاک افغان مذاکرات ناکامی سے دو چار
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

بہاماس میں انتہائی خطرناک سمندری طوفان کی تباہی

by TAK 07:18 | پیر ستمبر 2، 2019
07:18 | پیر ستمبر 2، 2019 28 views
28

 

اطلاعات کے مطابق طوفان کے ٹکرانے سے بہاماس کے متعدد جزیروں کو انتہائی نقصان پہنچا ہے، طوفان نے ایلبوئے کے، مینو وار اور مارش کی بندرگاہوں کے قریبی علاقوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں تباہ اور بلڈنگز جزوی طور پر سیلابی پانی میں زیرِ آب آگئی ہیں۔

حکام نے شہریوں کو گھروں اور محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ انسانی زندگی کے لیے انتہائی خطرناک صورتحال ہے، طوفان سیلاب کی صورت اختیار کررہا ہے جب کہ طوفانی ہوائیں مزید شدت اختیار کریں گی،میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کے نتیجے میں ہواؤں کی رفتار 200 میل فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ طوفان کے باعث لہروں کے 18 سے 23 فٹ تک بلند ہونے کے امکانات ہیں جو مزید تباہی کا سبب بن سکتی ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ کٹیگری پانچ کا یہ سمندری طوفان مغرب کی جانب بڑھ رہاہے جو امریکا کے مشرقی ساحلی حصے سے ٹکرا سکتا ہے، طوفان کے پیش نظر امریکا ریاستوں فلوریڈا، جارجیا اور شمالی و جنوبی کیرولینا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے،طوفان نے گرینڈ بہاماس جزیرے کو کئی مرتبہ متاثر کیا جس کے باعث جزیرے میں طوفانی ہوائیں اور شدید بارشیں ہوئیں جس کے نتیجے میں کئی مکانات آدھے سے زائد پانی میں ڈوب گئے، گھروں کی چھتیں اڑ گئیں اور بجلی کے کھمبے گرنے سے مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

طوفان کے باعث امریکا کے 700 جزیروں پر بجلی اور انٹرنیٹ کی فراہمی معطل ہوگئی ہے،حکومت نے 14 پناہ گاہیں کھول دی ہیں جب کہ درجنوں گرجا گھروں، اسکولوں اور عمارتوں کو ایمرجسنی پناہ گاہوں کے طور پر شامل کرلیا گیا ہے،حکام نے گرینڈ بہاماس جزیرے پر مزید طوفان کے جاری رہنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں جس کے بعد طوفان ریاست فلوریڈا کے مشرقی ساحل کی جانب بڑھے گا۔

 

 

امریکہبہاماسشمندری طوفانفلوریڈاکیٹگری فائیو کا طوفان
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس لفٹ میں پھنس گئے
اگلی پوسٹ
کرپٹ معاشروں میں پاکستان کی بہتر کارکردگی  

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زہران ممدانی کی جیت: جمہوریت کے لیے امید...

13:19 | جمعرات نومبر 6، 2025

نیویارک میئرکا تاریخ سازالیکشن اور زُہران ممدانی/نسیم حیدر

15:02 | اتوار نومبر 2، 2025

سمندری طوفان ‘ملیسا’ جمیکا اور کیوبا میں تباہی...

04:07 | جمعرات اکتوبر 30، 2025

منشیات کی غیرقانونی سرگرمیوں کا الزام، امریکا نےکولمبین...

10:00 | ہفتہ اکتوبر 25، 2025

امریکا میں خبررساں ادارے کے سروے میں شہریوں...

03:56 | جمعرات اکتوبر 23، 2025

امریکا نے روس پر پر نئی پابندیاں عائد...

03:49 | جمعرات اکتوبر 23، 2025

 پاکستان ماضی کی طرح چین اور امریکا کے...

02:36 | جمعرات اکتوبر 23، 2025

کیا غزہ میں جنگ بندی دیرپا ہوگی؟ زاہدہ...

13:26 | بدھ اکتوبر 22، 2025

ہر چار میں سے ایک امریکی کا ذہنی...

16:19 | اتوار اکتوبر 19، 2025

امریکا کی نگرانی میں 200 اہلکاروں پر مشتمل...

03:10 | جمعہ اکتوبر 10، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • امریکا اور ایران کے ممکنہ مذاکرات کے اشارے

  • وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

  • بھارت کے جتنے طیارے گرائے پاکستان اس کی تعداد پر قائم ہے: دفتر خارجہ

  • حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل کرتے ہوئے ایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی

  • ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • اسرائیلی آرمی چیف نے فوج کو غزہ میں تمام سرنگوں کو فوری طور پر تباہ کرنے کا حکم دیدیا

  • اسرائیل نے امریکی عوام میں اعتماد بحال کرنے کیلئے لاکھوں ڈالر خرچ کیے: اسرائیلی اخبار

  • وزیر اعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پرکابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

  • غزہ نسل کشی: ترکیے نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

  • پاک افغان مذاکرات ناکامی سے دو چار

  •  اگر ملک میں جلد بارش نہ ہوئی خشک سالی کے باعث تہران کوخالی کرنا پڑے گا: ایرانی صدر

  • 1947 کا وہ زخم جس سے اب بھی خون بہہ رہا ہے: جمیل اختر

  • سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا؟

  • اے آئی کے تمام چیٹ بوٹس سے متعلق پریشان کن انکشاف!

  • الزائمرز بیماری سے بچاؤ کے لیے کتنی واک ضروری ہے؟

  • ایچ آر ایل رپورٹ/سوڈان میں بہایا جانے والا خون خلا سے نظر آتا ہے

  • افغان دہشت گردی: پاکستان نے شواہد پر مبنی مطالبات ترکیے میں ثالثوں کے حوالے کر دیے

  • زہران ممدانی کو ابھی بہت سی رکاوٹوں کا سامنا کرنا ہوگا‘

  • مجوزہ 27ویں ترمیم: ’یہ فیصلہ ملک کے مستقبل کو داؤ پر لگا کر کرنا ہوگا‘/زاہد حسین

  • آرمی چیف کے عہدے کی مدت اور سیاسی اختیار کا معاملہ/سید مجاہد علی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ