Top Posts
دہشت گردی کی نئی لہر
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے لندن میں اسرائیلی...
کیا پاکستان کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری افغانستان...
فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفینس فورسز کی...
ججوں کے استعفے اور عدلیہ کی آزادی/سید مجاہد...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ...
سعودی عرب نے حجاج کرام کو شدید گرمی...
بہار انتخابات: بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل...
غزہ انٹر کے امتحانات میں 11 فلسطینی لڑکیوں...
اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

پورے خلوص کیساتھ فقط اللہ کی عبادت پر توجہ کرنا چاہیے، علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

by TAK 01:18 | پیر فروری 10، 2020
01:18 | پیر فروری 10، 2020 13 views
13

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدراور مہتمم جامعتہ المنتظرلاہور علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اللہ ہی واحد اور ہر شئے کا خالق و مالک ہے اور ہر قوّت و طاقت اُسی کے قبضہ میں ہے، قرآنی آیات اللہ کی اطاعت اور عبادت کی طرف متوجہ کرتی ہیں، عبادت کی بہترین جگہ مسجد ہے جو کسی سنی یا شیعہ کی نہیں، بلکہ اللہ کی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کے سوا اِس کا کوئی مالک نہیں، اِسی بنا پر کسی بھی مسلمان کو کسی بھی مسجد میں آنے سے روکا نہیں جا سکتا لیکن مسجد میں جانے کے بھی آداب ہیں، فقط عبادت کیلئے جائے، اس میں کوئی دنیاوی غرض و غایت نہ ہو، دنیاوی امور پر گفتگو سے پرہیز کیا جائے، اونچی آواز درست نہیں، پورے خلوص کیساتھ فقط اللہ کی عبادت پر توجہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تلاوت، ذکر اور نماز و دعا میں خود کو مشغول رکھا جائے، البتہ مسجد کے اندر مجالس و محافل میں چونکہ اللہ، رسول، انبیاء و اولیاء کا ذکر ہوتا ہے اسی لیے وہ جائز اور آداب کے مطابق ہیں۔

جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ امیر المومنین حضرت علی ؑ کا فرمان ہے جب افکار کو پریشان کرنیوالے فتنے سامنے آئیں تو سادہ دین پر ہی اکتفا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ دین میں نئے شبہات میں پڑنے سے اجتناب کیا جائے، اِن میں توحید، نبوت، امامت، قیامت کے سادہ عقائد اور عبادات کی پابندی ہے، یعنی اللہ تعالیٰ کی وحدانیت، اس کے خالق و رازق ہونے جیسی صفات پر ایمان رکھا جائے، رسول اکرم و دیگر انبیاء کی رسالت، آئمہ معصومین ؑکی امامت، جناب سیدہ فاطمة الزہرا (س) کی عصمت اور قیامت پر یقین رکھا جائے، واجبات کی پابندی اور محرمات سے اجتناب کیا جائے، اللہ ہی واحد اور ہر شئے کا خالق ہے اور ہر قوّت و طاقت اُسی کے قبضہ میں ہے، جو بھی اللہ کے احکام پر عمل کرے گا وہ کامیاب ہوگا اور جو نافرمانی کرے گا وہ سخت نقصان اٹھائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ کی اطاعت کرنیوالوں کو خوشگوار اور شیریں پانی ملتا ہے، پانی ہی بنیادی نعمت ہے چاہے بارش کی شکل میں ہو یا جھیلوں، چشموں اور گلیشئر کی شکل میں ہو۔ انہوں نے کہا کہ جب تک انسان اطاعت کرتے رہیں گے اِسی پانی سے غذائیں اور پھل بھی حاصل ہونگی اور سبزہ، درخت، باغات بھی سرسبز ہوں گے لیکن اللہ کی نافرمانی کی صورت میں برکت ختم ہو جاتی ہے، فصلیں اور باغات تباہ ہو جاتے ہیں، نتیجہ کے طور پر انسانوں کی زندگی سخت مشکلات سے دو چار ہو جاتی ہے۔

اللہ کی عبادتجامعتہ المنتظرلاہورعلامہ حافظ سید ریاض حسین نجفیوفاق المدارس الشیعہ پاکستان
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
آپ کی دھڑکن کسی کے لئے مرض بھی ہوسکتی ہے
اگلی پوسٹ
مولوی عبدالعزیز کیا چاہتے ہیں؟

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت غیر متوقع نہیں تھی،جدوجہد...

21:14 | جمعہ اگست 2، 2024

اللہ کا ہم پر بڑا احسان ہے کہ...

14:58 | بدھ اکتوبر 6، 2021

130 کروڑ مسلمان اگر اللہ سے ڈرتے تو...

13:55 | اتوار دسمبر 8، 2019

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • دہشت گردی کی نئی لہر

  • وزیراعظم کے معاون خصوصی نے لندن میں اسرائیلی وفد سے ملاقات کیوں کی؟

  • کیا پاکستان کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری افغانستان میں طالبان حکومت کی مدد کے بغیر ممکن نہیں؟

  • فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفینس فورسز کی مدت ملازمت، وائس چیف کا نیا عہدہ: پاکستان کے آرمی ایکٹ میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں؟

  • ججوں کے استعفے اور عدلیہ کی آزادی/سید مجاہد علی

  • صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

  • سعودی عرب نے حجاج کرام کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے فائبر ٹیکنالوجی کا حامل جدید احرام متعارف کروا دیا

  • بہار انتخابات: بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو واضح برتری حاصل ہوگئی

  • غزہ انٹر کے امتحانات میں 11 فلسطینی لڑکیوں نے 99 فیصد نمبر حاصل کرکے ٹاپ پوزیشن اپنے نام کرلی

  • اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشت گرد سیل کے 4 ارکان گرفتار

  • سپریم کورٹ کے ججز کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

  • جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • سینیٹ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا

  • سپریم کورٹ کے بعد ہائی کورٹ کے دو ججز کا بھی مستعفی ہونے کا اشارہ

  • کیوبا کی گلیوں میں چکن گونیا اور ڈینگی مچھروں کا راج، ملک کی ایک تہائی آبادی متاثر

  • پاک سری لنکا پہلا ون ڈے: آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

  • وزیر دفاع خواجہ آصف آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے آج سینیٹ میں پیش کریں گے

  • اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 2 بچوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا

  • سینئر قانون دان مخدوم علی خان نے لا اینڈ جسٹس کمیشن کی رکنیت سے استعفا دے دیا

  • 27ویں آئینی ترمیم : چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ