Top Posts
دہشت گردی کی نئی لہر
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے لندن میں اسرائیلی...
کیا پاکستان کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری افغانستان...
فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفینس فورسز کی...
ججوں کے استعفے اور عدلیہ کی آزادی/سید مجاہد...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ...
سعودی عرب نے حجاج کرام کو شدید گرمی...
بہار انتخابات: بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل...
غزہ انٹر کے امتحانات میں 11 فلسطینی لڑکیوں...
اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

مرجع عالی قدر حضرت سید علی حسینی سیستانی کا کرونا وائرس کے متعلق سوالات کے اہم جوابات

by TAK 07:30 | بدھ مارچ 25، 2020
07:30 | بدھ مارچ 25، 2020 16 views
16

شفقنا نے مرجع عالی قدر نے کرونا کے حوالے سے پوچھے سوالات کا جوابات دیتے ہوئے اس موزی مرض کے متعلق امت مسلمہ کوحقیقی رہنمائی اور تجاویز عطا فرمائی ہیں ۔

ان تجاویز میں اللہ تعالی کی شان اور بڑائی بیان کرتے ہوئے ایسے اعمال سرانجام دینے کا حکم دیا گیا ہے جن سے اللہ کی خوشنودی حاصل ہو اور اس وبا سے چھٹکارا حاصل ہو۔ جن اعمال کا انہوں نے بار بار کرنے کا حکم دیا ہے ان میں‌غریبوں اور مستحقین کو خیرات دینا، کمزوروں اور لاچاروں کی مدد کرنا ، قرآن کریم کی تلاوت اور اللہ پاک سے اس وبا سے چھٹکارے کی دعا مانگنا شامل ہیں۔

آیت اللہ سیستانی نے مزید برآں‌ایسے اقدامات پر زور دیا ہے جو غیرسائنسی اور ماہرین کی رائے کے مطابق اس وبا کی روک تھام میں‌مدد دے سکتے ہیں۔ انہوں‌نے کسی بھی مذہبی اور فقہی تفریق سے بالا تر ہو کر اس وائرس سے متاثرہ افراد کی دیکھ بھال پر بھی زورد دیا۔

ان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان اور سوال وجواب کی مکمل تفصیل ذیل میں‌ہے

شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم والا ہے
السلام علیم و رحمتہ اللہ وہ برکاتہ

کرونا وائرس کی وبا پوری دنیا میں‌پھیلتی جا رہی ہے اورہر  آئے روز اس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں‌اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس ضمن میں‌ سپریم مذھبی اتھارٹی کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی کی طرف سے تجویز کردہ اقدامات جیسے کسی بھی قسم کے اجتماعات کی ممانعت وغیرہ کو سامنے رکھ کر مرجع عالی سے ذیل سوالات پوچھے گئے:

سوال: کیا کرونا وائر سے متاثرہ شخص سے ہاتھ ملانے، گلے ملنے یا بوسہ دینے سے گریز کرنا چاہیے؟ اور کیا بغیر حفاظتی اقدامات جیسا کہ ماسک پہنے بغیر ان کو ملنے جانا درست ہے؟

جواب: اگر اس طرح ملاقات سے ملنے والے شخص کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے اور اس سے اس کو موت سمیت کسی بھی قسم کا نقصان پہنچ سکتا ہے تو اس سے بچنا چاہیے تاوقتیکہ حفاظتی اقدامات کا بندوبست نہ کیا جائے۔ جیسا کہ ماسک کا استعمال، طبی عمل میں استعمال ہونے والے دستانے اور جراثیم کش ادوویہ کا استعمال۔ اگر وہ ان اشیا کا استعمال کیے بغیر ملاقات کرتا ہے اور وائرس زدہ ہوجاتا ہے تو اس کا گناہ اس کے سر پہ جائے گا۔

سوال: کیا ایسا شخص جس میں‌اس مرض کی علامات موجود ہیں‌ وہ لوگوں کو اپنے بارے میں‌ بتائے بغیر مل سکتا ہے؟ اور اگر وہ ان افراد کی لاعلمی میں‌انہیں‌ ملتا ہے اور ان کو بھی وائرس زدہ کر دیتا ہے تو ایسے شخص کی ان افراد کے لیے کیا ذمہ داری لازم ہے؟

جواب: اول تو ایسے شخص کے لیے ممانعت ہے کہ وہ لوگوں کو ملے اور اگر وہ ایسا کرتا ہے اور دوسروں‌ کو اس مرض میں‌ مبتلا کر دیتا ہے تو وہ ان کو پہنچنے والے تمام تر نقصان کا ذمہ دار ہے اور اس پر ان افراد کی خون بہا کی رقم واجب ہے۔

سوال: کیا ایسے شخص کو جو دوسرے ملک سے آیا ہو اور ایسے افراد سے بھی میل جول رکھتا رہا ہو جو اس مرض سے متاثرہ ہیں اپنے آپ کو قرنطینہ کر لینا چاہیے اور اپنے حوالے سے میڈیکل سنٹرز کو اطلاع دینی چاہیے؟

جواب: بالکل ! ایسے شخص کے لیے قرنطینہ ضروری ہے اور اس متعلقہ اداروں کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات پر عمل کرنا بھی لازم و ملزوم ہے۔

سوال:‌ کیا کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک، دستانے، جراثیم کش اور دیگر ادویات وغیرہ خریدنے کے لیے دینی کمائی یعنی زکوٰۃ یا خمس وغیرہ کی رقم خرچ کی جا سکتی ہے۔

جواب: اس مقصد کے لیے زکوٰۃ یا خمس کی رقم خرچ کرنے میں‌ کوئی ممانعت نہیں‌ ہے۔

سوال: وہ اہل ایمان جوکہ انتہائی مشکل حالات میں اس خطرناک وبا سے لڑ رہے ہیں ان کے لیے آپ کیا نصیحت فرماتے ہیں؟

(الف) اللہ عزو جل سے اس اس آفت کے ٹلنے کی دعا مانگنی چاہیے اور احسن اقدامات جیسا کہ غریبوں‌ کو خیرات، کمزوروں‌اور لاچاروں‌کی مدد، قرآن کریم کی تلاوت اور وہ دعائیں جو حضور اکرم ﷺ اور اہل بیت علیہ السلام سے روایت ہیں وہ مانگنی چاہیں۔

(ب) اس وبا سے متعلق مکمل آگاہی اور موجودہ حالات کے مطابق مناسب اقدامات کرنے چاہیں۔ خوفزدہ نہیں‌ہونا چاہیے اور ایسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیں جو کہ ماہرین نے تجویز کی ہوں‌اور اس کے ساتھ ساتھ اس ضمن میں‌غیر سائنسی طریقوں کی نفی بھی ضروری ہے۔

(ج) ایسے افراد کو جو اس خطرے کو معمولی سمجھ رہے ہیں ان کو اس کی ہولناکی کے بارے آگاہ کریں‌اور ان اس بات پر قائل کرنا کہ وہ متعلقہ اداروں‌کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں‌اور ان کی پامالی نہ کریں۔

(د) ایسے خاندانوں کی مالی مدد جو ایسے حالات میں‌بے روزگار اور بے یارو مددگار ہیں۔

(ہ) تمام مریضوں‌ کی مسلکی وابستگی سے بالا تر ہو کر مدد کرنا اور ان کی مشکلات کو کم کرنے اور ان کی ضروریات کو پوراکرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا۔

اللہ عزوجل تمام لوگوں سے بدی اور شر کودور فرمائیں اور امت مسلمہ کو اپنی رحمتوں، کرم اورنعمتوں سے نوازیں (آمین )

جراثیم کش ادویاتسید علی حسینی سیستانیکرونا وائرسماسکمرجع عالی قدر سید علی حسینی سیستانیمرجع عالی قدر سید علی حسینی سیستانی کا کرونا وائرس کے متعلق سوالات کے اہم جوابات
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
کورونا کے خلاف بڑی کامیابی، مزید 10 مریض صحت یاب
اگلی پوسٹ
مردان کی یوسی منگا کے 39 افراد میں کورونا کی تصدیق

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

کیا اے آئی کورونا جیسا مہلک وائرس تحلیق...

13:53 | ہفتہ اکتوبر 11، 2025

چینی ماہرین نے کووڈ کی طرح انسانوں کو...

14:43 | پیر فروری 24، 2025

ڈی ڈبلیو رپورٹ/ جرمنی میں سال 2024ء میں...

16:53 | اتوار جنوری 26، 2025

ویکسین کی غیر موجودگی میں ایچ ایم پی...

13:53 | منگل جنوری 7، 2025

چین میں کورونا جیسا وائرس ’ایچ ایم پی...

13:12 | جمعہ جنوری 3، 2025

ڈی ڈبلیو رپورٹ/ مسلمانوں کے لیے، بھارت میں،...

15:37 | بدھ دسمبر 25، 2024

غزہ: دواؤں کی قلت کے باعث ڈاکٹرز دواؤں...

08:34 | بدھ نومبر 20، 2024

جب ادویات کام کرنا چھوڑ دیں تو انسانی...

14:07 | بدھ ستمبر 4، 2024

ڈی ڈبلیو رپورٹ/ ہر سال لاکھوں خود کشیاں،...

15:22 | اتوار اگست 11، 2024

نئی عسکری قیادت میں تاثر ہے کہ رجیم...

12:20 | اتوار فروری 12، 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • دہشت گردی کی نئی لہر

  • وزیراعظم کے معاون خصوصی نے لندن میں اسرائیلی وفد سے ملاقات کیوں کی؟

  • کیا پاکستان کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری افغانستان میں طالبان حکومت کی مدد کے بغیر ممکن نہیں؟

  • فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفینس فورسز کی مدت ملازمت، وائس چیف کا نیا عہدہ: پاکستان کے آرمی ایکٹ میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں؟

  • ججوں کے استعفے اور عدلیہ کی آزادی/سید مجاہد علی

  • صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

  • سعودی عرب نے حجاج کرام کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے فائبر ٹیکنالوجی کا حامل جدید احرام متعارف کروا دیا

  • بہار انتخابات: بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو واضح برتری حاصل ہوگئی

  • غزہ انٹر کے امتحانات میں 11 فلسطینی لڑکیوں نے 99 فیصد نمبر حاصل کرکے ٹاپ پوزیشن اپنے نام کرلی

  • اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشت گرد سیل کے 4 ارکان گرفتار

  • سپریم کورٹ کے ججز کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

  • جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • سینیٹ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا

  • سپریم کورٹ کے بعد ہائی کورٹ کے دو ججز کا بھی مستعفی ہونے کا اشارہ

  • کیوبا کی گلیوں میں چکن گونیا اور ڈینگی مچھروں کا راج، ملک کی ایک تہائی آبادی متاثر

  • پاک سری لنکا پہلا ون ڈے: آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

  • وزیر دفاع خواجہ آصف آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے آج سینیٹ میں پیش کریں گے

  • اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 2 بچوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا

  • سینئر قانون دان مخدوم علی خان نے لا اینڈ جسٹس کمیشن کی رکنیت سے استعفا دے دیا

  • 27ویں آئینی ترمیم : چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ