Top Posts
مسلمان مئیرز کی فتح: انتخابات طاقت اور اقدار...
امریکی انتخابی نتائج 2025: پورے امریکہ بھرمیں تاریخی...
گوگل میپس میں 4 نئے فیچرز متعارف
آرمی چیف کی مدت ملازمت پانچ سال ہے،...
مریم نواز کی حکومت کے متنازع منصوبے، ’مقبولیت...
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں...
زہران ممدانی کی جیت: جمہوریت کے لیے امید...
الزامات، بداعتمادی اور آن لائن پروپیگینڈا: استنبول میں...
27ویں ترمیم: کیا حکومت کے پاس پارلیمان میں...
ممدانی کی جیت نے یورپ کی لیفٹسٹ پارٹیوں...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

شفقنا خصوصی :‌ محمد بن زید کا شام کے خلاف نیا کھیل

by TAK 14:12 | جمعہ اپریل 10، 2020
14:12 | جمعہ اپریل 10، 2020 21 views
21

شفقنا خصوصی : مشرق وسطی کے آن لائن اخبار مڈل ایسٹ آئی (MEE)کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید المعروف MBZ، ادلب میں ترک فوج سے لڑائی دوبارہ شروع کرنے کیلئے شام پردباو ڈال رہے ہیں۔
فروری کے آخر میں ادلب خوفناک جنگ کا نشانہ بنا جسکے نتیجے میں ہزاروں شہریوں کی ہلاکت کے علاوہ خون جما دینے والی سردی میں 20لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہوگئے۔

صدر ایردوان اورروسی صدر کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں جنگ بندی کا معاہدہ طئے پاگیا جس پر 5مارچ سےعمل ہورہا ہے۔

باخبر ذرائع کے مطابق محمد بن زید کی ہدایت پر قوی سلامتی کیلئے انکے مشیر تہنون بن زید نے اپنے شعبے کے اعلی افسر علی الشمسی کوایک خصوصی پیغام کے ساتھ دمشق بھیجا جس میں کہا گیا ہے کہ اگر بشارالاسد جنگ بندی معاہدہ توڑ دیں تو ادلب پر حملے کیلئے متحدہ عرب امارات شام کو 3ارب ڈالر کی مدد دیگا۔
امارات کے ولی عہد ادلب میں جنگ کیوں چاہتے ہیں؟صرف وہی نہیں بلکہ ایسی ہی خواہش اسرائیلی وزیراعظم ، یونان، مصر کے جنرل السیسی اور سعودی ولی عہد کی بھی ہے جسکا مقصد کرونا وائر س کے عذاب میں مبتلا ترکی کیلئے اس نازک مرحلے پر مشکلات پیدا کرنا ہے۔

ترک فوج لیبیا کی قومی حکومت کوتقویت دینے اور بحر روم میں استحکام کیلئے خلیفہ حفتر کے دہشت گرد وں کی گوشمالی کرررہی ہے۔اسرائیل بحر روُم میں ترکی سے خوفزدہ ہے جس نےسمندرکے مشرقی حصے پر بالا دستی قائم کرلی ہے اور لیبیا میں ایک مستحکم ترک دوست حکومتُ کے قیام سےبحرروم کے دوسرے کنارے پر بھی ترکُ بحریہ کا اثرورسوخ بڑھ سکتا ہے۔جنرل السیسی کی نظریں بحرروم میں لیبیا کے معدنی مفادات پر ہیں۔
یہ ممالک ترکی کو شام میں مصروف رکھنا چاہتے ہیں تاکہ السیسی لیبیا کی دولت ہتھیاسکیں اور علاقے سےترکی کے عملُ دخلُ کو کم کرکے سارے بحر روم کے وسائل پر اسرائیل کی گرفت مضبوط ہوجائے۔

تاہم روس ادلب میں لڑائی کی تجدید اور ترکُی سے کشیدگی نہیں چاہتا۔ روسی وزیر دفاع نے گزشتہ ہفتے بشار الاسد سے ملاقات میں انھیں متنبہ کیاہے کہ جنگ بندی کی بلاجواز خلاف ورزی کی صورت میں روس شام کی حمائت نہیں کریگا۔ بشار الاسد کومعلوم ہے کہ روس کی مدد کے بغیر شامی فوج ترکوں کا مقابلہ نہیں کرپائیگی۔ایران بھی ترکی سے کشیدگی نہیں چاہتا اسلئے خیال ہے کہ محمد بن زید کی جانب سے منہہُ میں پانی لانے والی پیشکش کے باوجود بشارالاسد ادلب میں مہمُ جوئی نہیں کرینگے۔ یہاں سے مایوس ہوکر اب لیبیاء میں خلیفہ حفتر کو آگے بڑھایا جائیگا۔

امن دشمن ذہنیت پر افسوس کے علاوہ اور کیا کہا جاسکتا ہے۔

ادلباسرائیلشاممحمد بن زید
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
مارچ 18 سے اپریل 9 تک: منگا ضلع مردان میں لاک ڈاؤن کیسے کامیاب رہا؟
اگلی پوسٹ
لال مسجد میں ایک بار پھر سینکڑوں لوگوں کی باجماعت نمازِ جمعہ، حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

مصر میں جلاوطن کیے گئے فلسطینی قیدیوں کو...

10:11 | ہفتہ اکتوبر 25، 2025

اسرائیلی فوج سیز فائر کے باوجود غزہ میں...

09:31 | جمعہ اکتوبر 24، 2025

نام نہاد اسرائیلی خودمختاری کو مغربی کنارے تک...

10:46 | جمعرات اکتوبر 23، 2025

اسرائیل اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کو غزہ...

02:31 | جمعرات اکتوبر 23، 2025

فٹبال ورلڈکپ کے کوالیفائر میچ میں ناروے کی...

03:09 | پیر اکتوبر 13، 2025

اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف...

03:07 | بدھ اکتوبر 8، 2025

سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی...

08:48 | جمعہ اکتوبر 3، 2025

 قطر پر حملہ ہوا تو امریکا فوجی مداخلت...

14:36 | بدھ اکتوبر 1، 2025

آج رات فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کا امکان...

03:22 | بدھ اکتوبر 1، 2025

شام میں پہلے پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان

03:04 | پیر ستمبر 22، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • مسلمان مئیرز کی فتح: انتخابات طاقت اور اقدار میں تبدیلی کا اشارہ/احمد مغل

  • امریکی انتخابی نتائج 2025: پورے امریکہ بھرمیں تاریخی رات سے اہم نکات/نعیم افضل

  • گوگل میپس میں 4 نئے فیچرز متعارف

  • آرمی چیف کی مدت ملازمت پانچ سال ہے، توسیع کے لیے نوٹی فیکیشن کی ضروری نہیں: حکومت

  • مریم نواز کی حکومت کے متنازع منصوبے، ’مقبولیت کا گراف نیچے‘؟/رائے شاہ نواز

  • پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہوگیا

  • زہران ممدانی کی جیت: جمہوریت کے لیے امید کی کرن/سیدمجاہد علی

  • الزامات، بداعتمادی اور آن لائن پروپیگینڈا: استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات سے کیا توقعات ہیں؟

  • 27ویں ترمیم: کیا حکومت کے پاس پارلیمان میں مطلوبہ نمبرز پورے ہیں؟

  • ممدانی کی جیت نے یورپ کی لیفٹسٹ پارٹیوں کو متحرک کر دیا

  • انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ممبرز پاک بھارت بورڈز میں سیز فائر کے خواہاں

  • کرک آپریشن: ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر کمانڈر نثار حکیم ہلاک

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ میں 7 کے بجائے 8 طیارے گرنے کا دعویٰ کردیا

  • آئین کوئی آسمانی صحیفہ نہیں جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا: وزیر مملکت قانون

  • سعودی عرب سے یمن جانے والی مسافر بس کو ہولناک حادثہ؛ 30 افراد زندہ جل گئے

  • افغانستان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی آپریشن کا آپشن لازم ہے: خواجہ آصف

  • ستائیسویں آئینی ترمیم 14 نومبر تک دونوں ایوانوں سے منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا

  •  ظہران ممدانی کے میئر  بننے کے بعد اب شہری نیو یارک چھوڑ کر فلوریڈا منتقل ہوجائیں گے: امریکی صدر کا دعویٰ

  • بھارت کی پسماندہ ترین ریاست بہار میں آج انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوگا

  • امریکا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ