Top Posts
پاکستان طالبان کے ساتھ اپنے تنازعہ میں بھارت...
ورلڈ ان ایکویلٹی لیب رپورٹ/پچھلی دہائیوں میں بھارت...
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے مجوزہ آئینی ترمیم کا...
قانون،کیا صرف غریبوں کے لیے؟/ثمرہ شمشاد
سرحدی کشیدگی کا بوجھ افغان مہاجرین پر
مسلمان راندہ درگاہ کیوں/حسنین جمیل
عہد جدید میں ’بادشاہت‘ کا ظہور/سید مجاہد علی
سعودی ولی عہد کا دورہِ امریکہ: کیا ایف-35...
پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ...
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

پارلیمانی نظامِ حکومت یا صدارتی ۔ ۔ ۔ ایک نئی بحث

by TAK 08:18 | اتوار جولائی 12، 2020
08:18 | اتوار جولائی 12، 2020 16 views
16

شفقنا اردو: دارالحکومت اسلام آباد اور اسکے جڑواں شہر کے کچھ خفیہ گوشوں میں ایک بار پھر صدارتی نظامِ حکوم فضائی برکات کا ذکر سرگوشیوں میں سننے میں آ رہا ہے۔ ان سرگوشیوں کے پسِ پردہ کون ہے یہ کوئی راز کی بات نہیں۔ یوں کہنے کو تو ہمارے سلیکٹڈ وزیر اعظم ہی اسکے حمایتی نطر آتے ہیں۔ لیکن واقفانِ حال جانتے ہیں کہ صدارتی نظامِ حکومت جب جب ملک میں نافذ رہا اس وقت صرف ہمارے ‘مہربانوں’ ہی کی حکومت تھی۔

ان صدارتی ادوار کے علاوہ بھی کوئی سول حکومت انکے احکامات کو رد کرنے کی گستاخی کم ہی کرتی تھیں اورجب بھی کسی عوامی رہنما نے ایسی جرأت کی تو اسکا جو حشر ہوا وہ ایک عالم نے دیکھا۔کہنے کو تو یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ ایوب خان ہوں، ضیا الحق ہوں یا پرویز مشرف ان سب نے انتخابات کرائے اور بلڈی سولینز کو شامل کر کے یہ تاثرٔ دینے کو کوشش کی کہ یہ عوامی حکومت ہے لیکن سب با خبر ہیں کہ وہ چاہے حکومت ہو یا عدلیہ کس کا حکم بجا لاتی تھیں۔ یہ حکومتیں کتنی با اختیار تھیں یا ہیں اس کے لئے چند مثالیں پیش خدمت ہیں۔

۱۔ ذوالفقار علی بھٹو نے جب ایوب خان سے اختلاف کیا تو بعد میں انکا کیا حشر ہوا؟

۲۔ محمد خان جونیجو نے ضیا الحق سے اختلاف کیا تو انکی وزارتِ عظمیٰ کا کیا ہوا؟

۳۔ میاں نواز شریف نے جب جب اختلاف کیا تو وہ کتنے با اختیار ثابت ہوئے؟

۴۔ ہمارے سلیکٹڈ وزیر اعظم جس وقت لاک ڈاؤن کی شدید مخالفت کر رہےتھے لاک ڈاؤن ہو چکا تھا، اب پوچھا جا

سکتا ہے کہ یہ کس کے حکم پر ہوا؟

جب سے 58-2 بی ختم ہوئی ہے ہمارے ‘مہربانوں’ کو پریشانی لاحق ہونی شروع ہو گئی حالانکہ انہیں پریشان ہونے کی قطعاؑ ضرورت نہیں تھی کیونکہ انکی باجگزار عدلیہ تو موجود ہی ہے جو اپنے آقاؤں کی خوشنودی کیلئے ہر حکم بجا لانے کو ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔ اسکی بہترین مثال میاں نواز شریف ہیں جن کو عدلیہ کے ہی ذریعہ رخصت کیا گیا۔

اب ہمارے ‘مہربانوں’ کو اٹھار ویں آئینی ترمیم پر تحفظات ہیں کیونکہ اس ترمیم کے ذریعہ صوبوں کو زیادہ پیسہ چلا جاتا ہے جبکہ مرکز کے پاس پیسہ کم ہوتا ہے اور وہ انکی لازوال’ قربانوں’ کا صلہ دینے سے قاصر ہے۔

اسلام آبادایوب خانپارلیمانی نظام حکومتذوالفقار علی بھٹوصدارتی نظامضیا الحقعمران خاننواز شریف
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
کے الیکٹرک کی فنکاریاں
اگلی پوسٹ
برطانوی کمپنی کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

بیانیے کی جنگ! عاصمہ شیرازی

12:55 | منگل نومبر 4، 2025

سمجھوتا نہ کرنے کا مؤقف: عمران خان اسٹیبلشمنٹ...

08:04 | پیر نومبر 3، 2025

’نئے کپتان کے پرانے کھلاڑی‘، کیا ارکانِ کابینہ...

08:00 | اتوار نومبر 2، 2025

پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کا عمران...

13:41 | ہفتہ نومبر 1، 2025

یہ تماشا اب بند ہونا چاہیے! سید مجاہد...

13:21 | جمعہ اکتوبر 31، 2025

محاذ آرائی کی پالیسی تبدیل کرنے تک جیل...

05:40 | ہفتہ اکتوبر 25، 2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا 25 اکتوبر کو...

15:59 | اتوار اکتوبر 19، 2025

کیا سہیل آفریدی واقعی ’ورکرز کے وزیراعلیٰ‘ ثابت...

13:33 | جمعہ اکتوبر 17، 2025

مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد...

09:39 | جمعہ اکتوبر 17، 2025

سہیل آفریدی، مراد سعید کا انتخاب ہیں: عمران...

09:35 | جمعہ اکتوبر 17، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • پاکستان طالبان کے ساتھ اپنے تنازعہ میں بھارت کو کلیدی کردار کےطور پر کیوں پیش کرتاہے؟ احمد مغل

  • ورلڈ ان ایکویلٹی لیب رپورٹ/پچھلی دہائیوں میں بھارت میں امیروں اور غریبوں کے درمیان دولت کا فرق غیرمعمولی حد تک بڑھ گیا

  • مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے مجوزہ آئینی ترمیم کا پورا ڈرافٹ منظور کرلیا

  • قانون،کیا صرف غریبوں کے لیے؟/ثمرہ شمشاد

  • سرحدی کشیدگی کا بوجھ افغان مہاجرین پر

  • مسلمان راندہ درگاہ کیوں/حسنین جمیل

  • عہد جدید میں ’بادشاہت‘ کا ظہور/سید مجاہد علی

  • سعودی ولی عہد کا دورہِ امریکہ: کیا ایف-35 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ اسرائیل کو پریشان کر سکتا ہے؟

  • پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

  • جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے: شہدا کی تعداد 79 ہزار سے متجاوز

  • وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم میں وزیراعظم کے عہدے کیلئے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کر دی

  • آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیل کے خلاف پابندی کی قرارداد منظور کرلی

  • اقوام متحدہ: پاکستان کی ہتھیاروں کے کنٹرول، جوہری سلامتی سے متعلق قراردادیں منظور

  • خشک سالی میں شدت: تہران میں پانی کی فراہمی محدود کرنے کا فیصلہ

  • امریکہ نئی ویزا پالیسی: موٹاپے اور ذیابیطس میں مبتلا غیر ملکیوں کو امریکا کا ویزا جاری نہ کرنے کا اعلان

  • امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

  • اپوزیشن اتحاد نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان کردیا

  • فیلڈ مارشل، مارشل آف ائیرفورس اور ایڈمرل آف فلیٹ رینک حاصل کرنیوالا تاحیات یونیفارم میں رہےگا: مجوزہ آئینی ترمیم

  • 27ویں آئینی ترمیم: اگر کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار کرے گا وہ ریٹائر تصور کیا جائے گا

  • ڈنمارک کا 15 سال سےکم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی عائد کرنےکا فیصلہ

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ