Top Posts
قانون،کیا صرف غریبوں کے لیے؟/ثمرہ شمشاد
سرحدی کشیدگی کا بوجھ افغان مہاجرین پر
مسلمان راندہ درگاہ کیوں/حسنین جمیل
عہد جدید میں ’بادشاہت‘ کا ظہور/سید مجاہد علی
سعودی ولی عہد کا دورہِ امریکہ: کیا ایف-35...
پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ...
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے...
وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم...
آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیل کے...
اقوام متحدہ: پاکستان کی ہتھیاروں کے کنٹرول، جوہری...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

کراچی میں صورتحال سے نمٹنے کیلئے آرمی کا فلڈ ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم

by TAK 10:37 | جمعہ اگست 28، 2020
10:37 | جمعہ اگست 28، 2020 13 views
13

کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاک آرمی نے فلڈ ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم کر دیا ہے۔

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث کئی علاقے زیر آب آ گئے ہیں جب کہ کئی علاقوں میں لوگ محصور ہو گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق شہر میں 36 مقامات پر نکاسی آب کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ کراچی کے علاقوں گلبرگ، لیاقت آباد اور نیو کراچی میں میڈیکل کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ناردرن بائی پاس کے قریب ایم نائن پر بند کو محفوظ کر دیا گیا ہے جب کہ قائد آباد کے قریب فوجی جوانوں نے ملیر ندی کا شگاف پُر کر دیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نیوی کے غوطہ خوروں نے شاہ فیصل ٹاؤن اور کورنگی سے دو لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔

شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دادو میں صورت حال سے نمٹنے کے لیے فوجی جوانوں کو روانہ کر دیا گیا ہے، میر پور خاص کی تحصیل جھوڈو کی پورن ڈرین میں شگاف کے باعث سیلابی پانی قریب کے پانچ دیہات میں داخل ہو گیا ہے، شگاف کو پر کیا جا رہا ہے۔

منبع: جیو نیوز

آئی ایس پی آرپاک آرمیفلڈ ایمرجنسی کنٹرول سینٹرکراچیمون سون بارشیں
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
طوفانی بارش میں مساجد سے اذانوں کے اہتمام کی ترغیب
اگلی پوسٹ
تعمیراتی کاموں کے اعلیٰ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عثمان بزدار

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

غزہ میں پاکستانی افواج بھیجنے کا فیصلہ حکومت...

07:39 | منگل نومبر 4، 2025

پاکستانی فوج کا قاری امجد کی ہلاکت کا...

13:21 | جمعہ اکتوبر 31، 2025

 ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں...

04:00 | جمعرات اکتوبر 30، 2025

کیا پاکستان نے 20 ہزار پاکستانی فوجی غزہ...

15:57 | منگل اکتوبر 28، 2025

مرید کے کا سبق/ڈاکٹر فاروق عادل

15:19 | منگل اکتوبر 28، 2025

استنبول مذاکرات: پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ...

13:36 | پیر اکتوبر 27، 2025

 افغانستان سے دراندازی کے  واقعات عبوری افغان حکومت...

15:46 | اتوار اکتوبر 26، 2025

 پاک افغان سرحد پر خوارج دہشت گردوں کی...

13:29 | اتوار اکتوبر 26، 2025

پاک بحریہ اپنی خودمختاری اور سمندری سرحدوں کادفاع...

03:03 | اتوار اکتوبر 26، 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر میں اعلیٰ...

06:52 | جمعہ اکتوبر 24، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • قانون،کیا صرف غریبوں کے لیے؟/ثمرہ شمشاد

  • سرحدی کشیدگی کا بوجھ افغان مہاجرین پر

  • مسلمان راندہ درگاہ کیوں/حسنین جمیل

  • عہد جدید میں ’بادشاہت‘ کا ظہور/سید مجاہد علی

  • سعودی ولی عہد کا دورہِ امریکہ: کیا ایف-35 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ اسرائیل کو پریشان کر سکتا ہے؟

  • پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

  • جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے: شہدا کی تعداد 79 ہزار سے متجاوز

  • وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم میں وزیراعظم کے عہدے کیلئے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کر دی

  • آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیل کے خلاف پابندی کی قرارداد منظور کرلی

  • اقوام متحدہ: پاکستان کی ہتھیاروں کے کنٹرول، جوہری سلامتی سے متعلق قراردادیں منظور

  • خشک سالی میں شدت: تہران میں پانی کی فراہمی محدود کرنے کا فیصلہ

  • امریکہ نئی ویزا پالیسی: موٹاپے اور ذیابیطس میں مبتلا غیر ملکیوں کو امریکا کا ویزا جاری نہ کرنے کا اعلان

  • امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

  • اپوزیشن اتحاد نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان کردیا

  • فیلڈ مارشل، مارشل آف ائیرفورس اور ایڈمرل آف فلیٹ رینک حاصل کرنیوالا تاحیات یونیفارم میں رہےگا: مجوزہ آئینی ترمیم

  • 27ویں آئینی ترمیم: اگر کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار کرے گا وہ ریٹائر تصور کیا جائے گا

  • ڈنمارک کا 15 سال سےکم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی عائد کرنےکا فیصلہ

  • روس کے یوکرین کے توانائی نظام اور رہائشی عمارتوں پر متعددمیزائل اور ڈرون حملے، 6 افراد ہلاک

  • شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 148 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

  • پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز جیت لی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ