7
نوبیل انعام برائے طب2020ء 3 امریکی شخصیات کو مشترکہ طور پر دیدیا گیا۔
اس سال کا نوبیل انعام برائے طب الٹر، ہیوگٹن اور رائس کو دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سال نوبیل انعام برائے طب ان تنیوں امریکی شخصیات کو ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا گیا ہے۔
منبع: جنگ نیوز
