Top Posts
امریکا اور ایران کے ممکنہ مذاکرات کے اشارے
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری...
بھارت کے جتنے طیارے گرائے پاکستان اس کی...
حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل...
ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے کوارٹر فائنل میں...
اسرائیلی آرمی چیف نے فوج کو غزہ میں...
اسرائیل نے امریکی عوام میں اعتماد بحال کرنے...
وزیر اعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی...
غزہ نسل کشی: ترکیے نے اسرائیلی وزیر اعظم...
پاک افغان مذاکرات ناکامی سے دو چار
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

کویت کی GCC ممالک کے درمیان مسائل کے حل کیلئے کوششیں، یورپین یونین کا خیر مقدم

by TAK 11:53 | اتوار دسمبر 6، 2020
11:53 | اتوار دسمبر 6، 2020 19 views
19

یورپین یونین نے کویت کی جانب سے (GCC) جی سی سی ممالک کے درمیان مسائل کے حل کیلئے کوششوں کے اعلان پر اس کی تعریف کرتے ہوئے اسے خوش آمدید کہا ہے۔

اس حوالے سے یورپین یونین کی خارجہ و سیکورٹی پالیسی کے اہم ترجمان پیٹر اسٹانو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کویت کے وزیر خارجہ احمد نصر المحمد الاحمد الجبار الصباح کے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے خلیج تعاون کونسل کے درمیان بگڑے معاملات کے حل کی کوششوں کے ثمرآور ہونے کی نوید سنائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یورپین یونین کویت کی جانب سے ان کوششوں کی بھرپور حمایت کرتی ہے جن میں امریکہ نے بھی کردار ادا کیا ہے۔

پیٹر اسٹانو نے مزید کہا کہ اندرونی دراڑوں اور اختلافات کا تصفیہ خلیجی ممالک کے درمیان اتحاد اور اس کے اہم کردار کا سبب بنے گا۔

اس حوالے سے یورپ کسی بھی طرح کی مزید معاونت کیلئے تیار ہے۔

منبع: جنگ نیوز

احمد نصر المحمد الاحمد الجبار الصباحجی سی سی ممالککویتکویتی وزیر خارجہیورپین یونین
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
امریکا: گزشتہ روز کورونا وائرس سے 2 ہزار 637 اموات
اگلی پوسٹ
کورونا وائرس ویکسینیشن ہرشخص کیلئے لازمی نہیں ہوگی، جوبائیڈن

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

کویت: زہریلی شراب پینے کے واقعات میں 13...

10:46 | جمعہ اگست 15، 2025

المیہ سر زمینِ پاکستان کا ہے، اجمل جامی

15:31 | جمعرات دسمبر 26، 2024

کویت میں پہلی بار 7000 سال پرانا خلائی...

15:08 | بدھ دسمبر 18، 2024

کویت: رہائی عمارت میں آتش زدگی: چالیس غیر...

17:32 | بدھ جون 12، 2024

بنگلہ دیش نے گارمنٹس کی برآمد میں چین...

02:56 | بدھ دسمبر 20، 2023

ضرورت پڑنے پر یورپین یونین سے راہیں جدا...

03:25 | اتوار ستمبر 17، 2023

کویت کا سویڈش زبان میں قرآن پاک کے...

08:04 | منگل جولائی 11، 2023

کویت میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تیار کردہ...

12:55 | جمعرات اپریل 13، 2023

بلڈ کینسر کے علاج کیلئے تیار کی گئی...

08:47 | بدھ نومبر 9، 2022

ڈینگی وائرس کی ویکسین کے کامیاب نتائج، ای...

07:17 | ہفتہ اکتوبر 15، 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • امریکا اور ایران کے ممکنہ مذاکرات کے اشارے

  • وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

  • بھارت کے جتنے طیارے گرائے پاکستان اس کی تعداد پر قائم ہے: دفتر خارجہ

  • حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل کرتے ہوئے ایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی

  • ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • اسرائیلی آرمی چیف نے فوج کو غزہ میں تمام سرنگوں کو فوری طور پر تباہ کرنے کا حکم دیدیا

  • اسرائیل نے امریکی عوام میں اعتماد بحال کرنے کیلئے لاکھوں ڈالر خرچ کیے: اسرائیلی اخبار

  • وزیر اعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پرکابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

  • غزہ نسل کشی: ترکیے نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

  • پاک افغان مذاکرات ناکامی سے دو چار

  •  اگر ملک میں جلد بارش نہ ہوئی خشک سالی کے باعث تہران کوخالی کرنا پڑے گا: ایرانی صدر

  • 1947 کا وہ زخم جس سے اب بھی خون بہہ رہا ہے: جمیل اختر

  • سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا؟

  • اے آئی کے تمام چیٹ بوٹس سے متعلق پریشان کن انکشاف!

  • الزائمرز بیماری سے بچاؤ کے لیے کتنی واک ضروری ہے؟

  • ایچ آر ایل رپورٹ/سوڈان میں بہایا جانے والا خون خلا سے نظر آتا ہے

  • افغان دہشت گردی: پاکستان نے شواہد پر مبنی مطالبات ترکیے میں ثالثوں کے حوالے کر دیے

  • زہران ممدانی کو ابھی بہت سی رکاوٹوں کا سامنا کرنا ہوگا‘

  • مجوزہ 27ویں ترمیم: ’یہ فیصلہ ملک کے مستقبل کو داؤ پر لگا کر کرنا ہوگا‘/زاہد حسین

  • آرمی چیف کے عہدے کی مدت اور سیاسی اختیار کا معاملہ/سید مجاہد علی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ