Top Posts
 اگر امریکہ وینزویلا پر حملہ کرتا ہے تو...
افغانستان: عالمی دہشت گردوں کا ہیڈ کوارٹر/تنویر قیصر...
یورپی یونین میں مہاجرین کو ملک بدر کرنے...
فیض حمید کو سزا/سید مجاہد علی
کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں...
جنرل فیض: فوجی محبت، فوجی انصاف/محمد حنیف
پیراشوٹ پھنسنے کے باعث طیارے کی دم سے...
یوٹیوب میں ایک نئے کارآمد فیچر کی آمد
پاکستان نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو...
سابق جنرل فیض حمید 9 مئی میں بلواسطہ...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

بیت المقدس میں صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے، امریکا کا اظہار تشویش

by TAK 16:53 | ہفتہ اپریل 24، 2021
16:53 | ہفتہ اپریل 24، 2021 21 views
21

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں تشدد کے واقعات پر تشویش ہے ، حکام کو سب کے تحفظ اور حقوق کو تقینی بنانا چاہئے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقبوضہ بیت المقدس میں مسلح غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینی باشندوں پر حملے اور مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہا رکرتےہوئے کہا ہے کہ امریکا مقبوضہ بیت المقدس میں بڑھتے ہوئے تشدد سے سخت تشویش میں مبتلا ہے ،  نفرت انگیز اور پُرتشدد نعرے لگانے والے انتہا پسند مظاہرین کی بیان بازی کو سختی سے مسترد کرنا چاہئے۔

انھوں نے کہا کہ ہم پر امن اور اتحاد کا مطالبہ کرتے ہیں ، اور حکام سے یروشلم میں سب کے تحفظ ، تحفظ اور حقوق کو یقینی بنانے کی تاکید کرتے ہیں۔

ترجمان نیڈ پرائس نے مقبوضہ بیت المقدس  میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یروشلم میں سب کے تحفظ  اور حقوق کو یقینی بنائے۔”

اردن کی فلسطینیوں پرصیہونی آبادکاروں کے حملوں کی مذمت

اردن کی فلسطینیوں پرصیہونی آبادکاروں کے حملوں کی مذمت

اردن کا کہنا ہے کہ قابض ریاست کے کی حیثیت سے فلسطینیوں پر صیہونی رآباد کاروں کی  اشتعال انگیزکارروائیوں کی ذمہ داری اسرائیل پر عاید ہوتی ہے۔

اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان ضیف اللہ الفائز نے مقبوضہ بیت المقدس میں  غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر حملوں اور مسجد اقصیٰ کی منظم بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ قابض ریاست کی حیثیت سے مشرقی بیت المقدس میں  غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کی تمام اشتعال انگیز کارروائیوں کی ذمہ داری براہ راست اسرائیل پر عائد  ہوتی ہے، آبادکاروں کو فلسطینیوں پرحملوں اور مقدس مقامات تک رسائی کیلئے صیہونی ریاست  کی اجازت اور سرکاری سرپرستی حاصل ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی طرف سے پرانے بیت المقدس میں اشتعال انگیز نعرے بازی ، نسل پرستانہ اور اشتعال انگیز حرکات ناقابل قبول ہیں،  اسرائیل پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی پابندی کرتے ہوئے پرانے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی روز مرہ کی بنیاد پرہونے والی بے حرمتی کو روکے اور فلسطینیوں پرحملوں کا سلسلہ بند کرے۔

اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان اسرائیلی حکومت پر زور دیا کہ وہ القدس میں ماہ صیام کے موقعے پرفلسطینی نمازیوں کے مسجد اقصٰی میں داخلے پرعاید کردہ پابندی ختم کرے اور القدس کی تاریخی اور قانونی حیثیت کا احترام یقینی بنائے۔انہوں نے عالمی برادری سے بھی اسرائیل پر دبائو ڈالنے اور حرم قدسی کی بے حرمتی روکنے کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔

منبع: روزنامہ قدس

اردناردنی وزارت خارجہاسرائیلی حکومتامریکاترجمان امریکی محکمہ خارجہصیہونی آبادکارضیف اللہ الفائزفلسطینی مظاہرینمقبوضہ بیت المقدسنیڈ پرائسیروشلم
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
بھارت کورونا کی روک تھام کے لئے سخت اقدامات کرے، عالمی ادارہ صحت
اگلی پوسٹ
وائرس کا پھیلاؤ: این سی او سی نے لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو...

04:13 | بدھ دسمبر 10، 2025

، پاکستان امن پسند ملک ہے، جنگ مسلط...

13:55 | اتوار نومبر 16، 2025

اگر غزہ میں بھیجی جانے والی فورس کا...

04:20 | بدھ اکتوبر 29، 2025

ریموٹ کنٹرول کار کی مدد سے زیرِ زمین...

15:46 | جمعرات اکتوبر 16، 2025

غزہ امن معاہدہ: آج قیدیوں کی رہائی کا...

03:19 | پیر اکتوبر 13، 2025

کابینہ کے اجلاس کے بعد 24 گھنٹوں کے...

15:38 | جمعرات اکتوبر 9، 2025

نوبیل ایوارڈز کمیٹی نے کیمسٹری کا انعام اردن،...

09:31 | جمعرات اکتوبر 9، 2025

اب زیادہ طاقتور انداز سے پھر غزہ جاؤں...

03:04 | بدھ اکتوبر 8، 2025

گریٹا تھنبرگ سمیت مزید 171 اراکین کو ڈی...

16:09 | پیر اکتوبر 6، 2025

اسرائیلی حراست سے پاکستانی سینیٹر کو اردن کے...

09:32 | پیر اکتوبر 6، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  •  اگر امریکہ وینزویلا پر حملہ کرتا ہے تو کیا ہوگا؟ جواد نقوی

  • افغانستان: عالمی دہشت گردوں کا ہیڈ کوارٹر/تنویر قیصر شاہد

  • یورپی یونین میں مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی جلدی کیوں ہے؟

  • فیض حمید کو سزا/سید مجاہد علی

  • کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کیا جا سکتا ہے؟

  • جنرل فیض: فوجی محبت، فوجی انصاف/محمد حنیف

  • پیراشوٹ پھنسنے کے باعث طیارے کی دم سے لٹکتے پیراشوٹر کی سنسنی خیز ویڈیو سامنے آگئی

  • یوٹیوب میں ایک نئے کارآمد فیچر کی آمد

  • پاکستان نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا

  • سابق جنرل فیض حمید 9 مئی میں بلواسطہ ملوث تھے:معروف صحافی کا دعویٰ

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

  • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے/شہباز شریف

  • حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر آیت اللہ سیستانی کی نجف اشرف میں مومنین کے گروپ سے ملاقات

  • کسی بھی ملک کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے، سختی سے کارروائی ہوگی: امیر خان متقی

  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شرمناک شکست کا سامنا

  • مہنگائی اور کرپش کے خلاف مسلسل احتجاج پر بلغاریہ کے وزیراعظم مستعفی

  • جنرل فیض حمید عمران خان کے خلاف گواہ بن سکتے ہیں: ذرائع

  • غزہ میں مسلسل دوسرے روز بارش سے اسرائیلی حملوں سے تباہ حال فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا

  • آسٹریا نے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

  • یوکرین جیسے تنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتے ہیں: امریکی صدر

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ