Top Posts
 اگر امریکہ وینزویلا پر حملہ کرتا ہے تو...
افغانستان: عالمی دہشت گردوں کا ہیڈ کوارٹر/تنویر قیصر...
یورپی یونین میں مہاجرین کو ملک بدر کرنے...
فیض حمید کو سزا/سید مجاہد علی
کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں...
جنرل فیض: فوجی محبت، فوجی انصاف/محمد حنیف
پیراشوٹ پھنسنے کے باعث طیارے کی دم سے...
یوٹیوب میں ایک نئے کارآمد فیچر کی آمد
پاکستان نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو...
سابق جنرل فیض حمید 9 مئی میں بلواسطہ...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

ارض مقدس کےلیے صہیونی سازشں کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی، شیخ عکرمہ صبری

by TAK 12:39 | منگل اپریل 27، 2021
12:39 | منگل اپریل 27، 2021 18 views
18

خطیب قبلہ اول نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضے کے لیےطاقت اور ریاستی وسائل کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتازعالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے صیہونی ریاستی دہشتگردی کے استعمال سے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے الشیخ جراح سے فلسطینیوں کی بے دخلی کو نسلی تطہیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کا بیت المقدس کے باشندوں کے ساتھ برتاؤ اور ارض مقدس کو یہودیانے کی سازشیں ناقابل قبول ہیں۔

الشیخ  عکرمہ صبری نے شیخ جراح کے باشندوں کی اپنی زمین مقدس نہ چھوڑنے کے عزم کوخراج تحسین  پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ صیہونی آباد کاروں اور اسرائیلی حکام کو فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکال باہر کرنے کا کوئی حق نہیں ۔

ارض مقدس کو یہودیانے کی سازشں ناقابل قبول، مزاحمت جاری رہے گی، شیخ عکرمہ صبری

الشیخ صبری کا کہنا تھا کہ قابض اسرایل منصفانہ قوانین پر نہیں چلتا بلکہ فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضے کے لیےطاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے ریاستی وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل القدس کی اراضی کو یہودیانے کے لیے جعلی قوانین اور ظالمانہ ہتھکنڈوں کا استعمال کر کے شہر ی آبادی کا نقشہ تبدیل کر رہا ہے۔

صہیونی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

صہیونی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

صہیونی انتہاپسند یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے اسرائیلی فوج کے سخت پہرے میں  مسجد اقصٰی  میں جوتوں سمیت داخل ہوکر ایک بارپھر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شر پسند آباد کاروں کے گروہ نے مسجد اقصٰی میں داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی جبکہ مسجد اقصٰی میں روزے دار  مسلمان نمازی درجنوں کی تعداد میں مسجد اقصٰی کے اندر تعینات تھے تاکہ وہ روزانہ کی بنیاد پر مسجد کی بے حرمتی کرنے والے یہودی آبادکاروں کا مقابلہ کریں اور انہیں بھاگنے پر مجبور کریں جس کے باعث صہیونی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے مابین تصادم ہواتاہم  اس موقع پر موجود صہیونی فوج نے جو آباد کاروں کی حفاظت پر معمور تھی ،فلسطینی مسلمانوں پر بندوق کے بٹوں سےشدید تشدد کیا۔

مقبوضہ فلسطین: صہیونی پولیس نے دمشق گیٹ سے رکاوٹیں ہٹادیں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی پولیس نے دمشق گیٹ سے رکاوٹیں ہٹادیں

مقبوضہ فلسطینی مسلمانوں کے مسلسل مظاہروں اور اپنے تاریخی ورثے کو صہیونی حکام کے قبضے سے بچانے کی فلسطینیوں کی کوششیں بالآخر کامیاب ہوئیں۔

گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں بیت المقدس شہر میں دمشق دروازے کے پاس کھڑی کی گئی صہیونی پولیس کی  رکاوٹیں ہٹا للی گئیں جس کے بعد سے اب دوبارہ  فلسطینیوں کو اس چوک تک رسائی حاصل ہو گئی ہےجو رمضان کا مہینہ شروع ہونے کے بعد سے لڑائی کا میدان بنا ہوا تھا۔

صہیونی پولیس کی جانب سےمقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے داخلی دروازے سے رکاوٹیں ہٹانے کے بعد مشرقی یروشلم پلازا میں ہزاروں فلسطینیوں کا ہجوم اکٹھا ہوگیا اور  نوجوانوں نے  فلسطینی پرچم لہرائے ،ماہِ رمضان میں یہ مقام نماز تراویح کی ادائیگی کے لئے مقبول ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس  میں پہلے سے پھیلی اشتعال انگیز کشیدگی، تیرہ اپریل کو ماہ رمضان کے آغاز پر تصادم میں تبدیل ہو گئی تھی۔

منبع: روزنامہ قدس

اسرائیلخطیب الشیخ عکرمہ صبریدمشق گیٹصہیونی آبادکارصہیونی پولیسصہیونیئزمفلسطینقبلہ اولمقبوضہ بیت المقدس
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 487 کیسز رپورٹ
اگلی پوسٹ
کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو ملک بھر میں لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

اسرائیل کی شمولیت پر آئیس لینڈ نے بھی...

04:23 | جمعرات دسمبر 11، 2025

اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے...

07:47 | بدھ دسمبر 10، 2025

عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو...

04:13 | بدھ دسمبر 10، 2025

یورو ویژن 2026 :اسرائیل کو شرکت کی اجازت،...

09:16 | جمعہ دسمبر 5، 2025

غزہ جنگ بندی کے باوجود انسانی صورت حال...

04:23 | منگل نومبر 25، 2025

حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی...

02:45 | اتوار نومبر 23، 2025

اسرائیل اور ریپ کا ہتھیار/وسعت اللہ خان

13:26 | ہفتہ نومبر 22، 2025

پاکستان کو کسی صورت بھی فوج غزہ نہیں...

03:55 | جمعرات نومبر 20، 2025

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 2 بچوں...

04:27 | جمعہ نومبر 14، 2025

جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے...

08:47 | اتوار نومبر 9، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  •  اگر امریکہ وینزویلا پر حملہ کرتا ہے تو کیا ہوگا؟ جواد نقوی

  • افغانستان: عالمی دہشت گردوں کا ہیڈ کوارٹر/تنویر قیصر شاہد

  • یورپی یونین میں مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی جلدی کیوں ہے؟

  • فیض حمید کو سزا/سید مجاہد علی

  • کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کیا جا سکتا ہے؟

  • جنرل فیض: فوجی محبت، فوجی انصاف/محمد حنیف

  • پیراشوٹ پھنسنے کے باعث طیارے کی دم سے لٹکتے پیراشوٹر کی سنسنی خیز ویڈیو سامنے آگئی

  • یوٹیوب میں ایک نئے کارآمد فیچر کی آمد

  • پاکستان نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا

  • سابق جنرل فیض حمید 9 مئی میں بلواسطہ ملوث تھے:معروف صحافی کا دعویٰ

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

  • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے/شہباز شریف

  • حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر آیت اللہ سیستانی کی نجف اشرف میں مومنین کے گروپ سے ملاقات

  • کسی بھی ملک کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے، سختی سے کارروائی ہوگی: امیر خان متقی

  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شرمناک شکست کا سامنا

  • مہنگائی اور کرپش کے خلاف مسلسل احتجاج پر بلغاریہ کے وزیراعظم مستعفی

  • جنرل فیض حمید عمران خان کے خلاف گواہ بن سکتے ہیں: ذرائع

  • غزہ میں مسلسل دوسرے روز بارش سے اسرائیلی حملوں سے تباہ حال فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا

  • آسٹریا نے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

  • یوکرین جیسے تنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتے ہیں: امریکی صدر

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ