Top Posts
 اگر امریکہ وینزویلا پر حملہ کرتا ہے تو...
افغانستان: عالمی دہشت گردوں کا ہیڈ کوارٹر/تنویر قیصر...
یورپی یونین میں مہاجرین کو ملک بدر کرنے...
فیض حمید کو سزا/سید مجاہد علی
کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں...
جنرل فیض: فوجی محبت، فوجی انصاف/محمد حنیف
پیراشوٹ پھنسنے کے باعث طیارے کی دم سے...
یوٹیوب میں ایک نئے کارآمد فیچر کی آمد
پاکستان نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو...
سابق جنرل فیض حمید 9 مئی میں بلواسطہ...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

بین الاقوامی تعلقات عامہ پر کرونا وبا کے اثرات: شفقنا بین الاقوامی

by TAK 15:18 | بدھ مئی 5، 2021
15:18 | بدھ مئی 5، 2021 24 views
24

پوری دنیا میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ، یہ دعوے کیے جا رہے ہیں کہ اس وبا نے عالمی سیاست اور بین الاقوامی تعلقات پر بہت وسیع اور گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ وبا سے پہلے کے وقت میں ، بین الاقوامی تعلقات کی تعریف پھیلتی ہوئی دو قطبیت، ایک عظیم علاحدگی پسندیت ، بڑے تجارتی تحٖفظ اور بڑھتی ہوئی قومیت پرستی کی مدد سے کی جاتی تھی۔ ایسے وقت میں جب امریکہ تیزی سے تحفظاتی رویے کو اختیار کیے ہوئے ہے ، مشرق چین کی سربراہی میں کثیر شکلی تعلقات کی طرف بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی تنظیموں کا کردار بھی کم ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔ اسی طرح مقبولیت پسند رہنما اور آمر حکومتیں بھی پوری دنیا میں بتدریج طاقت حاصل کرتی دکھائی دیتی ہیں جب کہ اس کے مقابلے میں جمہوریت اور نیو- لبرلزم انحطاط کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔ چین اور امریکی تنازعے میں اس رحجان کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کیونکہ اکیسیویں صدی میں اس تنازعے نے پوری دنیا کو اپنی لبیٹ میں لے لیا ہے۔

اگرچہ چین اس وبا کا شکار ہونے والا اولین ملک تھا ، مگر سخت لاک ڈاؤن اقدامات، تیز ترین رد عمل، بڑے پیمانے پر سکریننگ، ٹارگٹڈ مانیٹرنگ اور مؤثر سماجی و سیاسی رد کی وجہ سے چین اس وبا پر قابو پانے میں کامیاب ہوگیا جس سے دنیا کو چین کی اصل طاقت کا اندازہ ہوا۔ 14 ارب آباد کے ملک میں دسمبر 2020 تک کرونا کیسز کی تعداد 87،000 تک پہنچ چکی تھی، چین کی مؤثر پالیسیز کو سراہنا بہت بڑی زیادتی ہوگی۔ اگر چہ یہ وائرس پہلے چین میں ہی دریافت ہوا تاہم اس وائرس کے آتے ہی مغرب اور خاص طور پر امریکہ نے لاک ڈاؤن لگائے اور اس کے ساتھ ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اس وائرس کے پھیلاؤ  اور معلومات چھپانےکا الزام لگایا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے اس طرح کی افواہیں پھیلائی گئیں کہ یہ وائرس وہان کی لیبارٹری سے باہر نکلا ہے اور اس وائرس کو وہان وائرس کا نام بھی دیا گیا تاہم عالمی ادارہ صحت نے اس کی سختی سے نفی کی۔ اس طرح کے الزامات سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کشیدہ ہوگئے ۔ امریکہ نے یہیں تک بس نہیں کی بلکہ عالمی ادارہ صحت کی امداد بھی روک دی اور اس کا جواز یہ گھڑا کہ اس ادارے کو چینی حکام کنٹرول کر رہے ہیں۔

اس کے ساتھ عالمی ادارہ صحت کا دنیا پر اثرورسوخ کافی حد تک کمزور پڑ گیا، جس سے دنیا میں لبریل انٹرنیشل ورلڈ آرڈر کے کے مزید کمزور پڑ گیا کیونکہ عالمی تنظیموں پر دنیا کا اعتماد کم ہوگیا۔ پس کرونا وبا سے قبل عالمی اداروں پر اعتماد کی کمی کا رحجان وبا کے دوران اور بعد میں بھی جاری رہا اور تاحال جاری ہے۔ ٹرمپ کے سرحدیں بند کرنے کے اعلان کے ساتھ مغرب کے دیگر ممالک بشمول فرانس کے لی پین نے بھی اسی روش کو اپنایا پس مغرب کا حفاظتی اور قومیت پسند رویہ اس عالمی وبا کے دوران بھی جاری رہا۔ دوسری جانب چین کی سربراہی میں مشرق مسلسل ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور ایک دوسرے پر انحصار کے رستے پر چلتا رہا جس کا بڑا ذریعہ دو اور سہ ملکی تعاون تھا۔ امریکہ کی جانب سے عالمی وبا سے نمٹنے سے فرار سے پیدا ہونے والے خلا کو پر کرنے کے لیے چین آگے بڑھا اور دنیا کے دیگر ممالک کی مدد کی۔ چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان ہو چن ینگ نے یہ تک کہا کہ چین اپنے تجربات کو دنیا کے ساتھ شئیر کرےگا۔

اس کے ساتھ ساتھ چین نے وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک اٹلی ، سپین اور سربیا وغیرہ کو ماسک اور وینٹی لیٹرز مہیا کرنے شروع کر دیے۔ اس کے مقابلے میں یورپی ممالک نے اپنے بارڈرز بند کرنے شروع کر دیے اور سامان کی ذخیرہ اندوزی شروع کر دی  حالانکہ اس وقت اٹلی مدد کے لیے چیخ رہا تھا۔ اور بالاخر اٹلی نے مدد کے لیے چین کی طرف دیکھنا شروع کر دیا ۔ پس چین کی ویکسین اور کرونا سفارتی کاری نے دنیا بھر میں اس کے امیج کو بہتر بنایا جبکہ امریکہ اور مغربی ممالک اس معاملے میں پیچھے رہ گئے۔ اس بات کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ وبا کے اثرات ٹیکنالوجی اور معاشرتی معنوں میں بہت زیادہ ہین تاہم اس بات کی توقع کرنا کہ عالمی سیاست اور بین الاقوامی تعلقات کرونا کے زیر اثر بڑی تبدیلیوں سے گزریں گے ہرگز عبث نہیں ہیں مگر ان کے اثرات محدود ہوسکتے ہیں۔ مگر یہ بات ہر گز نظرانداز نہیں کی جاسکتی کہ وبا نے بہت ساری چیزوں کو ہلایا ہے اگر مکمل طور پر تبدیل نہیں کیا تب بھی جھٹکا ضرور دیا ہے۔

بدھ،  5 مئی 2021

شفقنا اردو

ur.shafaqna.com

اٹلی کرونا وبا'بین الاقوامی تعلقات عامہچین اور مغربچین کرونا سفارتکاریکرونا وباووہان اور کرونا وبا
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
عالمی سرمایہ کاروں کی اکثریت امریکا کو چھوڑ کر چین کو ترجیح دے رہی ہے، او ای سی ڈی
اگلی پوسٹ
ٹوئٹر کا آڈیو چیٹ روم کا نیا فیچر متعارف

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

کیمبرج ڈکشنری نے بھی سوشل میڈیا کی زبان...

12:37 | منگل اگست 19، 2025

کیا امریکہ نے کوویڈ 19 تخلیق کرنے میں...

15:28 | جمعہ نومبر 29، 2024

حکمران اشرافیہ کی اقتدار کی ہوس نوجوانوں کو...

15:49 | اتوار نومبر 3، 2024

امریکہ اور چین کے تعلقات کا بگاڑسائنس کو...

15:37 | اتوار اکتوبر 20، 2024

یو این او ڈی سی رپورٹ/وباء کے بعد...

16:16 | منگل ستمبر 10، 2024

اربعین حسینی: ایک نئے انقلاب کا پیش خیمہ

04:48 | اتوار اگست 25، 2024

دنیا بھر میں مردوں کی اوسطاً عمر میں...

17:18 | بدھ مئی 22، 2024

چین کے خلاف ہیکنگ کے نئے الزامات وہ...

17:30 | جمعرات اپریل 11، 2024

ٹریبیون آرٹیکل/ مغربی فریب: انسانی حقوق، آزادی، جمہوریت

14:29 | پیر دسمبر 25، 2023

دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین :...

15:19 | ہفتہ جولائی 8، 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  •  اگر امریکہ وینزویلا پر حملہ کرتا ہے تو کیا ہوگا؟ جواد نقوی

  • افغانستان: عالمی دہشت گردوں کا ہیڈ کوارٹر/تنویر قیصر شاہد

  • یورپی یونین میں مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی جلدی کیوں ہے؟

  • فیض حمید کو سزا/سید مجاہد علی

  • کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کیا جا سکتا ہے؟

  • جنرل فیض: فوجی محبت، فوجی انصاف/محمد حنیف

  • پیراشوٹ پھنسنے کے باعث طیارے کی دم سے لٹکتے پیراشوٹر کی سنسنی خیز ویڈیو سامنے آگئی

  • یوٹیوب میں ایک نئے کارآمد فیچر کی آمد

  • پاکستان نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا

  • سابق جنرل فیض حمید 9 مئی میں بلواسطہ ملوث تھے:معروف صحافی کا دعویٰ

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

  • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے/شہباز شریف

  • حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر آیت اللہ سیستانی کی نجف اشرف میں مومنین کے گروپ سے ملاقات

  • کسی بھی ملک کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے، سختی سے کارروائی ہوگی: امیر خان متقی

  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شرمناک شکست کا سامنا

  • مہنگائی اور کرپش کے خلاف مسلسل احتجاج پر بلغاریہ کے وزیراعظم مستعفی

  • جنرل فیض حمید عمران خان کے خلاف گواہ بن سکتے ہیں: ذرائع

  • غزہ میں مسلسل دوسرے روز بارش سے اسرائیلی حملوں سے تباہ حال فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا

  • آسٹریا نے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

  • یوکرین جیسے تنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتے ہیں: امریکی صدر

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ