Top Posts
یو این او ڈی سی رپورٹ/ہر روز 137...
بھارت پابندیوں کے باوجود روسی تیل کی خریداری...
سردیوں میں ہونٹ پھٹنے کی وجہ کیا ہے...
رواں سال کےدوران دہشت گردی کے ایک ہزار...
آسٹریلیا :سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد کی...
خان نے خود اور PTI کو بُرا پھنسا...
سیاسی کشمکش میں نئی شدت معاشی استحکام کے...
سیاسی عدم استحکام کے محرک: فیض حمید کی...
’سیاسی رہنماؤں کو ’سیکیورٹی رسک‘ قرار دینا قومی...
سیاسی حالات اور انتباہ کا موسم/سید مجاہد علی
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

چینی بے قابو خلائی راکٹ کا ملبہ جزائز مالدیپ کے قریب گر گیا

by TAK 10:36 | اتوار مئی 9، 2021
10:36 | اتوار مئی 9، 2021 17 views
17

خلا میں بھیجے گئے چین کے راکٹ کا ملبہ جزائر مالدیپ کے نزدیک بحرہند میں گر گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی راکٹ کے ملبے کا زیادہ تر حصہ خلا میں ہی جل گیا تھا جب کہ چینی حکام کا کہنا ہے کہ تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ راکٹ کا ملبہ مالدیپ کے کسی جزیرے پر  بھی گرا ہے یا نہیں۔

خیال رہے کہ چینی راکٹ فائیو بی میں ماڈیول 29 اپریل کو خلا میں بھیجا گیا تھا، اس راکٹ کا 23 ٹن وزنی بوسٹر شروع میں گرنے کے بجائے مدار تک چلا گیا تھا جب کہ عام طور پر راکٹ کے بوسٹر اسٹیج لانچنگ کے فوری بعد ہی زمین کی جانب واپس لوٹ آتے ہیں۔

چین کا قابو سے باہر ایک بڑا راکٹ 8 مئی کو زمین کے ماحول داخل ہونے کا امکان ہے اور اس کا ملبہ زمین میں کہیں بھی گر سکتا ہے۔

لانگ مارچ 5 بی نامی راکٹ 100 فٹ لمبا اور 22 ٹن وزنی ہے، جو زمین کے ماحول میں 8 مئی کے بعد سے کسی بھی وقت داخل ہوسکتا ہے۔

راکٹ کا زمین کے ماحول میں داخلے کے مقام نشاندہی تو ممکن نہیں مگر اسپیس ٹریک ویب سائٹ میں راکٹ کی یلوکیشن کی تفصیلات ضروری دیکھی جاسکتی ہیں۔

اچھی خبر یہ ہے کہ زمین کی جانب گرنے والا اس طرح کا ملبہ عموماً لوگوں کی سلامتی کے لیے کوئی خاص خطرہ نہیں ہوتا۔

تاہم سائنسدانوں جیسے ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جوناتھن میکڈول نے بتایا کہ اس ملبے کے کسی سے ٹکرانے یا نقصان کا خطرہ تو بہت زیادہ نہیں، مگر اسے نظرانداز بھی نہیں کیا جاسکتا، کیونکہ ایسا ہوبھی ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مگر یہ خطرہ کہ وہ براہ راست آپ سے ٹکرا جائے، نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔

یورپین اسپیس ایجنسی نے ملبے کے حوالے سے ‘رسک زون’ کی پیشگوئی کی ہے جو امریکا کے مختلف حصوں، پورا افریقہ، آسٹریلیا، جاپان کا جنوبی حصہ، ایشیا کے کچھ حصے، یورپ میں اسپین، پرتگال، اٹلی اور یونان شامل ہے۔

اتنے بڑے رقبے کی پیشگوئی کی وجہ یہ ہے کہ راکٹ کی رفتار بہت زیادہ ہے اور زمین کے ماحول میں معمولی تبدیلی سے بھی ملبے کے مققام میں تبدیلی آسکتی ہے۔

جوناتھن میکڈول نے بتایا کہ ہمیں توقع ہے کہ یہ راکٹ زمین میں ماحول میں 8 سے 10 مئی کو داخل ہوگا اور اس 2 دن کے دوران یہ دنیا کے گرد 3 چکر لگائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ راکٹ 18 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کررہا ہے اور زیادہ امکان یہی ہے کہ اس کا ملبہ سمنددر میں گرے گا، کیونکہ زمین کی سطح پر سمندر کا رقبہ ہی زیادہ ہے۔

خیال رہے کہ یہ راکٹ چین کے نئے اسپیس اسٹیشن کے لیے پہلے حصے کو خلا میں بھیجنے کے لیے 29 اپریل کو روانہ کیا گیا تھا اور مشن کی کامیابی کے بعد اسے خلا میں بے قابو چھوڑ دیا گیا۔

جوناتھن میکڈول کے مطابق اس حوالے سے کوئی بین الاقوامی قانون یا اصول موجود نہیں، مگر عام طور پر ایسا نہیں ہوتا کہ بڑے راکٹوں کو زمین کے مدار پر اس طرح چھوڑ دیا جائے۔

منبع: ڈان نیوز

ٹیکنالوجیچینچینی خلائی راکٹیورپین اسپیس ایجنسی
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
ماہ رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا
اگلی پوسٹ
دنیا میں کورونا وائرس سے 32 لاکھ 96 ہزار سےزائد اموات

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

چینی خاتون کا کان کٹ گیا، ڈاکٹرز نے...

15:12 | ہفتہ دسمبر 13، 2025

کونسی ٹیکنالوجیز وقت کے ساتھ ختم ہوجائیں گی؟

15:33 | جمعرات نومبر 27، 2025

چین: معدے کے معائنے کیلئے AI کیپسول، 8...

13:46 | پیر نومبر 24، 2025

پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے:...

04:20 | منگل نومبر 18، 2025

امریکی ڈالر آؤٹ چینی یوآن اِن، تجارت میں...

15:37 | پیر نومبر 17، 2025

چین میں بدصورت مجسمے جنہیں ہزاروں لوگ تھپڑ...

16:57 | بدھ اکتوبر 29، 2025

چین کے مبینہ اسٹیلتھ بمبار طیارے کی پرواز...

02:35 | جمعرات اکتوبر 23، 2025

چین نے فوج میں بدعنوانی کے الزام میں...

03:02 | اتوار اکتوبر 19، 2025

چین کے مبینہ سکستھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیارے...

03:21 | منگل اکتوبر 7، 2025

جسم کے بجائے چینی نوجوانوں میں ٹوتھ ٹیٹوز...

17:02 | ہفتہ اکتوبر 4، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • یو این او ڈی سی رپورٹ/ہر روز 137 خواتین کا اپنے ہی عزیز و اقارب کے ہاتھوں قتل

  • بھارت پابندیوں کے باوجود روسی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا منصوبہ کیسے کام کرتاہے؟ سلیم شفیع

  • سردیوں میں ہونٹ پھٹنے کی وجہ کیا ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟

  • رواں سال کےدوران دہشت گردی کے ایک ہزار 588 واقعات :سکیورٹی اہلکاروں سمیت 502 شہری شہید ہوئے: پولیس رپورٹ

  • آسٹریلیا :سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • خان نے خود اور PTI کو بُرا پھنسا دیا: انصار عباسی

  • سیاسی کشمکش میں نئی شدت معاشی استحکام کے لیے نیا چیلنج/خرم حسین

  • سیاسی عدم استحکام کے محرک: فیض حمید کی اگلی منزل کیا ہوگی؟باقرسجاد سید

  • ’سیاسی رہنماؤں کو ’سیکیورٹی رسک‘ قرار دینا قومی سلامتی کو کمزور کرتا ہے‘/زاہد حسین

  • سیاسی حالات اور انتباہ کا موسم/سید مجاہد علی

  • امیرجماعت اسلامی کا 21 دسمبر سے موجودہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان

  • جنرل فیض حمید کے بعد ججز، بیوروکریٹس، سیاست دانوں اور میڈیا کے بعض افراد سے پوچھ گچھ کا امکان ہے: ذرائع

  • عالمی خدشات کے باوجود پنجاب میں ’سپر فلو‘ کنٹرول میں ہے: محکمہ صحت

  • شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند

  • کیا سپر فلو پاکستان کے لیے بہت خطرناک ہے؟

  • پاکستان کےاسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس کار دوڑانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

  • متحدہ عرب امارات نے جنسی جرائم اور جسم فروشی کی سزاؤں میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

  • امریکا، براؤن یونیورسٹی میں امتحانات کے دوران خونریز فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 8 شدید زخمی

  • سوڈان: یو این امن مشن پر ڈرون حملے میں 6 اہلکار جاں بحق

  • روس کی جانب سے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ : ملک کا بڑا حصہ بجلی سے محروم

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ