Top Posts
پاکستان طالبان کے ساتھ اپنے تنازعہ میں بھارت...
ورلڈ ان ایکویلٹی لیب رپورٹ/پچھلی دہائیوں میں بھارت...
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے مجوزہ آئینی ترمیم کا...
قانون،کیا صرف غریبوں کے لیے؟/ثمرہ شمشاد
سرحدی کشیدگی کا بوجھ افغان مہاجرین پر
مسلمان راندہ درگاہ کیوں/حسنین جمیل
عہد جدید میں ’بادشاہت‘ کا ظہور/سید مجاہد علی
سعودی ولی عہد کا دورہِ امریکہ: کیا ایف-35...
پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ...
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

صدر عارف علوی نے جعلی ادائیگیوں کے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں مسترد کردیں

by TAK 13:36 | پیر اگست 23، 2021
13:36 | پیر اگست 23، 2021 26 views
26

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 1.2 ارب روپے کے جعلی انوائسز اسکینڈل میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی درخواستیں مسترد کردیں اور 42 درخواستوں کو نمٹا دیا۔

ایف بی آر نے وفاقی ٹیکس محتسب کے ازخود نوٹس کیسز میں فیصلے کے خلاف صدر مملکت کے پاس درخواستیں جمع کرائی تھیں جن میں وفاقی ٹیکس محتسب کے ازخود مقدمات کے احکامات پر تنقید کی گئی جس میں جعلی دعویداروں کو ایف بی آر حکام کی جانب سے جعلی سیلز ٹیکس ریفنڈ جعلی دعویداروں کو مکمل یا جزوی طور پر ادا کیے گئے تھے۔

ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن اِن لینڈ ریونیو نے اس جعلسازی کا پردہ چاک کیا تھا لیکن فیلڈ فارمیشن کو ریڈ الرٹ جاری کیے جانے کے باوجود ملوث حکام اور جعلی دعویداروں کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

وفاقی ٹیکس محتسب نے معاملے کا ازخوز نوٹس لیتے ہوئے ایف بی آر کو ہدایت کی تھی وہ رجسٹرڈ افراد کی تصدیق میں ملوث اہلکاروں کے خلاف تحقیقات اور تادیبی کارروائی کرے۔

ایف ٹی او کی سفارشات اور یکساں مقدمات میں صدر پاکستان کے احکامات کی روشنی میں ایف بی آر نے 6 فیکٹ فائنڈنگ کمیٹیاں تشکیل دیں جنہوں نے ری فنڈ کے جعلی دعوؤں سے متعلق 130 ازخود نوٹس کیسز کی تحقیقات کرنی تھی۔

کمیٹیوں کے قیام کا مقصد ہر کیس میں غلط کام میں ملوث عہدیدار کی نشاندہی کرنا اور ذمہ داری عائد کرنا تھا، ان کمیٹیوں کو یہ ذمہ داری بھی سونپی گئی تھی کہ وہ ہر عہدیدار کے حوالے سے ایک چارج شیٹ کا مسودہ اور الزامات کا بیان تیار کریں اور 30 دنوں کے اندر ایف بی آر کو رپورٹ پیش کریں۔

صدر عارف علوی نے کمیٹیوں کی تحقیقات کی روشنی میں مکمل اور جزوی جعلی ادائیگیوں کے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں مسترد کردیں۔

انہوں نے ایف بی آر کو ہدایت کی کہ جب تک ہر کیس میں کارروائی مکمل نہیں ہوجاتی ایف ٹی او کے دفتر میں ماہانہ عمل درآمد رپورٹ جمع کرائی جائے۔

انہوں نے یہ حکم بھی دیا کہ اگر کسی افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی کی تجویز دی جائے تو انصاف اور بنیادی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے اسے شوکاز اور سماعت کی سہولت دی جائے۔

منبع: ڈان نیوز

ایف ٹی اوجعلی انوائسز اسکینڈلصدر مملکت ڈاکٹر عارف علویفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
امید ہے کہ امریکا آئندہ ایسی غلطی نہیں کرے گا اور اس کا ازالہ بھی کرے گا، یاؤ یاؤ یانگ
اگلی پوسٹ
افغانستان کو دوبارہ کبھی دہشت گرد تنظیموں کو پناہ دینے کی اجازت نہیں دینی چاہیے، او آئی سی

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

امریکا نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول...

06:49 | جمعہ جولائی 18، 2025

2025: ترقی اور خوشحالی کے لیے ٹیکس پالیسی...

14:53 | پیر جنوری 6، 2025

ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کی غیرآئینی شقوں...

12:44 | جمعہ دسمبر 27، 2024

غیر قانونی سگریٹ کی فروخت، صورت حال گھمبیر...

16:41 | ہفتہ اکتوبر 26، 2024

انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں...

02:44 | منگل اکتوبر 15، 2024

ایف بی آر ٹیکس حصول کے لیے بڑی...

10:20 | اتوار ستمبر 22، 2024

ٹیکس نظام کو آسان بنائے بغیر محصولات کا...

16:55 | منگل مئی 7، 2024

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن...

13:31 | اتوار اپریل 14، 2024

آئی ایم ایف کا تنخواہ دار اور غیر...

05:08 | ہفتہ مارچ 2، 2024

نگراں وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلیے...

12:41 | منگل فروری 27، 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • پاکستان طالبان کے ساتھ اپنے تنازعہ میں بھارت کو کلیدی کردار کےطور پر کیوں پیش کرتاہے؟ احمد مغل

  • ورلڈ ان ایکویلٹی لیب رپورٹ/پچھلی دہائیوں میں بھارت میں امیروں اور غریبوں کے درمیان دولت کا فرق غیرمعمولی حد تک بڑھ گیا

  • مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے مجوزہ آئینی ترمیم کا پورا ڈرافٹ منظور کرلیا

  • قانون،کیا صرف غریبوں کے لیے؟/ثمرہ شمشاد

  • سرحدی کشیدگی کا بوجھ افغان مہاجرین پر

  • مسلمان راندہ درگاہ کیوں/حسنین جمیل

  • عہد جدید میں ’بادشاہت‘ کا ظہور/سید مجاہد علی

  • سعودی ولی عہد کا دورہِ امریکہ: کیا ایف-35 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ اسرائیل کو پریشان کر سکتا ہے؟

  • پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

  • جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے: شہدا کی تعداد 79 ہزار سے متجاوز

  • وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم میں وزیراعظم کے عہدے کیلئے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کر دی

  • آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیل کے خلاف پابندی کی قرارداد منظور کرلی

  • اقوام متحدہ: پاکستان کی ہتھیاروں کے کنٹرول، جوہری سلامتی سے متعلق قراردادیں منظور

  • خشک سالی میں شدت: تہران میں پانی کی فراہمی محدود کرنے کا فیصلہ

  • امریکہ نئی ویزا پالیسی: موٹاپے اور ذیابیطس میں مبتلا غیر ملکیوں کو امریکا کا ویزا جاری نہ کرنے کا اعلان

  • امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

  • اپوزیشن اتحاد نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان کردیا

  • فیلڈ مارشل، مارشل آف ائیرفورس اور ایڈمرل آف فلیٹ رینک حاصل کرنیوالا تاحیات یونیفارم میں رہےگا: مجوزہ آئینی ترمیم

  • 27ویں آئینی ترمیم: اگر کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار کرے گا وہ ریٹائر تصور کیا جائے گا

  • ڈنمارک کا 15 سال سےکم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی عائد کرنےکا فیصلہ

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ