Top Posts
دہلی دھماکہ خودکش حملہ آور نے کیا، ساتھی...
مدینہ سے مکہ جانے والے بھارتی عمرہ زائرین...
وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی ) کے...
سابق وزیراعظم حسینہ واجدکو انسانیت کے خلاف جرائم...
نئی تحریک کا مقصد موجودہ حکومت کو گرانا...
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدیں غیر معینہ...
پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز...
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق...
غزہ میں موسم سرما کی پہلی بارش: لاکھوں...
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز : پاکستان شاہینز نے...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

فیس بک نے پرائیویسی پالیسی تبدیل کردی

by TAK 11:52 | ہفتہ مئی 28، 2022
11:52 | ہفتہ مئی 28، 2022 44 views
44

فیس بک کی جانب سے اس کے 3 ارب کے قریب ماہانہ صارفین کا کافی ڈیٹا اکٹھا کیا جاتا ہے مگر لوگوں کے لیے طویل پرائیویسی پالیسی کو پڑھ کر یہ سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے کہ کمپنی یہ تفصیلات کیسے جمع کرتی ہے یا اس کو آگے کیسے شیئر کیا جاتا ہے۔

درحقیقت ابھی یہ کہنا ہی ممکن نہیں کہ کتنے افراد فیس بک کی پرائیویسی پالیسی کو پڑھنے کی ہمت کرپاتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ میٹا (فیس بک کی پیرنٹ کمپنی) نے پرائیویسی پالیسی کو زیادہ آسان بنا دیا تھا۔

پہلے فیس بک کی پالیسی کا بڑا حصہ تحریری تھا مگر اب ویڈیوز، ذیلی سرخیوں اور تصاویر کا اضافہ کیا گیا ہے ، جملوں کو بھی چھوٹا کیا گیا ہے۔

فیس بک صارفین کو پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی سے ایک نوٹیفکیشن بھیج کر آگاہ کیا جائے گا جس کا اطلاق 26 جولائی سے ہوگا۔

اس کے علاوہ صارفین نیوزفیڈ کے اوپری حصے میں ایک نوٹس کو بھی دیکھ سکیں گے جس میں کہا جائے گا کہ کمپنی کی جانب سے پرائیویسی پالیسی اور ضوابط کو اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے۔

میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ اپ ڈیٹ فیس بک کے ساتھ ساتھ میسنجر، انسٹاگرام، واٹس ایپ، ورک پلیس یا میسنجر کڈز کے لیے بھی ہوگی۔

میٹا کی جانب سے نئے پرائیویسی ٹولز کو بھی جاری کیا جارہا ہے ۔

ان میں سے ایک ٹول کسی صارف کو اپنی پوسٹ کی رسائی کے حوالے سے مخصوص افراد کے انتخاب کی سہولت فراہم کرے گا یعنی پبلک، فرینڈز یا خود ان کی ذات تک پوسٹ کو محدود رکھنا ممکن ہوگا۔

اس سے قبل ڈیفالٹ سیٹنگ وہی ہوتی تھی جو صارف نے آخری بار منتخب کی ہوتی تھی اور اسے بار بار بدلنا پڑتا تھا۔

اسی طرح لوگ فیس بک اور انسٹاگرام پر اشتہاری موضوعات دیکھنے کے لیے سنگل کنٹرول کو بھی استعمال کرسکیں گے۔

ان اپ ڈیٹس سے فیس بک یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہے کہ وہ صارفین کا کس قسم کا ڈیٹا اکٹھا کرکے اشتہاری کمپنیوں سے شیئر کرتی ہے، ان تبدیلیوں کا ڈیٹا کی مقدار میں کمی بیشی سے کوئی تعلق نہیں۔

منبع: جیو نیوز

ٹیکنالوجیفیس بکفیس بک نئی پرائیویسی پالیسیمیٹا
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی اہم رپورٹ سامنے آگئی
اگلی پوسٹ
عمران خان آخر کب تک حقیقت سے بھاگتے رہیں گے؟

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

پاکستان میں خواتین کے لیے سوشل میڈیا خطرناک...

13:29 | جمعرات نومبر 13، 2025

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کو...

16:02 | منگل اکتوبر 28، 2025

واٹس ایپ صارفین کیلئے نئی پابندیاں متعارف کرنے...

16:17 | اتوار اکتوبر 19، 2025

نیپال کا فیس بک سمیت کئی بڑے سوشل...

08:29 | جمعہ ستمبر 5، 2025

واٹس ایپ میں گروپ میں اب کالز شیڈول...

15:42 | اتوار اگست 17، 2025

پاکستان میں قانون سازی کے ذریعے بچوں کے...

12:56 | ہفتہ جولائی 26، 2025

اب آپ تھریڈز میں ایک دوسرے سے چیٹ...

03:52 | جمعرات جولائی 3، 2025

فیس بک، گوگل اور دیگر پلیٹ فارمز کے...

16:23 | جمعہ جون 20، 2025

سوشل میڈیا کے کروڑوں صارفین کے پاسورڈ کیسے...

12:38 | منگل مئی 27، 2025

18 کروڑ سے زائدپاکستانی صارفین کے پاسورڈز اور...

08:45 | منگل مئی 27، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • دہلی دھماکہ خودکش حملہ آور نے کیا، ساتھی گرفتار: انڈیا

  • مدینہ سے مکہ جانے والے بھارتی عمرہ زائرین کی بس ٹینکر سے ٹکرا گئی، 42 افراد جاں بحق

  • وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی ) کے 2 مزید ججز نے حلف اٹھایا

  • سابق وزیراعظم حسینہ واجدکو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنا دی گئی

  • نئی تحریک کا مقصد موجودہ حکومت کو گرانا ہے ورنہ پاکستان ڈوب جائے گا: محمود خان اچکزئی

  • پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدیں غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا

  • پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کردیا

  • آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ آج ہو گا

  • غزہ میں موسم سرما کی پہلی بارش: لاکھوں بے گھر فلسطینی کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر

  • ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز : پاکستان شاہینز نے بھارت اےکی ٹیم کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • کانگو میں تانبے کی کان دھنسنے سے 30 سے زائد افراد ہلاک

  • برطانیہ کا تارکین وطن کے لیے پناہ کی پالیسی پر نظرثانی کا فیصلہ

  • جیفری ایپسٹین کی عمران خان سے متعلق ای میلز منظر عام پر

  • ڈی ڈبلیو رپورٹ/جنگ زدہ ممالک میں گھریلو تشدد میں 168 فیصد اضافہ

  • دہلی دھماکا : پولیس کے اسے ‘دہشت گردی’ قانون کی روشنی میں دیکھنے سے کیا ہوسکتا ہے ؟ افضل ساہی

  • مثانے کے کینسر کے نئے علاج میں اہم پیش رفت

  • بھارت: ماہانہ ایک کروڑ روپے کمانے والا موموز اسٹال

  • موت کی وادی میں پنپنے والا پودا انسانوں کی بقا میں کیسے اہم کردا ادا کر سکتا ہے؟

  • نواز شریف خاموش کیوں؟محمد ابشام

  • پنجاب: بلدیاتی الیکشن میں تاخیر کیوں؟سید عارف نوناری

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ