Top Posts
قانون،کیا صرف غریبوں کے لیے؟/ثمرہ شمشاد
سرحدی کشیدگی کا بوجھ افغان مہاجرین پر
مسلمان راندہ درگاہ کیوں/حسنین جمیل
عہد جدید میں ’بادشاہت‘ کا ظہور/سید مجاہد علی
سعودی ولی عہد کا دورہِ امریکہ: کیا ایف-35...
پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ...
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے...
وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم...
آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیل کے...
اقوام متحدہ: پاکستان کی ہتھیاروں کے کنٹرول، جوہری...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات اور قطر سے تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ

by TAK 14:12 | ہفتہ جولائی 9، 2022
14:12 | ہفتہ جولائی 9، 2022 19 views
19

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات اور قطر کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دونوں ریاستوں کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کو ٹیلی فون کیا اور انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے عوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

جمعہ کو ہونے والی گفتگو میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے خصوصی دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت اور متنوع بنانے کے لیے اپنے باہمی عزم کا اعادہ کیا۔

متحدہ عرب امارات کے صدر نے وزیراعظم کی مبارکباد کا جواب دیا اور پاکستانی عوام کے لیے عید کے پرمسرت موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نواز شریف نے اماراتی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی جسے شیخ محمد بند زید نے قبول کر لیا۔

متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور سرمایہ کاری کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔

امیر قطر

بعد ازاں وزیراعظم نواز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمین بن حمد الثانی کو فون کیا اور انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے قطر کے عوام کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

وزیراعظم آفس کے مطابق قطری امیر نے مبارکباد کا جواب دیا اور پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے بہترین دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے درمیان موجود مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعاون کو آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کیا، انہوں نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور مشترکہ دلچسپی کے تمام امور پر مل کر کام کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

قرض کی واپسی

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے قرضوں کی واپسی کے لیے بھی دعا کی جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ قوم کو درپیش تمام معاشی بحرانوں کی جڑ ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے حج کے موقع پر عازمین کو مبارکباد دی اور مسلم دنیا اور پاکستان کے لیے دعا کی۔

اپنے پیغام میں شہباز شریف نے زائرین سے انسانیت کے لیے خصوصی دعائیں کرنے اور مصائب کے خاتمے کی دعا مانگنے کی بھی اپیل کی، انہوں نے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور وہاں کے مظلوم عوام کی حفاظت کے لیے بھی دعا کی۔

وزیراعظم نے قوم سے شہدا کے لیے خصوصی دعا کرنے کی بھی اپیل کی۔

تقرریاں

جمعہ کو بھی وزیر اعظم شہباز نے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل-این) سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین اقتصادیات کو معیشت اور توانائی اور صنعت و تجارت کے لیے اپنا رابطہ کار مقرر کیا۔

وزیر اعظم آفس کی جانب سے میڈیا کو جاری کیے گئے دو نوٹیفکیشنز کے مطابق رانا احسان افضل خان کو وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر برائے صنعت و تجارت جبکہ بلال اظہر کیانی کو اقتصادیات اور توانائی کا نیا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے، یہ دونوں اعزازی بنیادوں پر کام کریں گے۔

رانا احسان افضل خان کاروباری شخصیت اور ماہر معاشیات ہیں، وہ مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا افضل خان کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے دسمبر 2017 سے مئی 2018 تک شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں وزیر مملکت برائے خزانہ اور اقتصادی امور کے طور پر خدمات انجام دیں۔

ان کے فیس بک پیج پر دستیاب تفصیلات کے مطابق بلال اظہر کیانی مسلم لیگ(ن) کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کے رکن ہیں، وہ وفاقی وزیر خزانہ کے دفتر کے مشیر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔

منبع: ڈان نیوز

امیر شیخ تمیم بن حماد الثانیپاک قطر تعلقاتپاکستان عرب امارات تعلقاتپاکستان مسلم لیگ نشیخ محمد بن زید النہیانعیدالاضحیٰمتحدہ عرب اماراتمعاشی بحرانوزیراعظم آفسوزیراعظم شہباز شریف
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
پاکستان میں کورونا کے وار جاری، 7 اموات رپورٹ
اگلی پوسٹ
الیکشن کمیشن کیلئے شفاف انتخابات کروانا ممکن ہے؟

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

صحافیوں کے خلاف جرائم: سب سے پہلے حکومت...

12:55 | منگل نومبر 4، 2025

استنبول اجلاس: اسلامی ممالک نے غزہ سے اسرائیلی...

04:21 | منگل نومبر 4، 2025

امریکا کی نگرانی میں 200 اہلکاروں پر مشتمل...

03:10 | جمعہ اکتوبر 10، 2025

منشیات، پاکستانی نوجوان اور خلیجی ترسیلاتِ زر/ڈاکٹر سید...

13:47 | جمعرات اکتوبر 9، 2025

غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے ہیں:...

08:10 | ہفتہ اکتوبر 4، 2025

مسلم ممالک کی ٹرمپ کے مجوزہ غزہ جنگ...

03:40 | منگل ستمبر 30، 2025

وزیراعظم شہباز شریف آج شام اقوام متحدہ کی...

12:22 | جمعہ ستمبر 26، 2025

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ: کیا...

14:31 | ہفتہ ستمبر 20، 2025

مسلم امہ کا اتحاد اور پاکستانی خواہشات کی...

16:58 | بدھ ستمبر 17، 2025

امریکہ کا ایران سے متعلقہ کئی شخصیات اور...

03:24 | بدھ ستمبر 17، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • قانون،کیا صرف غریبوں کے لیے؟/ثمرہ شمشاد

  • سرحدی کشیدگی کا بوجھ افغان مہاجرین پر

  • مسلمان راندہ درگاہ کیوں/حسنین جمیل

  • عہد جدید میں ’بادشاہت‘ کا ظہور/سید مجاہد علی

  • سعودی ولی عہد کا دورہِ امریکہ: کیا ایف-35 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ اسرائیل کو پریشان کر سکتا ہے؟

  • پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

  • جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے: شہدا کی تعداد 79 ہزار سے متجاوز

  • وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم میں وزیراعظم کے عہدے کیلئے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کر دی

  • آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیل کے خلاف پابندی کی قرارداد منظور کرلی

  • اقوام متحدہ: پاکستان کی ہتھیاروں کے کنٹرول، جوہری سلامتی سے متعلق قراردادیں منظور

  • خشک سالی میں شدت: تہران میں پانی کی فراہمی محدود کرنے کا فیصلہ

  • امریکہ نئی ویزا پالیسی: موٹاپے اور ذیابیطس میں مبتلا غیر ملکیوں کو امریکا کا ویزا جاری نہ کرنے کا اعلان

  • امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

  • اپوزیشن اتحاد نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان کردیا

  • فیلڈ مارشل، مارشل آف ائیرفورس اور ایڈمرل آف فلیٹ رینک حاصل کرنیوالا تاحیات یونیفارم میں رہےگا: مجوزہ آئینی ترمیم

  • 27ویں آئینی ترمیم: اگر کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار کرے گا وہ ریٹائر تصور کیا جائے گا

  • ڈنمارک کا 15 سال سےکم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی عائد کرنےکا فیصلہ

  • روس کے یوکرین کے توانائی نظام اور رہائشی عمارتوں پر متعددمیزائل اور ڈرون حملے، 6 افراد ہلاک

  • شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 148 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

  • پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز جیت لی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ