Top Posts
افغانستان کا دعویٰ ’غلط‘، چمن پر فائرنگ کا...
یوٹیوب نے غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کا...
وفاقی کابینہ سے ستائیس ویں آئینی ترمیم کا...
پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں...
جنوبی افریقا نے 3 ون ڈے میچز پر...
فلپائن میں ہولناک سمندری طوفان کالمیگی سے 140...
پیپلزپارٹی نے ستائیس ویں آئینی ترمیم کی تجویز...
قازقستان بھی معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بن گیا...
مسلمان مئیرز کی فتح: انتخابات طاقت اور اقدار...
امریکی انتخابی نتائج 2025: پورے امریکہ بھرمیں تاریخی...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے بھی زیادہ مضبوط حریف ہے، کرونارتنے

by TAK 04:51 | بدھ جولائی 13، 2022
04:51 | بدھ جولائی 13، 2022 13 views
13

کولمبو: سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونارتنے کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ہے کیونکہ وہ اسپین کو زیادہ اچھا کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی سمیٹنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کرونارتنے نے کہا کہ بابراعظم بہترین فارم میں ہیں جبکہ اوپنر امام الحق اور یاسر کی بھی واپسی ہوئی جس سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ دنیش چندیمل سےکہا تھا کہ وہ ایک بڑی اننگز کے ساتھ آئیں، پچھلے کچھ سالوں سے وہ کامیاب نہیں ہوپارہے تھے لیکن آسٹریلیا کے خلاف اننگز سے انکا اعتماد بحال ہوا ہے۔

کرونارتنے نے کہا کہ جب آپ کا سینئر کھلاڑی فارم بحال کررہا ہوتا ہے تو بطور کپتان چیزیں آسان ہوجاتی ہیں، اینجلو میتھیوز ناکام ہو سکتے ہیں، میں ناکام ہوسکتا ہوں لیکن مجھے معلوم ایک کھلاڑی ٹیم کیلئے فائٹ کرے گا تو تسلی ہوجاتی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 16 جولائی کو گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

منبع: ایکسپریس نیوز

پاکستان بمقابلہ سری لنکاپاکستان کرکٹ بورڈپاکستان کرکٹ ٹیمٹیسٹ سیریزکرونارتنے
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
سعید غنی اور مرتضیٰ وہاب دوبارہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
اگلی پوسٹ
ایلون مسک کو معاہدے کے مطابق کمپنی خریدنی ہوگی، ٹوئٹر

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں...

03:14 | منگل اکتوبر 14، 2025

ریفری تبدیلی کی تصدیق نہ ہوئی توپاکستان ٹیم...

11:56 | بدھ ستمبر 17، 2025

نفرت کی مسموم فضا/سید مجاہد علی

13:57 | منگل ستمبر 16، 2025

دورۂ بنگلا دیش، قومی اسکواڈ کا دوسرا دستہ...

03:56 | بدھ جولائی 16، 2025

پی ایس ایل کے بقیہ میچز بیرون ملک...

03:29 | جمعہ مئی 9، 2025

پی سی بی کا بھارت میں خواتین کرکٹ...

16:14 | ہفتہ اپریل 19، 2025

تھوک سے بال چمکانے پر عائد پابندی ختم...

11:54 | ہفتہ مارچ 22، 2025

قومی کرکٹ ٹیم کا اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ...

00:03 | پیر مارچ 17، 2025

پی ایس ایل میں مزید 2 ٹیمیں شامل...

08:27 | جمعہ مارچ 14، 2025

ہم ڈی ٹیموں کو بھی شکست دینے کے...

14:49 | جمعرات مارچ 13، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • افغانستان کا دعویٰ ’غلط‘، چمن پر فائرنگ کا ذمہ دارانہ جواب دیا: پاکستان

  • یوٹیوب نے غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کا احاطہ کرتی سیکڑوں ویڈیوز خاموشی سے حذف کردیں

  • وفاقی کابینہ سے ستائیس ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آج منظور ہونےکا امکان ہے

  • پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں میں ایران کو بھی شامل کیا جانا چاہیے: سپیکر ایران پارلیمنٹ

  • جنوبی افریقا نے 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی

  • فلپائن میں ہولناک سمندری طوفان کالمیگی سے 140 افراد جاں بحق

  • پیپلزپارٹی نے ستائیس ویں آئینی ترمیم کی تجویز کے ایک کے سوا تمام نکات مسترد کردیے

  • قازقستان بھی معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بن گیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

  • مسلمان مئیرز کی فتح: انتخابات طاقت اور اقدار میں تبدیلی کا اشارہ/احمد مغل

  • امریکی انتخابی نتائج 2025: پورے امریکہ بھرمیں تاریخی رات سے اہم نکات/نعیم افضل

  • گوگل میپس میں 4 نئے فیچرز متعارف

  • آرمی چیف کی مدت ملازمت پانچ سال ہے، توسیع کے لیے نوٹی فیکیشن کی ضروری نہیں: حکومت

  • مریم نواز کی حکومت کے متنازع منصوبے، ’مقبولیت کا گراف نیچے‘؟/رائے شاہ نواز

  • پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہوگیا

  • زہران ممدانی کی جیت: جمہوریت کے لیے امید کی کرن/سیدمجاہد علی

  • الزامات، بداعتمادی اور آن لائن پروپیگینڈا: استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات سے کیا توقعات ہیں؟

  • 27ویں ترمیم: کیا حکومت کے پاس پارلیمان میں مطلوبہ نمبرز پورے ہیں؟

  • ممدانی کی جیت نے یورپ کی لیفٹسٹ پارٹیوں کو متحرک کر دیا

  • انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ممبرز پاک بھارت بورڈز میں سیز فائر کے خواہاں

  • کرک آپریشن: ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر کمانڈر نثار حکیم ہلاک

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ