Top Posts
شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید...
روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟...
یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ...
افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ:...
عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی...
اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے...
بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور...
مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام...
مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی...
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

پاکستان میں زیر سمندر کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر

by TAK 07:34 | بدھ نومبر 30، 2022
07:34 | بدھ نومبر 30، 2022 59 views
59

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ سنگاپور اور فرانس تک پھیلی ہوئی زیر سمندر مواصلاتی کیبل جنوب مشرقی ایشیا-مشرق وسطیٰ-مغربی یورپ 5 کے متعدد مقامات پر دہرے کٹ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی رپورٹس ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پی ٹی اے نے کہا کہ کیبل میں خرابی کی نشان دہی مصر کے شہروں ابو طلاب اور زعفرانا کے درمیان کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ صارفین کو بلاتعطل انٹرنیٹ سروس جاری رکھنے کے لیے متبادل انتظامات کیے گئے ہیں اور خرابی کے خاتمے کے لیے کام جاری ہے۔

دوسری جانب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کا کہنا تھا کہ ملک میں انٹرنیٹ سروس میں جزوی فرق پڑا تھا اور چند صارفین کو سروس میں معمولی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ پی ٹی سی ایل کا انٹرنیشنل سب مرین کنسورشیم سے اشتراک ہے اور ترجیحی بنیاد پر انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔

مزید بتایا گیا کہ کمپنی کے پاس مطلوبہ خدمات فراہم کرنے کے لیے متبادل کیبلز کی سروس کافی ہے۔

خیال رہے کہ سیم ایو-5 سب مرین کیبل سسٹم 2016 میں شروع کیا گیا تھا، جس کی طوالت تقریباً 20 ہزار کلومیٹر ہے جو فرانس کے شہر مارسیلی سے سنگاپور تک پھیلا ہوا ہے۔

پاکستان کو اس وقت جوڑنے کے لیے 7 سب مرین انٹرنیٹ کیبل سسٹم ہیں، جن میں سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ، ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس کے دو اور ایک نیا کیبل سسٹم، جو حال ہی میں آن لائن ہوا اور اس کی مالک چینی کمپنی ہے، سمیت 4 پاکستان پاکستان سے فعال ہیں۔

منبع: ڈان نیوز

انٹرنیٹ سروس معطلپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)پی ٹی اےٹوئٹرٹیکنالوجی
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
کیا جرمنی یورپی یونین کے اتحاد کو نقصان پہنچا رہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
اگلی پوسٹ
بلوچستان: پاک سیکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

کونسی ٹیکنالوجیز وقت کے ساتھ ختم ہوجائیں گی؟

15:33 | جمعرات نومبر 27، 2025

بھارتی فوجی اور سیاسی قیادت کے بیانات اپنی...

03:55 | اتوار اکتوبر 5، 2025

پاکستان میں غیرقانونی لون ایپس کا دھندہ ختم...

11:51 | جمعرات ستمبر 4، 2025

بیوروکریسی سے متعلق بیان پر خواجہ آصف کے...

04:27 | جمعرات اگست 7، 2025

جعلی سموں کا کاروبار: کیا بائیومیٹرک تصدیق کا...

15:00 | جمعرات جولائی 17، 2025

اب آپ تھریڈز میں ایک دوسرے سے چیٹ...

03:52 | جمعرات جولائی 3، 2025

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوکینیڈا میں ہونے والے...

03:58 | ہفتہ جون 7، 2025

حکومت نے ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کو...

12:56 | جمعہ مارچ 21، 2025

سوشل میڈیا پی ٹی آئی رہنماؤں کے لیے...

08:08 | ہفتہ مارچ 15، 2025

عوامی آزادی پر قدغن؟ کیا حکومت واٹس ایپ...

04:42 | پیر فروری 24، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید مجاہد علی

  • روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟ جاوید اختر

  • یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر کروڑوں کے جرمانے نافذ

  • افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ: 17 طالبان جنگجو ہلاک

  • عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی نہیں رہے گا: بیرسٹر گوہر علی خان

  • اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار

  • بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور بڑی پیشگوئیاں کیں؟

  • مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام ’غزہ امن کونسل‘ سے نکال دیا گیا

  • مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان

  • پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، آئی ایم ایف رپورٹ

  • یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی

  • بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے

  •  عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کریک ڈاؤن: اڈیالہ کے باہر دھرنا ختم

  • عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو غزہ کے امدادی سامان کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

  • قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز ر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا

  • وزیرستان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال غیر فعال: متعدد مریض جاں بحق

  • جدہ میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ : نظام زندگی درہم برہم

  • گوگل میپس کی وہ ٹِرکس جو آپ کو ضرور استعمال کرنی چاہیے

  • ہندوتوا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اجتماعی سزا کا کچل دینے والا ظلم/نعیم افضل

  • یورپی ملک میں خواتین نے مردوں کو گھریلو کام کاج کیلئے ہائر کرنا شروع کردیا

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ