Top Posts
احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم
اسرائیل پر تنقید: امریکی سیاست میں اب کوئی...
بگ بیش میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن...
بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ...
واٹس ایپ ہیک ہونے کی صورت میں کیا...
علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر...
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی آپریشن میں 7 دہشت...
کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟ حامد میر
آئی ایم ایف اور اس کے تخلیق کردہ...
بلاول بھٹو کے مثبت تبصروں پر مریم نواز...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

حکومت نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کردیا، مختصر دورانیے کا حج بھی متعارف

by TAK 12:53 | جمعرات نومبر 16، 2023
12:53 | جمعرات نومبر 16، 2023 36 views
36
نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے 2024 کی حج پالیسی کا اعلان کردیا۔
نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ حج پالیسی 2024 پر 3 ماہ کام کیا، ہم چاہتے تھے کہ حجاج کی دعائیں لیں، وزیراعظم نے اس سلسلے میں ہماری رہنمائی کی، حج پالیسی میں سعودی حکومت نے بھی بھرپور تعاون کیا، کل یہ حج پالیسی کابینہ سے منظور ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ آنے والا حج اگلے سال کی نسبت سستا ہو، گزشتہ حج 11 لاکھ 75 ہزار کا تھا، اس سال 10 لاکھ 75 ہزار روپے کا ہوگا، ائیر ٹکٹ سستا ملا تو اس کا فائدہ بھی حجاج کوہوگا، ٹکٹ میں رعایت حجاج کرام کو واپس کریں گے، 90 ہزارحجاج کو سوٹ کیس کیو آرکوڈ کے ساتھ فراہم کریں گے، کیو آر کوڈ پر حجاج کی ہر طرح کی معلومات فراہم کی جائیں گی۔
نگران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 2024 کا حج ڈیجیٹلائز ہوگا، حاجیوں کو موبائل ایپلی کیشن دی جائے گی وہ گم نہیں ہوں گے، نیٹ ختم ہونے کی صورت میں بھی ایپلی کیشن چلے گی، دوران حج ایک حاجی پاکستان لاتعداد کالز کرسکے گا، ہرحاجی کے پاس7 جی بی کا انٹرنیٹ پیکج ہوگا، ملائشین خواتین کی طرح پاکستانی خواتین حجاج کو قومی پرچم والا عبایا بھی دیں گے۔
مختصر دورانیے کا حج متعارف:
انیق احمد نے مزید بتایا کہ رواں سال مختصر دورانیے کا حج بھی متعارف کروایا ہے، شارٹ حج میں عازمین 20 یا 21 دن میں حج کرکے واپس آجائیں گے، اسپانسرز اسکیم میں قرعہ اندازی نہیں ہوگی، حاجی اگر مدینہ میں8 کی بجائے4 دن رہنا چاہیں توپیکج مزید 30 سے 35 ہزار روپےکم ہوجائےگا۔
نگران وزیر نے بتایا کہ ڈیجیٹل ایپ میں ایک آپشن شکایت کا بھی رکھا تھا، اگرکسی حاجی کوشکایت ہوئی توحج ایپلی کیشن سے براہ راست شکایت درج کرسکے گا، جیسے ہی یہ شکایت درج ہوگی اس پر ایکشن لیا جائے گا، حج پیکج میں ناقص کوالٹی پر کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔
نگران وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے روڈ ٹومکہ پراجیکٹ میں کراچی کو بھی شامل کرلیا ہے، لاہور سمیت دیگرشہروں کوبھی اس پروگرام میں شامل کرنے کی درخواست کی ہے، ہم معاونین کو ریٹرن ٹکٹ کےساتھ 140 ریال فی کس دیتے رہے ہیں، اب فیصلہ کیا ہے جوطلبا وہاں پڑھ رہے ہیں50 فیصد پر اُن لوکل معاونین کو کیا جائےگا۔
بشکریہ: اردو جیونیوز
حجنگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
پاک، ازبک اورافغانستان؛ تجارتی مسائل
اگلی پوسٹ
محترمہ بے نظیر بھٹو کا سیاسی وژن…!/ڈاکٹر رمیش کمار

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

حج کیلئے اپلائی کرنے والے تقریباً 3 لاکھ...

12:32 | ہفتہ ستمبر 20، 2025

دوران حج سعودی عرب نے 1300 اموات ہوئیں:...

03:36 | پیر جون 24، 2024

25لاکھ سے زائد حجاج کرام وقوف عرفہ کیلئے...

07:12 | منگل جون 27، 2023

پیدل حج کا طویل سفر، مقصد رضائے الٰہی...

10:26 | جمعہ اکتوبر 14، 2022

حجاج کرام آج جمرۃ الکبریٰ میں شیطان کو...

14:30 | ہفتہ جولائی 9، 2022

تقویٰ اختیار کریں حقیقتاً حج کا زاد راہ...

10:47 | جمعہ جولائی 8، 2022

نماز اور روزۀ استیجاری پر ایک نظر

13:33 | بدھ اکتوبر 13، 2021

حجاج کرام کی نگرانی کے لیے درجنوں خواتین...

07:50 | جمعرات جولائی 22، 2021

اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے فلسطینیوں کی...

14:27 | پیر جولائی 19، 2021

سعودی عرب: عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچنا شروع...

15:09 | اتوار جولائی 18، 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم

  • اسرائیل پر تنقید: امریکی سیاست میں اب کوئی متنازعہ معاملہ نہیں: اکرم ضیاء

  • بگ بیش میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن پرفارمنس کا مظاہرہ

  • بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا

  • واٹس ایپ ہیک ہونے کی صورت میں کیا کرنا ہے؟

  • علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصلی قرار دے دیا

  • ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک، لانس نائیک جاں بحق

  • کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟ حامد میر

  • آئی ایم ایف اور اس کے تخلیق کردہ طبقات مد مقابل ہیں/ندیم اختر سرور

  • بلاول بھٹو کے مثبت تبصروں پر مریم نواز کا پرتپاک خیرمقدم، برف کیسے پگھلی؟

  • ٹرمپ مشرق وسطی کے ’طاقتور‘ رہنماؤں کی قربت کے خواہاں کیوں؟

  • ڈر ہے یہ سب ایسے ہی چلتا رہے گا/خالد محمود رسول

  • میانمار کی سیاس رہنما آنگ سان سوچی کی قید میں حالت تشویش ناک

  • سڈنی دہشت گردی پاکستان کے سر تھوپنے کی سازش ناکام

  • پاک بحریہ کا آب سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

  • سڈنی حملہ: بھارت اور افغانستان کا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بے نقاب

  • پاکستان دہشت گردی سے معاشروں کو پہنچنے والے درد اور صدمے کو بخوبی سمجھتا ہے: صدر مملکت

  • جان پر کھیل کر حملہ آور کو روکنے والا شخص قابل احترام ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

  • حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے میں اپنے سینئر کمانڈر رائد سعد کی شہادت کی تصدیق کردی

  • آسٹریلیا : دہشت گردی کے واقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ