Top Posts
افغانستان کی اسلام آباد اور وانا دہشت گرد...
27 ویں ترمیم میں تکنیکی غلطی، قومی اسمبلی...
امریکا نے جوہری دھماکے کیے تو روس اسی...
روس نے مبینہ طور پر یوکرین اور برطانیہ...
پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے...
ترکیہ کا سی 130 فوجی کارگو طیارہ تباہ:...
محمود عباس کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات...
کیڈٹ کالج وانا پر حملہ آور تمام دہشت...
پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے ڈانڈے افغانستان...
یو این رپورٹ/موسمیاتی بحران: پناہ گزینوں کے کیمپ...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

نواز شریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سازی میں مدد کی درخواست

by TAK 12:45 | جمعہ مارچ 1، 2024
12:45 | جمعہ مارچ 1، 2024 23 views
23
شفقنا اردو: مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات ہوئی ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں احسن اقبال،اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ، خواجہ سعد رفیق اور مولانا غفور حیدری بھی شریک ہوئے۔
اس کے علاوہ ملاقات میں گورنر کے پی غلام علی اور نورعالم خان نے بھی شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی اور نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو ساتھ چلنےکی دعوت دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے نوازشریف سے گلے شکوے بھی کیے جبکہ مسلم لیگ ن کے قائد نے مولانا سے حکومت سازی میں مدد کی درخواست کی۔
بشکریہ: اردو جیو نیوز
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰنمسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
غزہ میں اب تک 25 ہزار سے زائد خواتین اور بچے مارے جاچکے: امریکی وزیر دفاع
اگلی پوسٹ
نئی پارلیمنٹ کتنی طاقت ور ہوگی؟ سید مجاہد علی

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

خیبر پختونخواہ حکومت بھی چوری کے مینڈیٹ پر...

06:59 | اتوار مارچ 23، 2025

ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا...

17:17 | بدھ مئی 1، 2024

مولانا فضل الرحمٰن کا دورۂ کابل

17:57 | منگل جنوری 9، 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • افغانستان کی اسلام آباد اور وانا دہشت گرد حملوں کی مذمت

  • 27 ویں ترمیم میں تکنیکی غلطی، قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد ترمیم واپس سینیٹ جانے کا امکان

  • امریکا نے جوہری دھماکے کیے تو روس اسی انداز میں جواب دے گا: روسی وزیر خارجہ

  • روس نے مبینہ طور پر یوکرین اور برطانیہ کی جانب سے لڑاکا طیارے MiG-31 کو چوری کرنے کی سازش ناکام بنا دی

  • پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

  • ترکیہ کا سی 130 فوجی کارگو طیارہ تباہ: 30 افراد سوار تھے

  • محمود عباس کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات میں فلسطینی آئین بنانے کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق

  • کیڈٹ کالج وانا پر حملہ آور تمام دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے

  • پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے ڈانڈے افغانستان سے ثابت ہوئے تو کارروائی کریں گے: پاکستانی وزیر دفاع

  • یو این رپورٹ/موسمیاتی بحران: پناہ گزینوں کے کیمپ 2050 تک ناقابل سکونت ہونے کا خطرہ

  • نیند کے لیے استعمال کیے جانے والے سپلیمنٹ میلاٹونِن ہارٹ فیلیئر کا سبب

  • امریکہ غزہ کے جنگی جرائم کے بارے میں جانتا ہے: جمیل اختر

  • 5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں کی شاندار تصویر جاری

  • وانا کیڈٹ کالج دہشت گرد حملہ: تمام طلبہ اور اساتذہ کو بخیریت ریسکیو کر لیا گیا

  • 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پاکستان کے عدالتی نظام میں کیا تبدیلیاں آئیں گی؟

  • چیف آف ڈیفینس فورسز کا عہدہ کیوں تخلیق کیا گیا اور برّی فوج کے سربراہ کو ہی یہ اضافی عہدہ دینے کی تجویز کیوں ہے؟

  • 27 ویں ترمیم: کچھ بھی نیا نہیں ہے: سید مجاہد علی

  • فلسطینی بچوں پر اعتبار نہیں ہو سکتا/وسعت اللہ خان

  • سوڈان: کیا غیر ملکی طاقتیں جنگ روک بھی سکتی ہیں؟ عاطف توقیر

  • اسلام آباد کچہری دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار: خودکش حملہ آور باجوڑ میں رہائش پذیر تھا

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ