Top Posts
قانون،کیا صرف غریبوں کے لیے؟/ثمرہ شمشاد
سرحدی کشیدگی کا بوجھ افغان مہاجرین پر
مسلمان راندہ درگاہ کیوں/حسنین جمیل
عہد جدید میں ’بادشاہت‘ کا ظہور/سید مجاہد علی
سعودی ولی عہد کا دورہِ امریکہ: کیا ایف-35...
پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ...
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے...
وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم...
آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیل کے...
اقوام متحدہ: پاکستان کی ہتھیاروں کے کنٹرول، جوہری...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

برطانیہ; ’50 منٹ تک دل کی دھڑکن بند’ ہونے کے بعد مریض کی سانسیں معجزاتی طور پر بحال

by TAK 16:35 | جمعہ مارچ 1، 2024
16:35 | جمعہ مارچ 1، 2024 21 views
21
شفقنا اردو: برطانیہ میں 31 سالہ شہری بین ولسن دو مرتبہ دل کا دورہ پڑنے کے بعد میڈیکل کے تجزیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے معجزاتی طور پر صحت یاب ہوگئے۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں دی میٹرو کے حوالے سے بتایا گیا کہ 31 سالہ بین ولسن کو گزشتہ برس جون میں دو مرتبہ دل کا دورہ پڑا تھا اور گھر میں 50 منٹ کے اندر دو مرتبہ دل نے دھڑکنا بند کردیا تھا اور ان کی سانسیں بحال کرنے کے لیے دوائی 17 مرتبہ دی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ جب انہیں اسپتال لایا گیا تو ڈاکٹروں نے ان کے اہل خانہ کو بتایا کہ بری خبر کے لیے تیار رہیں کیونکہ ان کے زندہ بچنے کے امکانات بہت کم ہیں اور اگر وہ ٹھیک ہو بھی گئے تو انہیں طویل مدتی پیچیدگیوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔
بین ولسن نے ڈاکٹروں کے دعووں کو یکسر غلط ثابت کرتے ہوئے معجزاتی طور پر سانسیں بحال کیں اور تمام خدشات دور ہوگئے۔
ہسپتال میں 5 ہفتوں تک ان کے دماغ کے تحفظ کے لیے ڈاکٹروں کی زیرنگرانی رہنے کے بعد وہ بتدریج چلنے اور باتیں کرنے کے قابل ہوگئے اور حال ہی میں اپنی دوست ربیکا ہولمز کو شادی کی پیش کش کر دی، جنہوں نے بتایا کہ اب انہیں بولنے میں معمولی دقت اور بھولنے کا مسئلہ درپیش ہے۔
ربیکا کا کہنا تھا کہ جب طبی عملہ آیا تھا تو انہوں نے کہا کہ ان کی حالت ٹھیک نہیں لگ رہی ہے اور دل کی دھڑکنیں بحال ہونے تک انہوں نے 40 منٹ میں 11 مرتبہ ڈیفیبریلیٹر کا استعمال کیا لیکن جب وہ انہیں باہر گارڈن میں لے گئے تو اگلے 10 منٹ میں مزید 6 مرتبہ دوا دی اور دوبارہ واپس لائے اور کسی نقصان سے بچنے کے لیے انہیں مصنوعی کومے میں رکھا۔
رپورٹ کے مطابق 31 سالہ بین ولسن اب صحت یاب ہو کر گھر واپس آچکے ہیں اور اپنی شادی کی تیاریاں کر رہے ہیں اور مشکل ترین حالات میں انسانوں کی مدافعتی صلاحیت کا عملی نمونہ بن چکے ہیں۔
بشکریہ: اردو ایکسپریس نیوز
این ڈی ٹی ویبین ولسن
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
ری سائیکل ہونے والی ’واٹر بیٹری‘ ایجاد
اگلی پوسٹ
لبلبے کے سرطان کی عام علامات کیا ہیں؟

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

ذہنی تناؤ، کیا مناسب مقدار میں پانی پینے...

12:19 | منگل ستمبر 2، 2025

بھنڈی دماغ کو موٹاپے کے نقصانات سے بچا...

15:07 | جمعہ جولائی 25، 2025

پاکستان انڈیا جنگ اور صحافتی تقاضے/عروج جعفری

15:22 | جمعرات جون 19، 2025

پہلگام واقعہ، انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں مزید...

09:27 | اتوار اپریل 27، 2025

شیخ حسینہ واجد کی بنگلہ دیش کی عبوری...

08:53 | بدھ فروری 19، 2025

ٹی بیگز میں کروڑوں کی تعداد میں خطرناک...

07:30 | اتوار دسمبر 29، 2024

فضائی آلودگی پھیپھڑوں کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

16:04 | اتوار دسمبر 8، 2024

محبوبہ مفتی نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان...

06:15 | جمعرات اگست 29، 2024

ایئر کنڈیشنر کا مسلسل استعمال انسانی صحت پر...

12:52 | اتوار اگست 4، 2024

نیپال کے وزیراعظم پشپا کمال ڈاہل پراچندا اتحادیوں...

03:36 | ہفتہ جولائی 13، 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • قانون،کیا صرف غریبوں کے لیے؟/ثمرہ شمشاد

  • سرحدی کشیدگی کا بوجھ افغان مہاجرین پر

  • مسلمان راندہ درگاہ کیوں/حسنین جمیل

  • عہد جدید میں ’بادشاہت‘ کا ظہور/سید مجاہد علی

  • سعودی ولی عہد کا دورہِ امریکہ: کیا ایف-35 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ اسرائیل کو پریشان کر سکتا ہے؟

  • پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

  • جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے: شہدا کی تعداد 79 ہزار سے متجاوز

  • وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم میں وزیراعظم کے عہدے کیلئے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کر دی

  • آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیل کے خلاف پابندی کی قرارداد منظور کرلی

  • اقوام متحدہ: پاکستان کی ہتھیاروں کے کنٹرول، جوہری سلامتی سے متعلق قراردادیں منظور

  • خشک سالی میں شدت: تہران میں پانی کی فراہمی محدود کرنے کا فیصلہ

  • امریکہ نئی ویزا پالیسی: موٹاپے اور ذیابیطس میں مبتلا غیر ملکیوں کو امریکا کا ویزا جاری نہ کرنے کا اعلان

  • امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

  • اپوزیشن اتحاد نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان کردیا

  • فیلڈ مارشل، مارشل آف ائیرفورس اور ایڈمرل آف فلیٹ رینک حاصل کرنیوالا تاحیات یونیفارم میں رہےگا: مجوزہ آئینی ترمیم

  • 27ویں آئینی ترمیم: اگر کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار کرے گا وہ ریٹائر تصور کیا جائے گا

  • ڈنمارک کا 15 سال سےکم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی عائد کرنےکا فیصلہ

  • روس کے یوکرین کے توانائی نظام اور رہائشی عمارتوں پر متعددمیزائل اور ڈرون حملے، 6 افراد ہلاک

  • شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 148 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

  • پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز جیت لی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ