Top Posts
دہشت گردی کی نئی لہر
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے لندن میں اسرائیلی...
کیا پاکستان کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری افغانستان...
فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفینس فورسز کی...
ججوں کے استعفے اور عدلیہ کی آزادی/سید مجاہد...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ...
سعودی عرب نے حجاج کرام کو شدید گرمی...
بہار انتخابات: بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل...
غزہ انٹر کے امتحانات میں 11 فلسطینی لڑکیوں...
اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پرمزید 3 ہزار سے زائد غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دیدی

by TAK 10:26 | جمعرات مارچ 7، 2024
10:26 | جمعرات مارچ 7، 2024 27 views
27
شفقنا اردو: اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آبادکاری بڑھانے کے لیے مزید ہزاروں غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دے دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید غیر قانونی تعمیرات کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 3400 گھر بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ان غیر قانونی تعمیرات میں سے 70 فیصد گھر مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں تعمیر کیے جائیں گے جب کہ دیگر تعمیرات بیت اللہم اور اس کے قریبی علاقے میں کی جائیں گی۔
اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ نئی تعمیرات یہودی کالونی معلی ادومیم پر فلسطین کے حالیہ حملے کے جواب میں کی جارہی ہیں۔
اس حوالے سے اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہےکہ ہائر پلاننگ کمیٹی اور سول ایڈمنسٹریشن باڈی نے حکومتی پالیسی پر عملدرآمد کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت مقبوضہ مغربی کنارے پر 3476 تعمیرات کا منصوبہ ہے جن میں سے 2452 تعمیرات معالی ادومیم میں کی جائیں گی۔
اسرائیلی وزیر خزانہ کا کہنا ہےکہ گزشتہ چند سالوں میں مقبوضہ مغربی کنارے پر 18500 سے زائد تعمیرات کی منظوری دی جاچکی ہے۔
دوسری جانب فلسطینی حکام نے اسرائیل کی نئی تعمیرات کی منظوری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے گزشتہ برس جون میں منظوری کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔
رپورٹس کے مطابق بیشتر عالمی برادری اسرائیل کی اس یہودی آباد کاری کے منصوبے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتی ہے لیکن اسرائیل مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کررہا ہے۔
بشکریہ اردو جیو نیوز
اسرائیل اور مغربی کنارے کے مظالماسرائیلی حکومت
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
خلیج عدن میں بحری جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 2 افراد ہلاک
اگلی پوسٹ
بھٹو کیس : ری ٹرائل کے لئے مناسب قانون سازی کی جائے!سید مجاہد علی

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

غزہ امن معاہدہ: آج قیدیوں کی رہائی کا...

03:19 | پیر اکتوبر 13، 2025

کابینہ کے اجلاس کے بعد 24 گھنٹوں کے...

15:38 | جمعرات اکتوبر 9، 2025

گریٹا تھنبرگ سمیت مزید 171 اراکین کو ڈی...

16:09 | پیر اکتوبر 6، 2025

غزہ کے مزاحمت کار اسرائیل کے ساتھ ایک...

03:56 | ہفتہ جولائی 19، 2025

غزہ ناکا بندی: برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ...

15:29 | منگل مئی 20، 2025

یہ پاسپورٹ اسرائیل کے لیے کارآمد نہیں: بنگلہ...

07:31 | پیر اپریل 14، 2025

عرب ممالک کی گریٹر اسرائیل کے متنازعہ نقشے...

09:50 | جمعرات جنوری 9، 2025

مسلم ورلڈ لیگ کی اسرائیل کے گولان ہائٹس...

15:42 | پیر دسمبر 16، 2024

صیہونی حکومت بحرانوں کی دلدل میں/اتوسا دیناریان

07:28 | جمعرات ستمبر 26، 2024

غزہ کے آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی...

01:48 | بدھ دسمبر 6، 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • دہشت گردی کی نئی لہر

  • وزیراعظم کے معاون خصوصی نے لندن میں اسرائیلی وفد سے ملاقات کیوں کی؟

  • کیا پاکستان کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری افغانستان میں طالبان حکومت کی مدد کے بغیر ممکن نہیں؟

  • فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفینس فورسز کی مدت ملازمت، وائس چیف کا نیا عہدہ: پاکستان کے آرمی ایکٹ میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں؟

  • ججوں کے استعفے اور عدلیہ کی آزادی/سید مجاہد علی

  • صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

  • سعودی عرب نے حجاج کرام کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے فائبر ٹیکنالوجی کا حامل جدید احرام متعارف کروا دیا

  • بہار انتخابات: بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو واضح برتری حاصل ہوگئی

  • غزہ انٹر کے امتحانات میں 11 فلسطینی لڑکیوں نے 99 فیصد نمبر حاصل کرکے ٹاپ پوزیشن اپنے نام کرلی

  • اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشت گرد سیل کے 4 ارکان گرفتار

  • سپریم کورٹ کے ججز کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

  • جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • سینیٹ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا

  • سپریم کورٹ کے بعد ہائی کورٹ کے دو ججز کا بھی مستعفی ہونے کا اشارہ

  • کیوبا کی گلیوں میں چکن گونیا اور ڈینگی مچھروں کا راج، ملک کی ایک تہائی آبادی متاثر

  • پاک سری لنکا پہلا ون ڈے: آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

  • وزیر دفاع خواجہ آصف آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے آج سینیٹ میں پیش کریں گے

  • اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 2 بچوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا

  • سینئر قانون دان مخدوم علی خان نے لا اینڈ جسٹس کمیشن کی رکنیت سے استعفا دے دیا

  • 27ویں آئینی ترمیم : چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ