Top Posts
افغانستان کا دعویٰ ’غلط‘، چمن پر فائرنگ کا...
یوٹیوب نے غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کا...
وفاقی کابینہ سے ستائیس ویں آئینی ترمیم کا...
پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں...
جنوبی افریقا نے 3 ون ڈے میچز پر...
فلپائن میں ہولناک سمندری طوفان کالمیگی سے 140...
پیپلزپارٹی نے ستائیس ویں آئینی ترمیم کی تجویز...
قازقستان بھی معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بن گیا...
مسلمان مئیرز کی فتح: انتخابات طاقت اور اقدار...
امریکی انتخابی نتائج 2025: پورے امریکہ بھرمیں تاریخی...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

بھارتی جیل میں مسلمان سیاستدان کی موت پر اہل خانہ غم سے نڈھال، زہر دینے کا دعویٰ

by TAK 11:21 | ہفتہ مارچ 30، 2024
11:21 | ہفتہ مارچ 30، 2024 15 views
15
شفقنا اردو: بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک جیل میں بند مسلمان سیاستدان مختار انصاری کی موت واقع ہوگئی، اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں زہر دیا گیا تھا۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے شہر باندہ کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم میں کہا گیا ہے کہ تین رکنی ٹیم سیاستدان مختار انصاری کی موت کی تحقیقات کرے گی۔
مختار انصاری کو 28 مارچ کو باندہ ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد مردہ قرار دے دیا گیا تھا تاہم ان کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا کہ مختار انصاری کو جیل کے اندر ’سلو پوائزن‘ دیا جا رہا تھا، جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی۔
مختار انصاری کی موت اتر پردیش میں لائیو ٹی وی کے دوران ایک اور مسلم سیاست دان کو گولی مار کر قتل کرنے کے تقریباً ایک سال بعد ہوئی ہے۔
اتر پردیش کے غازی پور سے رکن پارلیمنٹ اور مختار انصاری کے بھائی افضل انصاری نے دعویٰ کیا کہ مختار نے کہا تھا کہ انہیں جیل میں کھانے میں زہریلی چیز دی جارہی ہے، ایسا دوسری بار ہوا تھا، تقریباً 40 دن پہلے بھی اسے زہر دیا گیا تھا اور حال ہی میں اسے دوبارہ زہر دیا گیا جس کی وجہ سے ان کی حالت خراب ہوگئی۔
افضل انصاری نے کہا کہ 21 مارچ کو سماعت کے دوران ان کے بھائی کے وکیل نے بارہ بنکی عدالت کو بتایا تھا کہ ان کے موکل کو مبینہ طور پر جیل میں ’سلو پوائزن‘ دیا گیا تھا جس کی وجہ سے ان کی حالت خراب ہو رہی تھی۔
مختار انصاری کو منگل کو 14 گھنٹے تک ہسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن ان کی حالت بہتر ہونے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا تھا۔
جیل میں جاں بحق ہونے والے سیاستدان کے بیٹے عمر انصاری نے کہا کہ ’پوسٹ مارٹم ان کا طریقہ کار ہے، میں نے ایک خط لکھا ہے جس کے مطابق پوسٹ مارٹم دہلی کے ایمس ہسپتال کے ڈاکٹروں کو کرنا چاہیے، ہمیں یہاں کے طبی نظام، حکومت اور انتظامیہ پر بھروسہ نہیں ہے، آپ جانتے ہیں کہ میں یہ کیوں کہہ رہا ہوں، پنچنامہ ہو چکا ہے، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو فیصلہ کرنا ہے، دیکھتے ہیں وہ کیا فیصلہ کرتا ہے، پوسٹ مارٹم ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔‘
بیٹے عمر انصاری نے بتایا کہ ’ہمیں امید ہے کہ عدالت ان شکوک کی تحقیقات میں مدد کرے گی جن کا ہم اظہار کر رہے ہیں، ہم اپنی قانونی ٹیم سے مشورہ کریں گے، ہمیں یقین ہے کہ یہ قدرتی موت نہیں ہے بلکہ ایک منصوبے کے تحت قتل کیا گیا ہے۔‘
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست کے سربراہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جب سے بی جے پی حکومت نے مارچ 2017 میں اتر پردیش میں ان کی نگرانی میں اقتدار سنبھالا ہے، پولیس نے مبینہ فائرنگ کے تبادلے کے واقعات میں 190 افراد کو گولی مار کر ہلاک کیا ہے جسے ریاست ’پولیس مقابلے‘ کہتی ہے۔
مارچ 2017 سے ستمبر 2023 تک اترپردیش میں پولیس نے ان واقعات میں 5 ہزار 591 افراد کو گولی مار کر زخمی کیا۔
انتظامیہ نے ریاست میں بڑے اجتماعات پر پابندی لگانے کے احکامات جاری کیے ہیں، باندہ، ماؤ، غازی پور اور وارانسی میں اضافی سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے، حکام نے بتایا کہ دو ڈاکٹرز پوسٹ مارٹم کا معائنہ کریں گے، جس کی ویڈیو گرافی کی جائے گی، اس سے پہلے کہ سیاستدان کی لاش اس کے بیٹے کے حوالے کی جائے گی۔
بشکریہ: اردو ڈان نیوز
بھارتی ریاست اتر پردیشمختار انصاری کی موت
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلان
اگلی پوسٹ
پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

بی جے پی کی مساجد کے خلاف جنگ:...

08:56 | جمعہ دسمبر 20، 2024

بی جے پی کی گیدڑ بھپکی، یوگی آدتیہ...

11:12 | بدھ اکتوبر 11، 2023

بھارت میں ہندوتوا راج؛ ٹیچر نے ہندو طلبا...

14:53 | ہفتہ اگست 26، 2023

دی تھرڈ پول رپورٹ/ بھارت ہیٹ ویو سے...

15:50 | جمعہ جولائی 7، 2023

بربادی کی سیاست: مودی ہندوستان کی مساجد کو...

09:15 | جمعرات اپریل 6، 2023

بھارت میں شمشان گھاٹ کی چھت گرنے سے...

15:55 | اتوار جنوری 3، 2021

بھارتی شہری بیوی کا کٹا ہوا سر لے...

11:28 | جمعہ اکتوبر 9، 2020

یو پی پولیس نے راہول گاندھی کو حراست...

11:19 | جمعہ اکتوبر 2، 2020

بھارت: خاتون کا ریپ کے بعد انتقال، شہریوں...

09:29 | بدھ ستمبر 30، 2020

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • افغانستان کا دعویٰ ’غلط‘، چمن پر فائرنگ کا ذمہ دارانہ جواب دیا: پاکستان

  • یوٹیوب نے غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کا احاطہ کرتی سیکڑوں ویڈیوز خاموشی سے حذف کردیں

  • وفاقی کابینہ سے ستائیس ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آج منظور ہونےکا امکان ہے

  • پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں میں ایران کو بھی شامل کیا جانا چاہیے: سپیکر ایران پارلیمنٹ

  • جنوبی افریقا نے 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی

  • فلپائن میں ہولناک سمندری طوفان کالمیگی سے 140 افراد جاں بحق

  • پیپلزپارٹی نے ستائیس ویں آئینی ترمیم کی تجویز کے ایک کے سوا تمام نکات مسترد کردیے

  • قازقستان بھی معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بن گیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

  • مسلمان مئیرز کی فتح: انتخابات طاقت اور اقدار میں تبدیلی کا اشارہ/احمد مغل

  • امریکی انتخابی نتائج 2025: پورے امریکہ بھرمیں تاریخی رات سے اہم نکات/نعیم افضل

  • گوگل میپس میں 4 نئے فیچرز متعارف

  • آرمی چیف کی مدت ملازمت پانچ سال ہے، توسیع کے لیے نوٹی فیکیشن کی ضروری نہیں: حکومت

  • مریم نواز کی حکومت کے متنازع منصوبے، ’مقبولیت کا گراف نیچے‘؟/رائے شاہ نواز

  • پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہوگیا

  • زہران ممدانی کی جیت: جمہوریت کے لیے امید کی کرن/سیدمجاہد علی

  • الزامات، بداعتمادی اور آن لائن پروپیگینڈا: استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات سے کیا توقعات ہیں؟

  • 27ویں ترمیم: کیا حکومت کے پاس پارلیمان میں مطلوبہ نمبرز پورے ہیں؟

  • ممدانی کی جیت نے یورپ کی لیفٹسٹ پارٹیوں کو متحرک کر دیا

  • انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ممبرز پاک بھارت بورڈز میں سیز فائر کے خواہاں

  • کرک آپریشن: ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر کمانڈر نثار حکیم ہلاک

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ