Top Posts
شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید...
روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟...
یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ...
افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ:...
عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی...
اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے...
بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور...
مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام...
مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی...
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

واٹس ایپ کی نئی سہولت، جھنجھٹ سے نجات مل جائے گی

by TAK 12:47 | پیر جولائی 7، 2025
12:47 | پیر جولائی 7، 2025 95 views
95
شفقنا سائنس:پیغام رسانی کی معروف موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلیے نئی سہولت متعارف کروانے پر کام شروع کردیا ہے۔
واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے آئی فون صارفین کیلیے ایک نئے اور منفرد فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔
یہ فیچر دراصل اُن صارفین کیلیے ہوگا جو اپنے دوستوں یا گروپ میں میسج کرتے کرتے کسی اور مصروفیت میں لگ کر بھول جاتے ہیں اور پھر بعد میں جب انہیں یاد آتا ہے تو ٹائپ کیا گیا ’ڈرافٹ میسج‘ کھو ہوجاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس فیچر کے بعد واٹس ایپ کے آئی فون صارفین ڈرافٹ میسج کو باآسانی تلاش کرسکیں گے اور یہ بالکل ویسے ہی ہوگا جیسے عام چیٹ میں میسجز کو وہ تلاش کرتے ہیں۔
فیچر کے تحت صارفین کو ایک نیا آپشن "سرچ فار ڈرافٹ میسجز” ایک سرچ بار دیا جائے گا جس پر ٹائپ کر کے وہ اپنے متعلقہ میسج تک بغیر وقت ضائع یا اسکرول کیے آسانی سے پہنچ جائیں گے۔
اس کے علاوہ آئی فون صارفین کیلیے پیغامات کا ایک فلٹر آپشن، سینڈ، ریسیو اور ڈرافٹ متعارف کرایا جائے گا جس پر کلک کر کے صارف کو اپنی خواہش کے مطابق مطلوبہ پیغام علیھدہ سے نظر آجائے گا۔
اس اقدام کا مقصد صارفین کیلیے آسانی پیدا کرنا اور یہ یقینی بنانا ہے کہ صارفین کوفت سے گزرے بغیر آسانی سے جوابات دے سکیں۔
کمپنی کی جانب سے ابھی اس فیچر کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا تاہم ویب بیٹا انفو کا کہنا ہے کہ اس فیچر کی سہولت مخصوص صارفین کو فراہم کردی گئی ہے تاکہ آزمائش کی جاسکے اور پھر کامیابی کے بعد اسے دنیا بھر کے ڈھائی ارب صارفین کو پیش کیا جاسکے۔
آئی فون صارفینسرچ فار ڈرافٹ مسیجزواٹس ایپویب بیٹا انفو
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
کیا پاکستان بھارت کو مطلوب افراد کو بھارتی حکام کے حوالے کر سکتا ہے؟سید مجاہد علی
اگلی پوسٹ
کچے پیاز کھانے کے حیران کن فوائد

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

واٹس ایپ کا وہ خفیہ فیچر جس سے...

14:09 | منگل نومبر 18، 2025

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کو...

16:02 | منگل اکتوبر 28، 2025

واٹس ایپ کی وہ بہترین ٹِرک جو بہت...

02:53 | منگل ستمبر 9، 2025

واٹس ایپ میں گروپ میں اب کالز شیڈول...

15:42 | اتوار اگست 17، 2025

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس میسجنگ...

17:09 | بدھ اگست 6، 2025

پاکستان میں قانون سازی کے ذریعے بچوں کے...

12:56 | ہفتہ جولائی 26، 2025

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس پر اربوں روپے کی...

17:19 | پیر جولائی 14، 2025

واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی 2...

17:39 | اتوار جون 22، 2025

واٹس ایپ ویب ورژن میں صارفین کے لیے...

03:58 | بدھ مئی 28، 2025

واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

16:45 | اتوار مئی 18، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید مجاہد علی

  • روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟ جاوید اختر

  • یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر کروڑوں کے جرمانے نافذ

  • افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ: 17 طالبان جنگجو ہلاک

  • عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی نہیں رہے گا: بیرسٹر گوہر علی خان

  • اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار

  • بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور بڑی پیشگوئیاں کیں؟

  • مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام ’غزہ امن کونسل‘ سے نکال دیا گیا

  • مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان

  • پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، آئی ایم ایف رپورٹ

  • یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی

  • بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے

  •  عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کریک ڈاؤن: اڈیالہ کے باہر دھرنا ختم

  • عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو غزہ کے امدادی سامان کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

  • قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز ر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا

  • وزیرستان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال غیر فعال: متعدد مریض جاں بحق

  • جدہ میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ : نظام زندگی درہم برہم

  • گوگل میپس کی وہ ٹِرکس جو آپ کو ضرور استعمال کرنی چاہیے

  • ہندوتوا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اجتماعی سزا کا کچل دینے والا ظلم/نعیم افضل

  • یورپی ملک میں خواتین نے مردوں کو گھریلو کام کاج کیلئے ہائر کرنا شروع کردیا

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ