Top Posts
شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید...
روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟...
یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ...
افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ:...
عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی...
اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے...
بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور...
مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام...
مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی...
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس میسجنگ سروس کو ہمیشہ کے لیے بدل دے گا

by TAK 17:09 | بدھ اگست 6، 2025
17:09 | بدھ اگست 6، 2025 98 views
98
شفقنا ٹیکنالوجی: واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جس کا تصور صارفین نے کبھی نہیں کیا تھا۔
درحقیقت یہ کوئی عام اپ ڈیٹ نہیں بلکہ یہ اس میسجنگ پلیٹ فارم کو ہمیشہ کے لیے بدل دینے والا فیچر ثابت ہوگا۔
واٹس ایپ میں ایسے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جس سے صارفین بغیر کسی ایپ کے بھی چیٹ کرسکیں گے۔
جی ہاں واقعی آپ نے درست پڑھا ہے۔
WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں گیسٹ چیٹس نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
یہ بنیادی طور پر لنک پر مبنی چیٹ فیچر ہے جس کے لیے دیگر افراد کو آپ سے چیٹ کے لیے ایپ یا واٹس ایپ اکاؤنٹ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔
بس لنک پر کلک کرکے وہ چیٹ میں شامل ہو جائیں گے، کوئی ایپ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں، کوئی سائن اپ نہیں کرنا ہوگا، یہ چیٹ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوگی۔
مگر اس میں صرف ٹیکسٹ میسجز کرنا ممکن ہوگا، کالز، میڈیا شیئرنگ اور گروپ چیٹس جیسے فیچر دستیاب نہیں ہوں گے۔
پھر بھی یہ واٹس ایپ کو ہمیشہ کے لیے بدل دینے والا فیچر ثابت ہوگا۔
مثال کے طور پر آپ شہر سے باہر سفر کرتے ہیں اور وہاں کسی مقامی فرد سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں، مگر وہ واٹس اپ استعمال نہیں کرتا، تو روایتی ایس ایم ایس پر پیسے ضائع کرنے کی بجائے گیسٹ چیٹس سے آپ ایسا کرسکیں گے۔
بس مطلوبہ فرد کو لنک بھیجنا ہوگا اور پھر آپ ون آن ون تھریڈ میں چیٹ کرسکیں گے۔
گیسٹ چیٹس میں سب کچھ واٹس ایپ کے اندر ہی ہوگا کسی تھرڈ پارٹی سروس کی ضرورت نہیں ہوگی۔
صارفین یہ چیٹ لنک ٹیکسٹ، ای میل، سوشل میڈیا یا کسی بھی دیگر ذرائع سے شیئر کرسکیں گے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس فیچر پر ابھی کام جاری ہے اور ابھی یہ بیٹا صارفین کو بھی دستیاب نہیں تو اسے کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا، یہ کہنا ابھی مشکل ہے۔
مگر پھر بھی یہ ایک کارآمد ٹول ثابت ہوگا جس سے آپ کسی سے بھی کہیں بھی واٹس ایپ چیٹ کرسکیں گے اور ایپ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔
اینڈرائڈزگیسٹ چیٹس فیچرواٹس ایپ
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
 غرناطہ کےقصبے لانجارون میں لوگوں کے لیے مرنے کو ہی غیر قانونی قرار دے دیا گیا
اگلی پوسٹ
کشمیر: خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے چھ سال

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

واٹس ایپ کا وہ خفیہ فیچر جس سے...

14:09 | منگل نومبر 18، 2025

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کو...

16:02 | منگل اکتوبر 28، 2025

واٹس ایپ کی وہ بہترین ٹِرک جو بہت...

02:53 | منگل ستمبر 9، 2025

واٹس ایپ میں گروپ میں اب کالز شیڈول...

15:42 | اتوار اگست 17، 2025

پاکستان میں قانون سازی کے ذریعے بچوں کے...

12:56 | ہفتہ جولائی 26، 2025

سمارٹ فونز سے اب زلزلے کا قبل از...

16:07 | ہفتہ جولائی 19، 2025

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس پر اربوں روپے کی...

17:19 | پیر جولائی 14، 2025

واٹس ایپ کی نئی سہولت، جھنجھٹ سے نجات...

12:47 | پیر جولائی 7، 2025

واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی 2...

17:39 | اتوار جون 22، 2025

واٹس ایپ ویب ورژن میں صارفین کے لیے...

03:58 | بدھ مئی 28، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید مجاہد علی

  • روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟ جاوید اختر

  • یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر کروڑوں کے جرمانے نافذ

  • افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ: 17 طالبان جنگجو ہلاک

  • عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی نہیں رہے گا: بیرسٹر گوہر علی خان

  • اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار

  • بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور بڑی پیشگوئیاں کیں؟

  • مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام ’غزہ امن کونسل‘ سے نکال دیا گیا

  • مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان

  • پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، آئی ایم ایف رپورٹ

  • یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی

  • بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے

  •  عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کریک ڈاؤن: اڈیالہ کے باہر دھرنا ختم

  • عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو غزہ کے امدادی سامان کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

  • قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز ر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا

  • وزیرستان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال غیر فعال: متعدد مریض جاں بحق

  • جدہ میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ : نظام زندگی درہم برہم

  • گوگل میپس کی وہ ٹِرکس جو آپ کو ضرور استعمال کرنی چاہیے

  • ہندوتوا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اجتماعی سزا کا کچل دینے والا ظلم/نعیم افضل

  • یورپی ملک میں خواتین نے مردوں کو گھریلو کام کاج کیلئے ہائر کرنا شروع کردیا

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ