واٹس ایپ میں گروپ میں اب کالز شیڈول کرنا ممکن by TAK 15:42 | اتوار اگست 17، 2025 15:42 | اتوار اگست 17، 2025 106 views 106 شفقنا ٹیکنالوجی:واٹس ایپ میں اب آپ گروپ کالز کو شیڈول بھی کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپ کالز کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا جن میں سب سے اہم شیڈول کالز کا ہے۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ صارفین گروپ چیٹس کے لیے کالز کو شیڈول کرسکیں گے۔ فیچر کو استعمال کرنے کے لیے واٹس ایپ میں کالز ٹیب میں جائیں اور وہاں پلس بٹن پر کلک کرکے شیڈول کال کو انتخاب کریں۔ آپ کالز ٹیب میں لوگوں کی لسٹ اور کال لنکس کو بھی رکھ سکتے ہیں جبکہ ان کال لنکس کو کیلنڈر ایپ میں بھی ایڈ کرسکتے ہیں۔ جب بھی کال اسٹارٹ ہوگی تو مدعو کیے جانے والے افراد کو ایک الرٹ موصول ہوگا۔ واٹس ایپ کی جانب سے چند دیگر فیچرز بھی گروپ کالز کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک فیچر rise your han ہے جس سے گروپ کالز میں موجود افراد کو علم ہوسکے گا کہ آپ بات کرنا چاہتے ہیں۔ اسی طرح ایک فیچر ایموجی ری ایکشنز شیئر کرنے کا ہے۔ گروپ چیٹسمیٹاواٹس ایپواٹس ایپ گروپ کالز 0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail گزشتہ پوسٹ خیبرپختونخوا میں سیلاب سے تباہی اگلی پوسٹ سینگوں والا خرگوش، لوگ خوف زدہ یہ بھی پڑھنا مت بھولیں آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں... 04:18 | جمعہ نومبر 21، 2025 واٹس ایپ کا وہ خفیہ فیچر جس سے... 14:09 | منگل نومبر 18، 2025 واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کو... 16:02 | منگل اکتوبر 28، 2025 واٹس ایپ صارفین کیلئے نئی پابندیاں متعارف کرنے... 16:17 | اتوار اکتوبر 19، 2025 واٹس ایپ کی وہ بہترین ٹِرک جو بہت... 02:53 | منگل ستمبر 9، 2025 واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس میسجنگ... 17:09 | بدھ اگست 6، 2025 پاکستان میں قانون سازی کے ذریعے بچوں کے... 12:56 | ہفتہ جولائی 26، 2025 پاکستان میں الیکٹرک بائیکس پر اربوں روپے کی... 17:19 | پیر جولائی 14، 2025 واٹس ایپ کی نئی سہولت، جھنجھٹ سے نجات... 12:47 | پیر جولائی 7، 2025 اب آپ تھریڈز میں ایک دوسرے سے چیٹ... 03:52 | جمعرات جولائی 3، 2025 تبصرہ کریں Cancel Reply میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے. Δ