601
شفقنا اردو: 16 اگست 2025 کو ڈیئربورن شہر نے ایک تاریخی اجتماع دیکھا جب تقریباً 40,000 لوگ سالانہ اربعین جلوس کے لیے جمع ہوئے۔ امریکہ کی 50 ریاستوں کے علاوہ مختلف رنگ ،نسل ، عقائد اور معاشی پس منظر سے تعلق رکھنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد نے کینیڈا سے بھی اس جلوس میں شرکت کی۔
www.ur.shafaqna.com
