Top Posts
احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم
اسرائیل پر تنقید: امریکی سیاست میں اب کوئی...
بگ بیش میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن...
بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ...
واٹس ایپ ہیک ہونے کی صورت میں کیا...
علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر...
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی آپریشن میں 7 دہشت...
کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟ حامد میر
آئی ایم ایف اور اس کے تخلیق کردہ...
بلاول بھٹو کے مثبت تبصروں پر مریم نواز...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

قطر اوردیگر ممالک نے اسرائیل کو تنہا کردیا ہے: نیتن یاہو

by TAK 03:23 | منگل ستمبر 16، 2025
03:23 | منگل ستمبر 16، 2025 84 views
84
شفقنا اردو:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے تسلیم کیا کہ حالیہ واقعات کے سبب قطر اور دیگر ممالک نے اسرائیل کو تنہا کردیا ہے۔
انہوں نے اسرائیل کو یونان کی قدیم ریاست اسپارٹا سے تشبیہ دی اور کہا کہ قطر کی قیادت میں اسرائیل کا اقتصادی محاصرہ کیاجارہا ہے، یہ صوتحال سُپر اسپارٹا جیسی ہے جس کےلیے تیار ہونا پڑےگا۔
اسرائیلی اخبار کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کو نئی اقتصادی حقیقت کےلیے تیار ہونا چاہیے، خود انحصاری یقینی بنانے کے لیے اسلحہ سازی کی صنعت کو آزادانہ اور خود مختار طور پر مضبوط کرنا ہوگا۔
ان کا کہنا تھاکہ قطر کئی ملکوں کے ساتھ مل کر اسرائیل کا ناطقہ بند کرنے کی کوشش کی قیادت کررہا ہے۔ انہوں نےدعویٰ کیا کہ قطر اور چین بڑی رقم خرچ کرکے اسرائیل کی میڈیا ناکہ بندی کررہے ہیں۔ آئندہ برسوں میں اسرائیل کو اپنی صنعتوں خصوصی اسلحہ سازی میں خودانحصاری حاصل کرنا ہوگی اور اسی طرح ناکہ بندی ختم کی جاسکےگی۔
نیتن یاہو نے کہا کہ قطرکی کوشش ہے کہ جیسے ایران نے ناکہ بندی کی تھی اسی طرح اقدام کیا جائے اور اسرائیل کو تباہ کردیا جائے، نیتن یاہو بولے اسرائیل نے اس ناکہ بندی کو توڑا تھا اور اب بھی اسے کامیاب ہونے نہیں دےگا۔
نیتن یاہونے کہا کہ اسرائیل کے لیے سب سے بڑا چیلنج انتہا پسند مسلم اقلیتوں کا یورپ کی اسرائیل پالیسی پر اثر و رسوخ ہے۔ مغربی یورپ سے اسرائیل کوچیلنج درپیش ہے اور اس ناکہ بندی کوبھی توڑدیں گےکیونکہ امریکا اوربہت سے ممالک ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔
انہوں نےکہا کہ اسرائیل کو روایتی اور سوشل میڈیا پر اثرو رسوخ پیدا کرنے کے آپریشنز پر سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔
نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی ایتھنز اور اسپارٹا یا شاید سُپر اسپارٹا کی حالت میں ہیں۔
اس قدیم یونانی ریاست میں لوگوں کو انتہا سے زیادہ سادہ اور اصول پسندی پر مبنی زندگی گزارنے پر مجبور کیا جاتا تھا، 7 سال کے بچوں کو فوجی تربیت دی جاتی تھی،کم غذا دے کر ان پر تشدد کیا جاتا، ذہنی اور جسمانی طورپر سخت جان بنانےکی کوشش کی جاتی۔ انہیں ترغیب دی جاتی کہ محاذ جنگ سے صرف فتح یابی ہی کی صورت میں لوٹاجائے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہوایرانقطریورپ
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں قحط نہ ہونےکا پروپیگنڈا کرنے کیلئےلاکھوں یورو خرچ : جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ
اگلی پوسٹ
وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رواں ماہ 25 ستمبر کو ملاقات کا امکان

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

کس طرح ٹرمپ کی سٹریٹجک غلطیوں، اورجذباتی قیادت...

13:51 | اتوار دسمبر 7، 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعطم نیتن...

13:51 | اتوار دسمبر 7، 2025

کیا فرانس کا فلاحی ریاستی ڈھانچہ خطرے میں...

13:21 | اتوار دسمبر 7، 2025

غزہ جنگ بندی اسرائیلی فوج کے انخلا اور...

13:38 | ہفتہ دسمبر 6، 2025

گزشتہ برس اسلحے کی فروخت میں 6 فیصد...

04:07 | منگل دسمبر 2، 2025

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری...

04:16 | منگل نومبر 18، 2025

بدترین خشک سالی: تہران میں ہزاروں افراد کی...

07:34 | ہفتہ نومبر 15، 2025

افغانستان، دہشت گردوں سے فاصلہ اختیارکرے

13:17 | بدھ نومبر 12، 2025

غزہ میں کی جانے والی کارروائیاں امریکا کو...

04:06 | پیر نومبر 3، 2025

ایران اپنی جوہری تنصیبات کو ’مزید طاقت کے...

15:34 | اتوار نومبر 2، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم

  • اسرائیل پر تنقید: امریکی سیاست میں اب کوئی متنازعہ معاملہ نہیں: اکرم ضیاء

  • بگ بیش میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن پرفارمنس کا مظاہرہ

  • بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا

  • واٹس ایپ ہیک ہونے کی صورت میں کیا کرنا ہے؟

  • علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصلی قرار دے دیا

  • ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک، لانس نائیک جاں بحق

  • کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟ حامد میر

  • آئی ایم ایف اور اس کے تخلیق کردہ طبقات مد مقابل ہیں/ندیم اختر سرور

  • بلاول بھٹو کے مثبت تبصروں پر مریم نواز کا پرتپاک خیرمقدم، برف کیسے پگھلی؟

  • ٹرمپ مشرق وسطی کے ’طاقتور‘ رہنماؤں کی قربت کے خواہاں کیوں؟

  • ڈر ہے یہ سب ایسے ہی چلتا رہے گا/خالد محمود رسول

  • میانمار کی سیاس رہنما آنگ سان سوچی کی قید میں حالت تشویش ناک

  • سڈنی دہشت گردی پاکستان کے سر تھوپنے کی سازش ناکام

  • پاک بحریہ کا آب سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

  • سڈنی حملہ: بھارت اور افغانستان کا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بے نقاب

  • پاکستان دہشت گردی سے معاشروں کو پہنچنے والے درد اور صدمے کو بخوبی سمجھتا ہے: صدر مملکت

  • جان پر کھیل کر حملہ آور کو روکنے والا شخص قابل احترام ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

  • حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے میں اپنے سینئر کمانڈر رائد سعد کی شہادت کی تصدیق کردی

  • آسٹریلیا : دہشت گردی کے واقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ