Top Posts
شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید...
روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟...
یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ...
افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ:...
عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی...
اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے...
بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور...
مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام...
مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی...
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

سندھ ضمنی انتخابات: پاکستان پیپلز پارٹی کو واضح برتری

by TAK 03:26 | جمعرات ستمبر 25، 2025
03:26 | جمعرات ستمبر 25، 2025 64 views
64
شفقنا اردو: کراچی و حیدرآباد سمیت سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری حاصل ہے۔
11 اضلاع میں چیئرمین، وائس چیئرمین کی 23 میں سے 17 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہو گئے۔
غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق کراچی کی 5 میں سے 4 نشستیں پیپلزپارٹی نے جیت لیں جبکہ ایک پر جماعت اسلامی کامیاب قرار پائی۔
کراچی کے 3 اضلاع میں 5 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ضلع غربی، ٹی ایم سی اورنگی، یوسی ون میں چیئرمین کی نشست پر پیپلز پارٹی کی شہنیلا عامر 3 ہزار 801 ووٹ لیکر چیئرپرسن منتخب ہوگئیں جبکہ تحریک لبیک کے محمد علی ایک ہزار 787 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ضلع غربی ٹی ایم سی منگھوپیر، یوسی 10 میں وائس چیئرمین کی نشست پر پیپلز پارٹی کے اسٹیفن مسیح 891 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ اے این پی کے احسن اللہ 324 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ضلع کیماڑی یو سی 8، ٹی ایم سی بلدیہ میں وائس چیئرمین کی نشست پر پیپلز پارٹی کے محمد فیصل 3 ہزار 132 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار حسنین چوہان ایک ہزار 84 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ضلع شرقی ، ٹی ایم سی سہراب گوٹھ، یوسی 8 میں وائس چیئرمین کی نشست پر پیپلز پارٹی کے شہروز احمد ایک ہزار 790 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوار آصف علی خان 73 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر ر ہے۔
ضلع غربی ٹی ایم سی اورنگی یوسی 7 میں جنرل وارڈ ممبر کی نشست پر جماعت اسلامی کے محمد بلال نصیر 791 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ پیپلز پارٹی کے شیخ اظہر 749 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
واضح رہے کہ کراچی کے 3 اضلاع سمیت سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی۔
سکھر، خیرپور، گھوٹکی، حیدر آباد، مٹیاری، جامشورو، دادو، بدین، ٹھٹہ، میرپور خاص میں بھی ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ ہوئی۔
پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہا۔
پاکستان پیپلز پارٹیٹی ایم سی اورنگیضمنی انتخاباتکراچی
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج واشنگٹن میں ون آن ون ملاقات کا امکان
اگلی پوسٹ
غزہ میں سنگین ترین بین الاقوامی جرائم پر احتساب لازمی ہے: فن لینڈ

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

ستائیسویں ترمیم کے بعد/جاوید قاضی

14:35 | پیر دسمبر 8، 2025

ہماری اشرافیہ کو تھوڑا سا تو ڈرنا چاہیے/شہزاد...

13:47 | ہفتہ دسمبر 6، 2025

خودساختہ مقبولیت/محمد سعید آرائیں

13:39 | جمعہ دسمبر 5، 2025

3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...

13:08 | جمعرات دسمبر 4، 2025

ضمنی انتخابات میں شکست: پی ٹی آئی قیادت...

10:13 | بدھ نومبر 26، 2025

جمہوریت، سیاست اور پاکستان/سید مجاہد علی

12:39 | منگل نومبر 25، 2025

کیا پاکستان میں سیاست واقعی ختم ہو رہی...

10:45 | منگل نومبر 25، 2025

ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی ’دوہری...

10:45 | منگل نومبر 25، 2025

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں میدان...

04:11 | پیر نومبر 24، 2025

ضمنی انتخابات: قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی...

16:28 | اتوار نومبر 23، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید مجاہد علی

  • روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟ جاوید اختر

  • یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر کروڑوں کے جرمانے نافذ

  • افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ: 17 طالبان جنگجو ہلاک

  • عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی نہیں رہے گا: بیرسٹر گوہر علی خان

  • اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار

  • بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور بڑی پیشگوئیاں کیں؟

  • مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام ’غزہ امن کونسل‘ سے نکال دیا گیا

  • مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان

  • پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، آئی ایم ایف رپورٹ

  • یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی

  • بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے

  •  عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کریک ڈاؤن: اڈیالہ کے باہر دھرنا ختم

  • عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو غزہ کے امدادی سامان کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

  • قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز ر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا

  • وزیرستان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال غیر فعال: متعدد مریض جاں بحق

  • جدہ میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ : نظام زندگی درہم برہم

  • گوگل میپس کی وہ ٹِرکس جو آپ کو ضرور استعمال کرنی چاہیے

  • ہندوتوا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اجتماعی سزا کا کچل دینے والا ظلم/نعیم افضل

  • یورپی ملک میں خواتین نے مردوں کو گھریلو کام کاج کیلئے ہائر کرنا شروع کردیا

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ