Top Posts
یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ...
افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ:...
عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی...
اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے...
بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور...
مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام...
مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی...
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا...
یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی
بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

جسم کے بجائے چینی نوجوانوں میں ٹوتھ ٹیٹوز کا رجحان مقبول، یہ کتنی قیمت پر تیار ہوتے ہیں؟

by TAK 17:02 | ہفتہ اکتوبر 4، 2025
17:02 | ہفتہ اکتوبر 4، 2025 109 views
109
شفقنا اردو: آپ نے آج تک ہاتھ، کمر اور گردن سمیت جسم کے مختلف حصوں پر ٹیٹوز کا رجحان دیکھا اور سنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی دانتوں پر ٹیٹوز کا سنا ہے؟
حال ہی میں چین کے نوجوانوں میں دانتوں پر ٹیٹو بنوانے کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دانتوں پر بنوائے جانے والے ٹیٹوز اصلی دانت کے بجائے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے استعمال سے ڈینٹل کراؤن یا ٹوتھ کیپس پر بنوائے جاتے ہیں، پھر ان کیپس کو اصل دانت پر لگا دیا جاتا ہے، قابل غور بات یہ ہے کہ ٹوتھ ٹیٹوز کو جلد پر بنائے جانے والے ٹیٹوز کے برعکس دانت سے ہٹایا نہیں جا سکتا۔
چین کے مختلف ڈینٹل کلینکس میں کسٹمائزڈ ڈینٹل کیپس تھری ڈی پرنٹڈ ڈینٹل کراؤن ایرو اسپیس میٹریل سےتیار کیے جا رہے ہیں، ان اسپتالوں میں یہ ڈینٹل کراؤن 2000 یوآن یعنی 280 ڈالر کی قیمت پر تیار کیے جاتے ہیں۔
چینچین دانتوں پر ٹیٹوز
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
’کراچی جانے والی سڑک بھی سر کریک سے گزرتی ہے‘: پاکستان اور انڈیا کے درمیان سر کریک سرحدی تنازع کیا ہے؟
اگلی پوسٹ
طالبان کا ڈیجیٹل ہتھیار/ احمد مغل

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

چین: معدے کے معائنے کیلئے AI کیپسول، 8...

13:46 | پیر نومبر 24، 2025

پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے:...

04:20 | منگل نومبر 18، 2025

امریکی ڈالر آؤٹ چینی یوآن اِن، تجارت میں...

15:37 | پیر نومبر 17، 2025

چین میں بدصورت مجسمے جنہیں ہزاروں لوگ تھپڑ...

16:57 | بدھ اکتوبر 29، 2025

چین کے مبینہ اسٹیلتھ بمبار طیارے کی پرواز...

02:35 | جمعرات اکتوبر 23، 2025

چین نے فوج میں بدعنوانی کے الزام میں...

03:02 | اتوار اکتوبر 19، 2025

چین کے مبینہ سکستھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیارے...

03:21 | منگل اکتوبر 7، 2025

چینی سائنس دانوں نے طاقت ور ترین مقناطیسی...

16:35 | جمعرات اکتوبر 2، 2025

چین میں عجیب و غریب ٹریفک حادثہ، شہری...

15:43 | منگل ستمبر 30، 2025

15:53 | اتوار ستمبر 21، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر کروڑوں کے جرمانے نافذ

  • افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ: 17 طالبان جنگجو ہلاک

  • عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی نہیں رہے گا: بیرسٹر گوہر علی خان

  • اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار

  • بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور بڑی پیشگوئیاں کیں؟

  • مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام ’غزہ امن کونسل‘ سے نکال دیا گیا

  • مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان

  • پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، آئی ایم ایف رپورٹ

  • یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی

  • بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے

  •  عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کریک ڈاؤن: اڈیالہ کے باہر دھرنا ختم

  • عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو غزہ کے امدادی سامان کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

  • قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز ر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا

  • وزیرستان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال غیر فعال: متعدد مریض جاں بحق

  • جدہ میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ : نظام زندگی درہم برہم

  • گوگل میپس کی وہ ٹِرکس جو آپ کو ضرور استعمال کرنی چاہیے

  • ہندوتوا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اجتماعی سزا کا کچل دینے والا ظلم/نعیم افضل

  • یورپی ملک میں خواتین نے مردوں کو گھریلو کام کاج کیلئے ہائر کرنا شروع کردیا

  • نئی آئینی عدالت معاشی مسائل حل کر سکتی ہے/ڈاکٹر وقار احمد

  • پرتشدد انتہا پسندی کے روک تھام کی حکمت عملی/عبدالباسط خان

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ