Top Posts
احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم
اسرائیل پر تنقید: امریکی سیاست میں اب کوئی...
بگ بیش میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن...
بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ...
واٹس ایپ ہیک ہونے کی صورت میں کیا...
علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر...
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی آپریشن میں 7 دہشت...
کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟ حامد میر
آئی ایم ایف اور اس کے تخلیق کردہ...
بلاول بھٹو کے مثبت تبصروں پر مریم نواز...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

پاکستان کا سعودی عرب کو افرادی قوت کی برآمدات میں دوگنا اضافہ کرنےکا منصوبہ

by TAK 02:57 | بدھ اکتوبر 8، 2025
02:57 | بدھ اکتوبر 8، 2025 71 views
71
شفقنا اردو: تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد پاکستان سعودی عرب کو افرادی قوت کی برآمدات میں دوگنا اضافہ کرنےکا منصوبہ رکھتا ہے۔
عرب نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی افرادی قوت کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث پاکستانی حکام اس معاملے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 2020 سے لےکر 2024 کے درمیان پاکستان سے تقریباً 18 لاکھ افراد روزگار کے لیے سعودی عرب گئے جو کہ 2015 سے 2019 کے درمیان سعودیہ جانے والی افرادی قوت سے 21 فیصد زیادہ ہیں۔
خیال رہے کہ پاکستان میں آنے والی ترسیلات میں سب سے زیادہ حصہ سعودی عرب میں مقیم سمندر پار پاکستانیوں کا ہے۔ سعودی عرب سے آنے والی ترسیلات میں مزید اضافہ ہوا ہے، جو 2020 میں 7.39 ارب ڈالر سے بڑھ کر 2024 میں 8.59 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں جاری ترقیاتی منصوبوں خصوصاً ولی عہد کے ویژن 2030 کی وجہ سے پاکستانی ہنر مندوں اور مزدوروں کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس کے علاوہ 2034 میں فیفا ورلڈکپ بھی سعودی عرب میں ہونے جارہا ہے اور اسی سلسلے میں سعودی عرب کو نئے اسٹیڈیم، ٹرانسپورٹ نیٹ ورک اور دیگر انفرااسٹرکچر کی تعمیرکے لیے مزید افرادی قوت درکار ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایک اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دی ہے جو سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلقات اور مذاکرات کو دیکھےگی، اس کمیٹی میں مختلف وزرا اور حکومتی افسران شامل ہیں جو دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنےکے لیےکام کریں گے۔
اس سلسلے میں بیورو آف امیگریشن ا ینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ سعودی حکام کے ساتھ ایک منصوبہ تیار کر رہا ہے جس کے تحت سعودی عرب اور پاکستان میں ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائم کیے جائیں گے تاکہ وہاں پاکستانی مزدوروں کی مہارت اور قابلیت بڑھانے پر کام کیا جاسکے۔
سعودی عربسعودی عرب افرادی قوتسعودی ولی عہدی
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
آسٹریلوی کرکٹرز 35 چھکوں کی مدد سے ون ڈے میچ میں ٹرپل سنچری بنا ڈالی
اگلی پوسٹ
اب زیادہ طاقتور انداز سے پھر غزہ جاؤں گا: سینیٹر مشتاق احمد

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

ٹرمپ مشرق وسطی کے ’طاقتور‘ رہنماؤں کی قربت...

13:37 | پیر دسمبر 15، 2025

سعودی عرب میں طوفانی بارش، تیز ہواؤں نے...

05:11 | منگل دسمبر 9، 2025

پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد غیر ملکی جیلوں...

04:29 | ہفتہ دسمبر 6، 2025

سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالرزکے...

04:02 | جمعہ دسمبر 5، 2025

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے...

04:03 | جمعرات دسمبر 4، 2025

پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں...

13:29 | بدھ دسمبر 3، 2025

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی رہائشیوں کے...

13:52 | منگل دسمبر 2، 2025

سعودی عرب کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان...

08:23 | منگل دسمبر 2، 2025

صحافی خاشقجی کا قتل، ابراہیمی معاہدے اور 10...

13:20 | بدھ نومبر 19، 2025

  امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول...

04:00 | بدھ نومبر 19، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم

  • اسرائیل پر تنقید: امریکی سیاست میں اب کوئی متنازعہ معاملہ نہیں: اکرم ضیاء

  • بگ بیش میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن پرفارمنس کا مظاہرہ

  • بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا

  • واٹس ایپ ہیک ہونے کی صورت میں کیا کرنا ہے؟

  • علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصلی قرار دے دیا

  • ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک، لانس نائیک جاں بحق

  • کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟ حامد میر

  • آئی ایم ایف اور اس کے تخلیق کردہ طبقات مد مقابل ہیں/ندیم اختر سرور

  • بلاول بھٹو کے مثبت تبصروں پر مریم نواز کا پرتپاک خیرمقدم، برف کیسے پگھلی؟

  • ٹرمپ مشرق وسطی کے ’طاقتور‘ رہنماؤں کی قربت کے خواہاں کیوں؟

  • ڈر ہے یہ سب ایسے ہی چلتا رہے گا/خالد محمود رسول

  • میانمار کی سیاس رہنما آنگ سان سوچی کی قید میں حالت تشویش ناک

  • سڈنی دہشت گردی پاکستان کے سر تھوپنے کی سازش ناکام

  • پاک بحریہ کا آب سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

  • سڈنی حملہ: بھارت اور افغانستان کا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بے نقاب

  • پاکستان دہشت گردی سے معاشروں کو پہنچنے والے درد اور صدمے کو بخوبی سمجھتا ہے: صدر مملکت

  • جان پر کھیل کر حملہ آور کو روکنے والا شخص قابل احترام ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

  • حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے میں اپنے سینئر کمانڈر رائد سعد کی شہادت کی تصدیق کردی

  • آسٹریلیا : دہشت گردی کے واقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ