اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری by TAK 03:07 | بدھ اکتوبر 8، 2025 03:07 | بدھ اکتوبر 8، 2025 59 views 59 شفقنا اردو: اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے آج پھر دارالحکومت تل ابیب میں جمع ہوکر حکومت مخالف نعرے لگائے۔ اسرائیلی شہری تل ابیب میں ‘ ہاسٹیجز اسکوائر ‘ پر جمع ہوئے اور یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے 2 سال سے یرغمالیوں اور جنگ کے خاتمے سے متعلق کوئی اقدامات نہ کرنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی شہریوں نے حکومت پر زور دیا کہ جلد از جلد امن کی جانب اقدامات کیے جائیں اور یرغمالیوں کی فوری واپسی کو یقینی بنایا جائے۔ اسرائیلنیتن یاہوہاسٹیجز اسکوائر 0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail گزشتہ پوسٹ اب زیادہ طاقتور انداز سے پھر غزہ جاؤں گا: سینیٹر مشتاق احمد اگلی پوسٹ اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی مکمل:قیدیوں کی رہائی کے شیڈول اور فوج کے انخلا کے طریقہ کار پر بات چیت یہ بھی پڑھنا مت بھولیں احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم 15:31 | پیر دسمبر 15، 2025 اسرائیل نے مغربی کنارے میں 19 یہودی بستیوں... 03:23 | اتوار دسمبر 14، 2025 اسرائیل کا حماس کے سینیئر رہنما رائد سعد... 03:16 | اتوار دسمبر 14، 2025 موسمی شدت سے غزہ میں بیماریوں کا خطرہ... 08:06 | ہفتہ دسمبر 13، 2025 اسرائیل کی شمولیت پر آئیس لینڈ نے بھی... 04:23 | جمعرات دسمبر 11، 2025 اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے... 07:47 | بدھ دسمبر 10، 2025 عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو... 04:13 | بدھ دسمبر 10، 2025 اسرائیل کا جنگی جنون: اسرائیلی کابینہ نے بجٹ... 03:56 | ہفتہ دسمبر 6، 2025 یورو ویژن 2026 :اسرائیل کو شرکت کی اجازت،... 09:16 | جمعہ دسمبر 5، 2025 اسرائیلی وزیر اعظم کی صدر سے کرپشن کیس... 04:02 | پیر دسمبر 1، 2025 تبصرہ کریں Cancel Reply میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے. Δ