201
شفقنا اردو: ممتاز عالمِ دین حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ ملک ظفر عباس صاحب کے نماز جنازہ کے مناظر۔ شفقنا علامہ ملک ظفر عباس صاحب کے اہل خانہ اور عزیزو اقارب کے غم میں برابر کا شریک ہے: اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین











www.Pakistan.Shafaqna
