Top Posts
احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم
اسرائیل پر تنقید: امریکی سیاست میں اب کوئی...
بگ بیش میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن...
بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ...
واٹس ایپ ہیک ہونے کی صورت میں کیا...
علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر...
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی آپریشن میں 7 دہشت...
کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟ حامد میر
آئی ایم ایف اور اس کے تخلیق کردہ...
بلاول بھٹو کے مثبت تبصروں پر مریم نواز...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

سعودی عرب جلد معاہدہ ابراہام کا حصہ ہوا: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

by TAK 02:51 | ہفتہ اکتوبر 18، 2025
02:51 | ہفتہ اکتوبر 18، 2025 56 views
56
شفقنا اردو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں جلد ہی ’ معاہدہ ابراہیمی‘ میں توسیع کی توقع ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ سعودی عرب بھی اس معاہدے میں شامل ہوگا، جس کی وجہ سے اسرائیل اور کچھ عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر آئے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے فاکس بزنس نیٹ ورک پر جمعہ کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’میں امید کرتا ہوں کہ سعودی عرب اس میں شامل ہو، اور میں چاہتا ہوں کہ دوسرے ممالک بھی شامل ہوں، میرا خیال ہے کہ جب سعودی عرب شامل ہوگا تو سب شامل ہو جائیں گے۔‘
ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے بدھ تک ان ممالک کے ساتھ ’بہت اچھی بات چیت‘ کی ہے جنہوں نے معاہدوں میں شامل ہونے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’میرا خیال ہے کہ وہ سب بہت جلد شامل ہو جائیں گے،‘ امریکی صدر کا یہ انٹرویو جمعرات کو ریکارڈ کیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین نے 2020 میں ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں پہلی مدتِ صدارت کے دوران اس معاہدے پر دستخط کیے تھے اور چوتھائی صدی بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے والے پہلے عرب ممالک بن گئے تھے۔ اس کے بعد مراکش اور سوڈان بھی شامل ہوئے۔
ٹرمپ، جنہوں نے پیر کے روز غزہ کی پٹی کے مستقبل پر بات چیت کرنے کے لیے مصر میں مسلم اور یورپی رہنماؤں کا اجلاس بلایا تھا، نے اپنے منصوبے کو غزہ پر حملے کے خاتمے اور وسیع تر علاقائی امن کے قیام کا محرک قرار دیا۔
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ مزید ممالک ’ ابراہیمی معاہدے‘ کی مہم میں شامل ہوں گے اور یہاں تک کہ مشرقِ وسطیٰ کے دیرینہ دشمنوں ایران اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے امکان کی تجویز بھی دی، اور اسرائیلی پارلیمان سے کہا کہ ان کا خیال ہے ایران امن چاہتا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپسعودی عربفاکس بزنس نیٹ ورکمعاہدہ ابراہیمی
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
عالمی ادارہ صحت کا دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹکس کے خلاف بڑھتی ہوئی مزاحمت پر سخت تشویش کا اظہار
اگلی پوسٹ
‘ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا جوڑ’ کرکٹ میں ایک اور نیا دلچسپ فارمیٹ متعارف

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم

15:31 | پیر دسمبر 15، 2025

ٹرمپ مشرق وسطی کے ’طاقتور‘ رہنماؤں کی قربت...

13:37 | پیر دسمبر 15، 2025

بھارت پابندیوں کے باوجود روسی تیل کی خریداری...

15:39 | اتوار دسمبر 14، 2025

آج وینزویلا، کل کوئی اور؟ امریکی پالیسی دنیا...

14:48 | ہفتہ دسمبر 13، 2025

ٹرمپ کا تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے مابین...

04:28 | ہفتہ دسمبر 13، 2025

امریکہ نے 6 بحری جہازوں اور وینزویلا کے...

04:14 | جمعہ دسمبر 12، 2025

امریکا وینزویلا کشیدگی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے...

04:08 | جمعہ دسمبر 12، 2025

امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب تیل...

04:28 | جمعرات دسمبر 11، 2025

یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی

04:19 | بدھ دسمبر 10، 2025

پاکستان نے بھرپور سفارت کاری سے امریکاکے ساتھ...

05:17 | منگل دسمبر 9، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم

  • اسرائیل پر تنقید: امریکی سیاست میں اب کوئی متنازعہ معاملہ نہیں: اکرم ضیاء

  • بگ بیش میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن پرفارمنس کا مظاہرہ

  • بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا

  • واٹس ایپ ہیک ہونے کی صورت میں کیا کرنا ہے؟

  • علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصلی قرار دے دیا

  • ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک، لانس نائیک جاں بحق

  • کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟ حامد میر

  • آئی ایم ایف اور اس کے تخلیق کردہ طبقات مد مقابل ہیں/ندیم اختر سرور

  • بلاول بھٹو کے مثبت تبصروں پر مریم نواز کا پرتپاک خیرمقدم، برف کیسے پگھلی؟

  • ٹرمپ مشرق وسطی کے ’طاقتور‘ رہنماؤں کی قربت کے خواہاں کیوں؟

  • ڈر ہے یہ سب ایسے ہی چلتا رہے گا/خالد محمود رسول

  • میانمار کی سیاس رہنما آنگ سان سوچی کی قید میں حالت تشویش ناک

  • سڈنی دہشت گردی پاکستان کے سر تھوپنے کی سازش ناکام

  • پاک بحریہ کا آب سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

  • سڈنی حملہ: بھارت اور افغانستان کا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بے نقاب

  • پاکستان دہشت گردی سے معاشروں کو پہنچنے والے درد اور صدمے کو بخوبی سمجھتا ہے: صدر مملکت

  • جان پر کھیل کر حملہ آور کو روکنے والا شخص قابل احترام ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

  • حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے میں اپنے سینئر کمانڈر رائد سعد کی شہادت کی تصدیق کردی

  • آسٹریلیا : دہشت گردی کے واقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ