Top Posts
شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید...
روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟...
یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ...
افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ:...
عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی...
اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے...
بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور...
مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام...
مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی...
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

بہار الیکشن: بھارتی وزیر نے مسلمانوں کو نمک حرام قرار دے دیا

by TAK 02:54 | بدھ اکتوبر 22، 2025
02:54 | بدھ اکتوبر 22، 2025 50 views
50
شفقنا اردو: بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما کی جانب سے مسلمانوں کو نمک حرام کہنے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔
بی جے پی کے سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر گری راج سنگھ نے بہار کے ضلع ارول میں 18 اکتوبر کو ایک جلسے کے دوران اپنے خطاب میں مسلمانوں کے حوالے سے کہا کہ وہ ’نمک حراموں‘ کے ووٹ لینا نہیں چاہتے، ان کا یہ بیان اگلے ہی روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
وائرل ویڈیو میں گری راج سنگھ نے اقلیتی برادری کے افراد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ بی جے پی کو ووٹ نہیں دیتے، حالانکہ انہیں مختلف سرکاری اسکیموں سے فائدہ پہنچا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ایک موقع پر ان کی ایک عالم دین سے گفتگو ہوئی، ’میں نے ان سے پوچھا کہ کیا تمہیں آیوشمان کارڈ ملا؟ انہوں نے کہا ہاں، میں نے پوچھا کہ کیا ہندوؤں اور مسلمانوں میں کوئی امتیاز کیا گیا؟ انہوں نے کہا نہیں۔ پھر میں نے پوچھا کہ کیا آپ نے مجھے ووٹ دیا؟ انہوں نے کہا ہاں، جب میں نے کہا قسم کھاؤ تو انہوں نے کہا کہ نہیں، ووٹ نہیں دیا‘۔
گری راج سنگھ نے مزید کہا کہ جو احسان نہیں مانتے وہ ’نمک حرام‘ کہلاتے ہیں۔ ’میں نے صاف کہا کہ ہمیں نمک حراموں کے ووٹ درکار نہیں‘۔
بھارتی وزیر کے بیان پر اپوزیشن جماعتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما مرتنجے تیواری نے الزام لگایا کہ وفاقی وزیر جان بوجھ کر مذہبی منافرت کو ہوا دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ’جب بھی کسی ریاست میں الیکشن ہوتے ہیں، بی جے پی لیڈر ہندو-مسلم کارڈ کھیلتے ہیں۔ وہ اس سے آگے سوچ ہی نہیں سکتے۔ یہ وہی لیڈر ہیں جنہوں نے پہلے کہا تھا کہ جو بی جے پی کو ووٹ نہیں دے گا اسے پاکستان بھیج دیا جائے گا۔ بی جے پی پچھلے 11 سال سے اقتدار میں ہے، کیا انہوں نے کسی کو پاکستان بھیجا؟‘
انہوں نے مزید کہا کہ ’بہار کے عوام ایسے رہنماؤں سے تنگ آ چکے ہیں، جو تلواریں بانٹنے کی سیاست کرتے ہیں‘۔
پورنیہ سے رکنِ پارلیمنٹ راجیش رنجن عرف پپو یادو نے بھی گری راج سنگھ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’بی جے پی لیڈر کو پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ آزادی کی جدوجہد میں غدار کون تھے‘۔
بھارتبھارتیہ جنتا پارٹیراشٹریہ جنتا دلوفاقی وزیر گری راج سنگھ
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک نے غزہ میں حماس کے خلاف فوجی کارروائی کی پیشکش کی ہے: امریکی صدر
اگلی پوسٹ
ویمنز ورلڈ کپ: پاکستانی ویمن ٹیم کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں چوتھی مسلسل شکست

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

بھارت کا 214 ارب ڈالر کے جوہری منصوبوں...

07:51 | منگل دسمبر 9، 2025

بھارت پروازوں کا شیڈول متاثر:  انڈیگو  ائیر لائن...

03:33 | ہفتہ دسمبر 6، 2025

فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں...

04:17 | جمعرات دسمبر 4، 2025

یو ایس سی آر آئی ایف رپورٹ/ بھارت...

15:42 | جمعہ نومبر 21، 2025

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری...

04:16 | منگل نومبر 18، 2025

بھارت: ماہانہ ایک کروڑ روپے کمانے والا موموز...

15:56 | اتوار نومبر 16، 2025

بہار الیکشن؛ مودی نے کسی مسلمان کو ٹکٹ...

03:53 | اتوار نومبر 16، 2025

بھارت کے جتنے طیارے گرائے پاکستان اس کی...

06:27 | ہفتہ نومبر 8، 2025

بھارت کی پسماندہ ترین ریاست بہار میں آج...

04:17 | جمعرات نومبر 6، 2025

پاکستانی امیگریشن حکام نے سکھ یاتریوں کے ساتھ...

09:31 | بدھ نومبر 5، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید مجاہد علی

  • روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟ جاوید اختر

  • یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر کروڑوں کے جرمانے نافذ

  • افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ: 17 طالبان جنگجو ہلاک

  • عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی نہیں رہے گا: بیرسٹر گوہر علی خان

  • اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار

  • بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور بڑی پیشگوئیاں کیں؟

  • مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام ’غزہ امن کونسل‘ سے نکال دیا گیا

  • مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان

  • پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، آئی ایم ایف رپورٹ

  • یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی

  • بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے

  •  عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کریک ڈاؤن: اڈیالہ کے باہر دھرنا ختم

  • عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو غزہ کے امدادی سامان کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

  • قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز ر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا

  • وزیرستان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال غیر فعال: متعدد مریض جاں بحق

  • جدہ میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ : نظام زندگی درہم برہم

  • گوگل میپس کی وہ ٹِرکس جو آپ کو ضرور استعمال کرنی چاہیے

  • ہندوتوا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اجتماعی سزا کا کچل دینے والا ظلم/نعیم افضل

  • یورپی ملک میں خواتین نے مردوں کو گھریلو کام کاج کیلئے ہائر کرنا شروع کردیا

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ