Top Posts
برطانوی جریدا مئی میں ہونے والی پاک بھارت...
سڈنی حملہ آور ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ...
شیخ حسینہ واجد کا بنگلادیش میں سیاسی رہنماؤں...
سابق چیف جسٹس کو دھمکیاں: کالعدم ٹی ایل...
سانحہ اے پی ایس پشاور کی آج 11...
علیمہ خان نے آج پھر عمران خان سے...
گھوٹکی:بس سے اغوا کیے گئے 19 میں سے...
آسٹریلوی حکام کا بونڈائی بیچ کے حملہ آور...
وسطی میکسیکو: چھوٹا طیارہگر کر تباہ،7 افراد ہلاک
ویڈیو ایڈیٹنگ معاملہ: امریکی صدر نے بی بی...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

ن لیگ، پی پی نے چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیے

by TAK 03:58 | جمعرات اکتوبر 30، 2025
03:58 | جمعرات اکتوبر 30، 2025 43 views
43
شفقنا اردو: مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر دستخط کر دیے، آج تحریک جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے استعفے کے لیے مشروط رضامندی ظاہر کی ہے، ذرائع کے مطابق چوہدری انوار الحق نے حامی وزرا اور اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز اور جاری منصوبوں کی گارنٹی مانگ لی۔
تحریک عدم اعتماد کے بعد ن لیگی ارکان وزارتوں سے استعفے دے کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں گے۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کے لیے کسی امیدوار کا اعلان نہیں کیا، انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں بھی نئے قائد ایوان کے نام کی جگہ خالی ہے تاہم وزارت عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین اور چوہدری لطیف اکبر مضبوط امیدوار ہیں۔
آصف زرداری کا خصوصی ایلچی نئے وزیر اعظم کے نام کا سیل بند خط لیکر مظفر آباد جائے گا، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے سے قبل نئے قائد ایوان کا نام درج کیا جائے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں ہی نئے قائد ایوان کا نام لکھنا لازم ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹیچوہدری انوار الحقمسلم لیگ (ن)وزیر اعظم آزاد کشمیر
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوایفائی کر لیا
اگلی پوسٹ
 ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج ہلاک،6 جوان جاں بحق

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

بلاول بھٹو کے مثبت تبصروں پر مریم نواز...

13:37 | پیر دسمبر 15، 2025

’سیاسی رہنماؤں کو ’سیکیورٹی رسک‘ قرار دینا قومی...

13:48 | اتوار دسمبر 14، 2025

سیاسی حالات اور انتباہ کا موسم/سید مجاہد علی

13:47 | اتوار دسمبر 14، 2025

حکومت اور پی ٹی آئی ’پوائنٹ آف نو...

13:51 | جمعرات دسمبر 11، 2025

پی ٹی آئی کا سیاسی سطح پر پیپلز...

04:31 | جمعرات دسمبر 11، 2025

تصادم سے واپسی کا راستہ اب بھی موجود...

12:55 | بدھ دسمبر 10، 2025

ستائیسویں ترمیم کے بعد/جاوید قاضی

14:35 | پیر دسمبر 8، 2025

ہماری اشرافیہ کو تھوڑا سا تو ڈرنا چاہیے/شہزاد...

13:47 | ہفتہ دسمبر 6، 2025

بسنت کی بحالی عام آدمی کی معیشت کو...

13:44 | ہفتہ دسمبر 6، 2025

خودساختہ مقبولیت/محمد سعید آرائیں

13:39 | جمعہ دسمبر 5، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • برطانوی جریدا مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے دوران گرائے گئے 4 رافیل طیاروں کے نمبر سامنے لے آیا

  • سڈنی حملہ آور ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن میں ’ملٹری ٹریننگ‘ لینے کا انکشاف

  • شیخ حسینہ واجد کا بنگلادیش میں سیاسی رہنماؤں کے قتل کا منصوبہ بے نقاب

  • سابق چیف جسٹس کو دھمکیاں: کالعدم ٹی ایل پی کے پیرظہیرالحسن شاہ کو 35 سال قید کی سزا

  • سانحہ اے پی ایس پشاور کی آج 11 ویں برسی منائی جا رہی ہے

  • علیمہ خان نے آج پھر عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کردیا

  • گھوٹکی:بس سے اغوا کیے گئے 19 میں سے 11 مسافر بازیاب

  • آسٹریلوی حکام کا بونڈائی بیچ کے حملہ آور کی تفتیش میں تعاون کے لیے بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی سے رابطہ

  • وسطی میکسیکو: چھوٹا طیارہگر کر تباہ،7 افراد ہلاک

  • ویڈیو ایڈیٹنگ معاملہ: امریکی صدر نے بی بی سی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا

  • پنجاب میں دھند کا راج برقرار ، موٹرویز مختلف مقامات سے بند

  • روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے بہت قریب ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

  • حکومت نے پی ٹی آئی کی قیادت کو عمران خان سے ملاقات کرانے کی اجازت دینے کا اشارہ دیدیا

  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

  • افغانستان میں چھوڑا گیا اربوں ڈالر مالیت کا امریکی اسلحہ طالبان سکیورٹی فورسز کی بنیادی طاقت بن چکا ہے

  • آسٹریلوی وزیراعظم  نے سڈنی دہشت گرد واقعے میں کسی بڑے انتہا پسند گروپ کے ملوث ہونے کا امکان مسترد کردیا

  • احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم

  • اسرائیل پر تنقید: امریکی سیاست میں اب کوئی متنازعہ معاملہ نہیں: اکرم ضیاء

  • بگ بیش میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن پرفارمنس کا مظاہرہ

  • بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ