Top Posts
 اگر امریکہ وینزویلا پر حملہ کرتا ہے تو...
افغانستان: عالمی دہشت گردوں کا ہیڈ کوارٹر/تنویر قیصر...
یورپی یونین میں مہاجرین کو ملک بدر کرنے...
فیض حمید کو سزا/سید مجاہد علی
کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں...
جنرل فیض: فوجی محبت، فوجی انصاف/محمد حنیف
پیراشوٹ پھنسنے کے باعث طیارے کی دم سے...
یوٹیوب میں ایک نئے کارآمد فیچر کی آمد
پاکستان نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو...
سابق جنرل فیض حمید 9 مئی میں بلواسطہ...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

 ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج ہلاک،6 جوان جاں بحق

by TAK 04:00 | جمعرات اکتوبر 30، 2025
04:00 | جمعرات اکتوبر 30، 2025 50 views
50
شفقنا اردو: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج مارے گئے جبکہ کیپٹن سمیت 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کرم کے علاقے دوگر میں بھارتی پراکسی فتنہ خوارج کے خلاف خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایاکہ سکیورٹی فورسزکی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 7 خوارج ہلاک مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 بہادر جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا، شہدا میں حوالدار امجد علی، نائیک وقاص احمد، سپاہی اعجازعلی ، سپاہی محمد ولید اور سپاہی محمد شہباز شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن نعمان سلیم ایک بہادر اور نوجوان میڈیکل آفیسر تھے، کیپٹن نعمان محاذ پر میڈیکل خدمات انجام دینے کے ساتھ دلیرانہ اندازمیں لڑے اور جامِ شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کا بتایاکہ علاقے میں موجود دیگربھارتی سرپرستی یافتنہ خوارج کی تلاش اور خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے انسدادِ دہشتگردی کی مہم پوری قوت سے جاری رکھے ہوئے ہیں، ملک سے بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔
آئی ایس پی آرپاک فوجخیبرپختونخواہضلع کرم
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
ن لیگ، پی پی نے چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیے
اگلی پوسٹ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو فوری طور پر جوہری ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ کا حکم دے دیا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

فیض حمید کو سزا/سید مجاہد علی

16:09 | جمعہ دسمبر 12، 2025

جنرل فیض حمید عمران خان کے خلاف گواہ...

04:31 | جمعہ دسمبر 12، 2025

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید...

09:46 | جمعرات دسمبر 11، 2025

سوشل میڈیا مہم: فوج کا پی ٹی آئی...

06:34 | جمعرات دسمبر 11، 2025

تصادم سے واپسی کا راستہ اب بھی موجود...

12:55 | بدھ دسمبر 10، 2025

پی ٹی آئی پر اتنی شدید تنقید نہیں...

14:35 | پیر دسمبر 8، 2025

کابل کا خطرناک جیو پولیٹیکل جوا: پاکستان کی...

13:13 | اتوار دسمبر 7، 2025

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائی: بھارتی...

09:40 | ہفتہ دسمبر 6، 2025

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 28...

18:07 | جمعہ نومبر 28، 2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی...

05:40 | جمعہ نومبر 28، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  •  اگر امریکہ وینزویلا پر حملہ کرتا ہے تو کیا ہوگا؟ جواد نقوی

  • افغانستان: عالمی دہشت گردوں کا ہیڈ کوارٹر/تنویر قیصر شاہد

  • یورپی یونین میں مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی جلدی کیوں ہے؟

  • فیض حمید کو سزا/سید مجاہد علی

  • کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کیا جا سکتا ہے؟

  • جنرل فیض: فوجی محبت، فوجی انصاف/محمد حنیف

  • پیراشوٹ پھنسنے کے باعث طیارے کی دم سے لٹکتے پیراشوٹر کی سنسنی خیز ویڈیو سامنے آگئی

  • یوٹیوب میں ایک نئے کارآمد فیچر کی آمد

  • پاکستان نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا

  • سابق جنرل فیض حمید 9 مئی میں بلواسطہ ملوث تھے:معروف صحافی کا دعویٰ

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

  • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے/شہباز شریف

  • حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر آیت اللہ سیستانی کی نجف اشرف میں مومنین کے گروپ سے ملاقات

  • کسی بھی ملک کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے، سختی سے کارروائی ہوگی: امیر خان متقی

  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شرمناک شکست کا سامنا

  • مہنگائی اور کرپش کے خلاف مسلسل احتجاج پر بلغاریہ کے وزیراعظم مستعفی

  • جنرل فیض حمید عمران خان کے خلاف گواہ بن سکتے ہیں: ذرائع

  • غزہ میں مسلسل دوسرے روز بارش سے اسرائیلی حملوں سے تباہ حال فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا

  • آسٹریا نے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

  • یوکرین جیسے تنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتے ہیں: امریکی صدر

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ