پاکستان نے سریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی by TAK 03:01 | ہفتہ نومبر 1، 2025 03:01 | ہفتہ نومبر 1، 2025 69 views 69 شفقنا کھیل: پاکستان نے سریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 111 رنز کا ہدف 14 ویں اوور میں 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔ میزبان ٹیم کی جانب سے صائم ایوب 71 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ بابر اعظم 11 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔ صاحبزادہ فرحان 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ جنوبی افریقا کی جانب سے کوربن بوش نے 1 وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کی ٹیم 20 ویں اوور میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پروٹیز کی جانب سے ڈیوالڈ بریوس 25 رنز بنا کرنمایاں رہے۔ کپتان ڈونوون فریرا 15، اوٹنیل بارٹمن 12، کوربن بوش 11، جورج لنڈا 9، ناندرے برجر 9، کوانٹن ڈی کاک 7، ٹونی ڈی زورزی،میتھیو بریٹزکے 5 جبکہ ریزا ہینڈرکس صفر کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ لنگی اینگیڈی 7 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے4، سلمان مرزا نے 3، نسیم شاہ نے 2 اور ابرار احمد نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ بابر اعظمجنوبی افریقاقذافی اسٹیڈیم لاہورکوربن بوش 0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail گزشتہ پوسٹ ایک سال کے دوران حکومتی قرضوں میں 10 ہزار ارب کا اضافہ اگلی پوسٹ بھارتی قومی اسمبلی میں بیٹھے 93فیصد ارکان کروڑ پتی یا ارب پتی بن چکے ہیں یہ بھی پڑھنا مت بھولیں پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ون ڈے... 04:15 | ہفتہ نومبر 15، 2025 امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20... 03:25 | اتوار نومبر 9، 2025 پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر... 16:30 | ہفتہ نومبر 8، 2025 جنوبی افریقا نے 3 ون ڈے میچز پر... 04:17 | جمعہ نومبر 7، 2025 پاکستان کی پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ... 04:04 | بدھ نومبر 5، 2025 ٹی 20 سیریز: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو... 03:29 | اتوار نومبر 2، 2025 پہلا ٹی ٹونٹی: جنوبی افریقہ پاکستان کو 55... 04:22 | بدھ اکتوبر 29، 2025 دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کے ساتھ... 07:31 | جمعرات اکتوبر 23، 2025 پی سی بی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ... 02:32 | منگل اکتوبر 21، 2025 پاکستان نے جنوبی افریقا کو 93 رنز سے... 09:30 | بدھ اکتوبر 15، 2025 تبصرہ کریں Cancel Reply میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے. Δ