Top Posts
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف...
یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں...
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

امریکا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

by TAK 04:17 | جمعرات نومبر 6، 2025
04:17 | جمعرات نومبر 6، 2025 56 views
56
شفقنا اردو: امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے حکم کے بعد بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (Minuteman III) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے بدھ کی صبح بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ‘منٹ مین تھری’ کا کامیاب تجربہ کیا۔
امریکی ائیر فورس گلوبل اسٹرائیک کمانڈ کے مطابق یہ میزائل کیلیفورنیا کے وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے فائر کیا گیا اور تجربہ مکمل طور پر کامیاب رہا۔
امریکی حکام کے مطابق منٹ مین تھری نے تقریباً 4،200 میل کا فاصلہ طے کیا اور مارشل جزائر میں واقع رونالڈ ریگن بیلسٹک میزائل ڈیفنس ٹیسٹ سائٹ پر کامیابی سے نشانے پر پہنچا۔
یہ تجربہ، جسے 54 (GT 254) کا نام دیا گیا ہے، امریکا کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نظام کی تیاری اور درستگی کو جانچنے کے لیے کیے جانے والے معمول کے سلسلے کا حصہ تھا۔
یہ میزائل غیر مسلح تھا اور اس میں ٹیسٹ ری انٹری وہیکل نصب تھا تاکہ پرواز کے دوران مختلف ڈیٹا اکٹھا کیا جا سکے۔
امریکی میڈیا کے مطابق منٹ مین تھری میزائل امریکا کے جوہری دفاعی نظام کا ایک اہم حصہ ہے، جو صرف اس صورت میں استعمال ہوگا جب امریکا پر کسی دشمن ملک کی جانب سے جوہری حملہ کیا جائے۔
اگرچہ یہ تجربہ کئی ماہ پہلے سے طے شدہ تھا، لیکن اس نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے کیونکہ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے فوج کو حکم دیا تھا کہ امریکا کو تین دہائیوں بعد جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے چاہییں۔
یاد رہے کہ صدر ٹرمپ نے امریکی فوج کو فوری طور پر جوہری ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ کا حکم دیا تھا۔
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے محکمہ جنگ کو ایٹمی ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ کا حکم دے دیا ہے اور یہ عمل فوری طور پر شروع کیا جائے گا۔
امریکی ائیر فورس گلوبل اسٹرائیک کمانڈامریکی صدر ٹرمپکیلی فورنیاوینڈن برگ اسپیس فورس
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
ظہران ممدانی کو ہرانے کے لیے ارب پتیوں نے کروڑوں ڈالرز خرچ کیے: رپورٹ
اگلی پوسٹ
بھارت کی پسماندہ ترین ریاست بہار میں آج انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوگا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

ہر جنگ رُکوانے پر نوبیل انعام ملنا چاہیے...

04:17 | بدھ دسمبر 3، 2025

امریکی صدر کے معاون خصوصی کی ماسکو میں...

04:09 | بدھ دسمبر 3، 2025

ٹرمپ روس کے ساتھ امن معاہدے کو قبول...

15:28 | منگل دسمبر 2، 2025

یوکرین امن منصوبہ: سفارت کاری یا ہتھیار ڈالنے...

08:17 | اتوار نومبر 30، 2025

کیا ٹرمپ کی جانب سے سعودی عرب کو...

18:44 | جمعہ نومبر 28، 2025

روس یوکرین جنگ کا اختتام قریب ہے: امریکی...

04:44 | بدھ نومبر 26، 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آئندہ سال چین...

04:01 | منگل نومبر 25، 2025

عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ پر ’معیشت دوست‘...

13:16 | ہفتہ نومبر 22، 2025

ٹرمپ آج نیویارک کے پہلے مسلم میئر زہران...

04:26 | جمعہ نومبر 21، 2025

امریکی صدر نے خفیہ طور پر روس یوکرین...

15:38 | جمعرات نومبر 20، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور

  • یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہونے کا خطرہ

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ