44
طالبان کا پاکستان پر اشتعال انگیزی کا الزام
اگر پہلے اور دوسرے پوائنٹ پر بھی اتفاق نہیں ہوتا تو افغان طالبان اور پاکستان مل کر ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی پر اتفاق کریں
اگر پاکستان میں یہ کسی بارڈر پوسٹ پر حملہ ہوتا ہے اور کوئی گروہ اس میں ملوث ہے تو اس کے متعلق انٹیلیجنس شئیرنگ کا نظام ہو گا اور پھر جس ملک سے یہ کارروائی ہوئی ہے، وہ ملک اس گروہ کے خلاف کارروائی کرنے کا ضامن ہو گا
