Top Posts
شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید...
روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟...
یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ...
افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ:...
عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی...
اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے...
بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور...
مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام...
مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی...
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

جرمنی کی افغانوں کو نقل مکانی کے بدلے ادائیگی کی پیشکش

by TAK 10:56 | جمعہ نومبر 7، 2025
10:56 | جمعہ نومبر 7، 2025 39 views
39
شفقنا اردو: جرمن وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ نے بدھ کو کہا ہے کہ ان کے ملک نے پاکستان میں پھنسے ہوئے افغان شہریوں کو نقد رقم کی پیشکش کی ہے کہ اگر وہ آبادکاری کے پروگرام کے تحت جرمنی میں داخل ہونے کی کوششیں ترک کر دیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ اقدام قدامت پسند چانسلر فریڈرک مرز کی حکومت کی جانب سے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کا حصہ ہے کہ وہ نقل مکانی سے نمٹ رہی ہے۔
غیر ملکیوں کی نقل مکانی بہت سے جرمن ووٹرز کے لیے ایک ایسے وقت میں ایک بڑی تشویش ہے جب بہت سے رائے عامہ کے جائزوں میں انتہائی دائیں بازو کی ’جرمنی کا متبادل‘ سرفہرست رہ رہا ہے۔
پناہ گزینوں کو روکنے کے لیے سابقہ جرمن ​​حکومت کی جانب سے ترتیب دی گئی سکیم کو منجمد کیے جانے کے بعد طالبان کے دور حکومت میں خطرے سے دوچار افراد یا جرمن افواج کے ساتھ کام کرنے والے پروگرام کے تحت تقریباً دو ہزار افغان باشندوں کو جرمنی منتقل کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔
الیگزینڈر ڈوبرینڈٹ نے کہا کہ جرمنی میں داخل ہونے کی پابندی کی منظوری کے حامل افراد کو سکیورٹی چیکس کے تحت داخلے کی اجازت دی جائے گی، لیکن دیگر کو نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’یہ منطقی بات ہے کہ اگر ہم فرض کر لیں کہ لوگوں کے جرمنی میں داخل ہونے کا کوئی امکان نہیں رہا، تو ہم انہیں نیا طریقہ پیش کرتے ہیں، جو رضاکارانہ طور پر افغانستان یا کسی دوسرے ملک واپسی کے لیے مالی پیشکش کرنے سے منسلک ہے۔
جرمن وزیر داخلہ نے یہ بتائے بغیر کہ کون سی رقم دستیاب ہے یا کتنے لوگوں کو پیشکش کی گئی ہے کہا کہ ’یہ پیشکشیں حالیہ دنوں میں ان لوگوں کو کی گئی ہیں۔‘
جرمن میڈیا نے بتایا ہے کہ ادائیگیوں کی رقم کئی ہزار یورو ہے، جس کی پہلی قسط پاکستان میں دستیاب ہے اور افغانستان یا تیسرے ملک پہنچنے پر مزید فراہم ہو سکتی ہے۔
بشکریہ: انڈی پینڈںٹ اردو
افغان شہریجرمن وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹجرمنیفریڈرک مرز
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
غزہ کے لیے امریکی امن قرارداد، بین الاقوامی فوج کے اختیارات پر اختلاف کا خدشہ
اگلی پوسٹ
ٹرمپ کا غزہ منصوبہ، دوسرے مرحلے پر کام نہیں ہو رہا؟ غسان الخطیب

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

امریکا نے 19 ممالک کے تارکین وطن کی...

04:21 | بدھ دسمبر 3، 2025

ڈی ڈبلیو رپورٹ / جرمنی میں نسل پرستی...

16:00 | اتوار اکتوبر 12، 2025

دیر: یرغمالی شہریوں کی رہائی کے لیے آپریشن:...

02:57 | اتوار ستمبر 14، 2025

بچوں کے ہاتھوں میں اسمارٹ فون، والدین کو...

12:15 | ہفتہ اگست 16، 2025

ای تھری گروپ ایران پر دوبارہ پابندیاں لگانے...

09:37 | ہفتہ اگست 16، 2025

پاکستان نے مزید افغان شہریوں کی واپسی کا...

15:29 | منگل اگست 5، 2025

ے پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی...

09:42 | جمعہ جولائی 18، 2025

23 ہزار سے زیادہ پاکستانی دنیا کی مختلف...

09:21 | جمعہ مئی 16، 2025

عام ادویات ذیابیطس مرض میں اچانک ہارٹ اٹیک...

16:31 | منگل اپریل 8، 2025

ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں کے خلاف امریکہ...

03:42 | اتوار اپریل 6، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید مجاہد علی

  • روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟ جاوید اختر

  • یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر کروڑوں کے جرمانے نافذ

  • افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ: 17 طالبان جنگجو ہلاک

  • عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی نہیں رہے گا: بیرسٹر گوہر علی خان

  • اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار

  • بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور بڑی پیشگوئیاں کیں؟

  • مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام ’غزہ امن کونسل‘ سے نکال دیا گیا

  • مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان

  • پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، آئی ایم ایف رپورٹ

  • یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی

  • بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے

  •  عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کریک ڈاؤن: اڈیالہ کے باہر دھرنا ختم

  • عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو غزہ کے امدادی سامان کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

  • قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز ر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا

  • وزیرستان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال غیر فعال: متعدد مریض جاں بحق

  • جدہ میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ : نظام زندگی درہم برہم

  • گوگل میپس کی وہ ٹِرکس جو آپ کو ضرور استعمال کرنی چاہیے

  • ہندوتوا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اجتماعی سزا کا کچل دینے والا ظلم/نعیم افضل

  • یورپی ملک میں خواتین نے مردوں کو گھریلو کام کاج کیلئے ہائر کرنا شروع کردیا

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ