اسرائیلی آرمی چیف نے فوج کو غزہ میں تمام سرنگوں کو فوری طور پر تباہ کرنے کا حکم دیدیا by TAK 06:21 | ہفتہ نومبر 8، 2025 06:21 | ہفتہ نومبر 8، 2025 40 views 40 شفقنا اردو: اسرائیلی آرمی چیف نے فوج کو غزہ میں تمام سرنگوں کو فوری طور پر تباہ کرنے کا حکم دیدیا۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ نے ایک بیان میں فوج کو حکم دیاکہ جتنا جلدی ہوسکے، غزہ میں موجود تمام سرنگوں پر حملے کرکے اسے تباہ کردیا جائے۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر نے دعویٰ کیا کہ سرنگوں میں ان کے خلاف خفیہ سرگرمیاں چل رہی ہیں۔ ادھر صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں، قابض فوج نے شجاعیہ میں ڈرون حملہ کرکے بچے کو شدید زخمی کردیا۔ مغربی کنارے میں بھی قابض فوج کی کارروائیاں نہ تھم سکی، فوج نے رہائشی علاقوں میں آپریشن کے دوران گولیاں مار کر 2 فلسطینیون کو شہید کردیا۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی ہمدردی نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں میں ایک بار پھر تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔ ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں صرف اکتوبر کے مہینے میں 260 سے زائد حملے کیے جاچکے ہیں۔ اسرائیلجنرل ایال زمیرصیہونی افواجغزہمغربی کنارہ 0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail گزشتہ پوسٹ اسرائیل نے امریکی عوام میں اعتماد بحال کرنے کیلئے لاکھوں ڈالر خرچ کیے: اسرائیلی اخبار اگلی پوسٹ ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا یہ بھی پڑھنا مت بھولیں غزہ میں دو برس بعد تعلیم کا سلسلہ... 04:21 | پیر دسمبر 1، 2025 مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 سال میں اسرائیلی... 15:20 | ہفتہ نومبر 29، 2025 غزہ جنگ بندی کے باوجود انسانی صورت حال... 04:23 | منگل نومبر 25، 2025 غزہ کے فلسطینیوں کو جنوبی افریقہ لے جانے... 16:31 | اتوار نومبر 23، 2025 حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی... 02:45 | اتوار نومبر 23، 2025 اسرائیل اور ریپ کا ہتھیار/وسعت اللہ خان 13:26 | ہفتہ نومبر 22، 2025 پاکستان کو کسی صورت بھی فوج غزہ نہیں... 03:55 | جمعرات نومبر 20، 2025 حماس اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے ٹرمپ کے... 03:58 | منگل نومبر 18، 2025 غزہ میں موسم سرما کی پہلی بارش: لاکھوں... 04:13 | پیر نومبر 17، 2025 غزہ انٹر کے امتحانات میں 11 فلسطینی لڑکیوں... 09:54 | جمعہ نومبر 14، 2025 تبصرہ کریں Cancel Reply میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے. Δ