جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے: شہدا کی تعداد 79 ہزار سے متجاوز by TAK 08:47 | اتوار نومبر 9، 2025 08:47 | اتوار نومبر 9، 2025 47 views 47 شفقنا اردو: جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے اور 8 اکتوبر 2023 سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 69 ہزار سے اوپر چلی گئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی عمارتوں اور دیگر مقامات کے ملبے میں دبی فلسطینیوں کی لاشوں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے مزید 15 فلسطینی قیدیوں کی میتیں فلسطینی حکام کے حوالے کر دی ہیں۔ جواب میں حماس نے ایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کی، غزہ میں رہ جانے والے یرغمالیوں کی لاشوں کی تعداد 5 رہ گئی ہے۔ اس کے علاوہ لبنان پر بھی اسرائیل کے حملے جاری ہیں جس میں 3 افراد شہید ہوئے۔ اسرائیلحماسغزہ جنگ بندیغزہ نسل کشی 0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail گزشتہ پوسٹ وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم میں وزیراعظم کے عہدے کیلئے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کر دی اگلی پوسٹ پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا یہ بھی پڑھنا مت بھولیں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ... 04:08 | جمعرات دسمبر 4، 2025 غزہ کی شکار گاہ میں جنگ بندی کا... 13:28 | منگل دسمبر 2، 2025 خان یونس میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 2... 03:52 | اتوار نومبر 30، 2025 غزہ میں مسلسل اسرائیلی حملوں کے باعث امدادی... 04:24 | ہفتہ نومبر 29، 2025 متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کیلئے خوراک کے... 06:43 | جمعرات نومبر 27، 2025 امریکی سینیٹر برنی سینڈر نےٹرمپ انتظامیہ سے غزہ... 04:16 | جمعرات نومبر 27، 2025 حماس نے ایک اور اسرائیلی شہری کی لاش... 04:14 | جمعرات نومبر 27، 2025 غزہ جنگ بندی کے باوجود انسانی صورت حال... 04:23 | منگل نومبر 25، 2025 نیتن یاہو نے حماس کے 7 اکتوبر 2023... 13:17 | پیر نومبر 24، 2025 سعودی ولی عہد کا دورہ امریکا ، F35اور... 12:46 | پیر نومبر 24، 2025 تبصرہ کریں Cancel Reply میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے. Δ