پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا by TAK 12:12 | اتوار نومبر 9، 2025 12:12 | اتوار نومبر 9، 2025 63 views 63 شفقنا کھیل: ہانگ کانگ سکسزکپ کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو شکست دے دی۔ پاکستان نے مقررہ چھ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر135 رنز بنائے۔ کپتان عباس آفریدی نے 52 رنز کی اننگز کھیلی، جب کہ عبدالصمد نے 42 اور خواجہ نافع نے 22رنز بنائے۔ کویت کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں آخری اوور کی پہلی گیند پر 92رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عباس آفریدیکویتہانگ کانگہانگ کانگ سکسز کپ 0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail گزشتہ پوسٹ جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے: شہدا کی تعداد 79 ہزار سے متجاوز اگلی پوسٹ سعودی ولی عہد کا دورہِ امریکہ: کیا ایف-35 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ اسرائیل کو پریشان کر سکتا ہے؟ یہ بھی پڑھنا مت بھولیں ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں لگنے والی... 03:51 | ہفتہ نومبر 29، 2025 ہانگ کانگ ٹاورز آتشزدگی، ہلاکتیں 94 تک پہنچ... 06:24 | جمعہ نومبر 28، 2025 ہانگ کانگ: رہائشی ٹاور میں آتش زدگی، 44... 05:07 | جمعرات نومبر 27، 2025 امریکہ کا ایران سے متعلقہ کئی شخصیات اور... 03:24 | بدھ ستمبر 17، 2025 ایشیا کپ:ہانگ کانگ پر بڑی فتح کے باوجود... 15:48 | جمعرات ستمبر 11، 2025 ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے... 03:22 | بدھ ستمبر 10، 2025 کویت: زہریلی شراب پینے کے واقعات میں 13... 10:46 | جمعہ اگست 15، 2025 امریکا نے ایرانی شخصیات اور اداروں پر نئی... 07:58 | ہفتہ جون 7، 2025 پاکستان نے عالمی ثالثی تنظیم کے کنونشن پر... 12:45 | جمعہ مئی 30، 2025 ٹرمپ ٹیرف وار: پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی شدید... 07:16 | پیر اپریل 7، 2025 تبصرہ کریں Cancel Reply میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے. Δ