Top Posts
ڈر ہے یہ سب ایسے ہی چلتا رہے...
میانمار کی سیاس رہنما آنگ سان سوچی کی...
سڈنی دہشت گردی پاکستان کے سر تھوپنے کی...
پاک بحریہ کا آب سے فضا تک مار...
سڈنی حملہ: بھارت اور افغانستان کا پاکستان کے...
پاکستان دہشت گردی سے معاشروں کو پہنچنے والے...
جان پر کھیل کر حملہ آور کو روکنے...
حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے میں اپنے...
آسٹریلیا : دہشت گردی کے واقعےمیں ہلاکتوں کی...
یوکرین امن مذاکرات سے قبل نیٹو رکنیت کی...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

روس نے مبینہ طور پر یوکرین اور برطانیہ کی جانب سے لڑاکا طیارے MiG-31 کو چوری کرنے کی سازش ناکام بنا دی

by TAK 04:14 | بدھ نومبر 12، 2025
04:14 | بدھ نومبر 12، 2025 47 views
47
شفقنااردو: روس نے مبینہ طور پر یوکرین اور برطانیہ کی جانب سے لڑاکا طیارے MiG-31 کو چوری کرنے کی سازش ناکام بنا دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یوکرین اور برطانیہ کی جانب سے ایک Mikoyan MiG-31 لڑاکا طیارہ چرانے کی مبینہ سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
روسی فیڈرل سکیورٹی سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق، یوکرینی فوجی انٹیلی جنس نے برطانیہ کی مدد سے روسی پائلٹس کو 3 ملین ڈالر اور یورپی شہریت کی پیشکش کر کے میزائلوں سے لیس طیارے کو چرانے کی کوشش کی۔
بیان میں کہا گیا کہ یوکرینی انٹیلی جنس کا منصوبہ یہ تھا کہ طیارے کو رومانیہ کے شہر Constanta کے قریب واقع ایک نیٹو ائیربیس کی جانب لے جایا جائے، جہاں اسے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے مار گرایا جا سکتا تھا۔
تاہم فوری اقدامات نے یوکرین اور برطانوی انٹیلی جنس کے ان منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
روسی سرکاری ٹی وی نے رشوت اور سیاسی پناہ کی پیشکش کے پیغامات کی ریکارڈنگز بھی نشر کی ہے۔
دوسری جانب، یوکرینی اور برطانوی حکام نے روس کے اس دعوے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
ادھر روسی فیڈرل سکیورٹی سروس کے پبلک ریلیشنز سینٹر نے روسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ مبینہ سازش کے جواب میں روسی ایروسپیس فورسز نے کیف ریجن میں یوکرین کی دفاعی انٹیلی جنس کے ایک مرکز اورKhmelnytskyi کے مغربی علاقے کے قریب واقع ایک فوجی ائیربیس پر فضائی حملے کیے۔
روسروسی فیڈرل سیکورٹیمگ 31یوکرینی فوجی انٹلی جنس
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
اگلی پوسٹ
امریکا نے جوہری دھماکے کیے تو روس اسی انداز میں جواب دے گا: روسی وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

روس نے کینیڈا، فرانس اور پرتگال کے ساتھ...

07:27 | اتوار دسمبر 7، 2025

امریکی صدر کے معاون خصوصی کی ماسکو میں...

04:09 | بدھ دسمبر 3، 2025

دنیا کا سرد ترین قصبہ جہاں درجہ حرارت...

15:25 | جمعہ نومبر 21، 2025

روس کے یوکرین کے توانائی نظام اور رہائشی...

03:16 | اتوار نومبر 9، 2025

نیلی آنکھوں والے بچے کی پیدائش کیلئے خاتون...

15:54 | پیر اکتوبر 20، 2025

روس کے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر...

09:16 | ہفتہ اکتوبر 11، 2025

افغانستان میں کسی مسلح گروہ کو سرگرمیوں کی...

06:21 | اتوار ستمبر 28، 2025

اقوام متحدہ کا لڑکیوں کی تعلیم کے سلسلے...

11:04 | جمعہ اگست 15، 2025

گزشتہ ایک صدی کے دوران دنیا بھر میں...

03:39 | جمعرات جولائی 31، 2025

روس میں لاپتا ہونے والا مسافر طیارہ حادثے...

09:17 | جمعرات جولائی 24، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • ڈر ہے یہ سب ایسے ہی چلتا رہے گا/خالد محمود رسول

  • میانمار کی سیاس رہنما آنگ سان سوچی کی قید میں حالت تشویش ناک

  • سڈنی دہشت گردی پاکستان کے سر تھوپنے کی سازش ناکام

  • پاک بحریہ کا آب سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

  • سڈنی حملہ: بھارت اور افغانستان کا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بے نقاب

  • پاکستان دہشت گردی سے معاشروں کو پہنچنے والے درد اور صدمے کو بخوبی سمجھتا ہے: صدر مملکت

  • جان پر کھیل کر حملہ آور کو روکنے والا شخص قابل احترام ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

  • حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے میں اپنے سینئر کمانڈر رائد سعد کی شہادت کی تصدیق کردی

  • آسٹریلیا : دہشت گردی کے واقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

  • یوکرین امن مذاکرات سے قبل نیٹو رکنیت کی دیرینہ خواہش ترک کرنےکو تیار

  • روس، پاکستان اور دیگر ممالک کا افغانستان سے دہشت گردی کے ممکنہ خطرات پر تشویش کا اظہار

  • صرف بانی پی ٹی آئی کی کال کا انتظار ہے: وزیر اعلی کے پی کے

  • یو این او ڈی سی رپورٹ/ہر روز 137 خواتین کا اپنے ہی عزیز و اقارب کے ہاتھوں قتل

  • بھارت پابندیوں کے باوجود روسی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا منصوبہ کیسے کام کرتاہے؟ سلیم شفیع

  • سردیوں میں ہونٹ پھٹنے کی وجہ کیا ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟

  • رواں سال کےدوران دہشت گردی کے ایک ہزار 588 واقعات :سکیورٹی اہلکاروں سمیت 502 شہری شہید ہوئے: پولیس رپورٹ

  • آسٹریلیا :سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • خان نے خود اور PTI کو بُرا پھنسا دیا: انصار عباسی

  • سیاسی کشمکش میں نئی شدت معاشی استحکام کے لیے نیا چیلنج/خرم حسین

  • سیاسی عدم استحکام کے محرک: فیض حمید کی اگلی منزل کیا ہوگی؟باقرسجاد سید

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ