Top Posts
احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم
اسرائیل پر تنقید: امریکی سیاست میں اب کوئی...
بگ بیش میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن...
بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ...
واٹس ایپ ہیک ہونے کی صورت میں کیا...
علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر...
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی آپریشن میں 7 دہشت...
کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟ حامد میر
آئی ایم ایف اور اس کے تخلیق کردہ...
بلاول بھٹو کے مثبت تبصروں پر مریم نواز...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

کیوبا کی گلیوں میں چکن گونیا اور ڈینگی مچھروں کا راج، ملک کی ایک تہائی آبادی متاثر

by TAK 05:24 | جمعہ نومبر 14، 2025
05:24 | جمعہ نومبر 14، 2025 33 views
33
شفقنااردو: کیوبا اس وقت ایک نئی وبا سے نبرد آزما ہے جس نے جزیرہ نما ملک کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔
مچھر کے ذریعے پھیلنے والی بیماریوں میں نمایاں طور پر ڈینگی بخار اور چکن گونیا وائرس نے حالیہ ہفتوں میں تیزی سے پھیلاؤ کا سامنا کیا ہے، جس کا اثر ملک کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر پڑا ہے اور ہزاروں افراد اس سے بیمار ہو گئے ہیں۔
کیوبا کے چیف ایپیڈیمیالوجسٹ، فرانسسکو دوران نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صورتحال بہت سنگین ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت اس وقت کورونا وائرس کی وبا کے دوران کی طرح شدت سے کام کر رہی ہے تاکہ ادویات اور ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے اور اس وائرس کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔
کیوبا میں چکن گونیا وائرس جو پہلے جزیرہ نما ملک میں نایاب تھا اب تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس کے علاوہ ڈینگی بخار جو کہ طویل عرصے سے کیوبا میں پایا جاتا ہے اب ایک نئے سرے سے شدت اختیار کر چکا ہے۔
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں جہاں حالات سب سے زیادہ تشویشناک ہیں جمعرات کو حکومتی ٹیموں نے مچھر مار اسپرے کرنے کا آغاز کیا تاکہ مچھروں کو کنٹرول کیا جا سکے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
تاہم مقامی رہائشی تانیا مینڈیز نے اس اقدام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ابتدائی قدم ہے لیکن شہر کی گلیوں میں کچرے کی صفائی اور ٹوٹے ہوئے پائپوں کی مرمت کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔
چکن گونیا وائرس کی علامات میں شدید سر درد، جلد پر دھبے اور جوڑوں میں شدید درد شامل ہیں جو کئی ماہ تک جاری رہ سکتا ہے اور اس کے نتیجے میں طویل مدتی معذوری بھی ہو سکتی ہے۔
یہ وائرس خاص طور پر ایڈیسی مچھر کے ذریعے پھیلتا ہے، جو کہ ڈینگی اور زیکا وائرس سے بھی منتقِل ہو سکتا ہے۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جولائی میں فوری طور پر ایک عالمی سطح پر اقدامات کی اپیل کی تھی تاکہ چکن گونیا وائرس کے عالمی پھیلاؤ کی روک تھام کی جا سکے جو ایک دہائی قبل دنیا بھر میں وبا کی صورت میں پھیلا تھا۔
کیوبا کے لوگ شدید اقتصادی بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس کے باعث دوا، ایندھن اور خوراک کی شدید کمی ہے۔
اس صورتحال میں کئی کیوبن شہری مچھر کے حوالے سے حفاظت کے لئے کیمیائی چھڑکاؤ یا لوشن کی خریداری کے قابل نہیں ہیں اور شہر میں بجلی کی بار بار بندش کے باعث انہیں کھڑکیاں اور دروازے کھول کر رکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے جس سے بیماریوں کا پھیلاؤ مزید بڑھ جاتا ہے۔
چکن گونیاڈینگی بخارعالمی ادارہ صحتکیوباوائرس
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
پاک سری لنکا پہلا ون ڈے: آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا
اگلی پوسٹ
سپریم کورٹ کے بعد ہائی کورٹ کے دو ججز کا بھی مستعفی ہونے کا اشارہ

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

عالمی خدشات کے باوجود پنجاب میں ’سپر فلو‘...

03:54 | اتوار دسمبر 14، 2025

کیا سپر فلو پاکستان کے لیے بہت خطرناک...

03:46 | اتوار دسمبر 14، 2025

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے سپر...

08:28 | ہفتہ دسمبر 13، 2025

موسمی شدت سے غزہ میں بیماریوں کا خطرہ...

08:06 | ہفتہ دسمبر 13، 2025

سوڈان : اسپتال اور پرائمری اسکول پر حملہ؛...

05:14 | منگل دسمبر 9، 2025

خصوصی افراد کا مقدمہ بنام حکومتِ پاکستان/ڈاکٹرراجہ قیصر...

12:47 | بدھ نومبر 5، 2025

طاقتور سمندری طوفان میلیسا کا جمیکا، ہیٹی اور...

13:34 | ہفتہ نومبر 1، 2025

پاکستان میں اسموگ کے زراعت پر اثرات اور...

13:25 | ہفتہ نومبر 1، 2025

اسرائیلی فوج سیز فائر کے باوجود غزہ میں...

09:31 | جمعہ اکتوبر 24، 2025

غزہ کے زندگی اور موت کی کشمکش میں...

03:43 | جمعہ اکتوبر 24، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • احمد الاحمد ہمارے ’ہیرو‘ ہیں،آسٹریلوی وزیراعظم

  • اسرائیل پر تنقید: امریکی سیاست میں اب کوئی متنازعہ معاملہ نہیں: اکرم ضیاء

  • بگ بیش میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن پرفارمنس کا مظاہرہ

  • بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا

  • واٹس ایپ ہیک ہونے کی صورت میں کیا کرنا ہے؟

  • علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصلی قرار دے دیا

  • ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک، لانس نائیک جاں بحق

  • کیا فیض سے جان چھوٹ گئی؟ حامد میر

  • آئی ایم ایف اور اس کے تخلیق کردہ طبقات مد مقابل ہیں/ندیم اختر سرور

  • بلاول بھٹو کے مثبت تبصروں پر مریم نواز کا پرتپاک خیرمقدم، برف کیسے پگھلی؟

  • ٹرمپ مشرق وسطی کے ’طاقتور‘ رہنماؤں کی قربت کے خواہاں کیوں؟

  • ڈر ہے یہ سب ایسے ہی چلتا رہے گا/خالد محمود رسول

  • میانمار کی سیاس رہنما آنگ سان سوچی کی قید میں حالت تشویش ناک

  • سڈنی دہشت گردی پاکستان کے سر تھوپنے کی سازش ناکام

  • پاک بحریہ کا آب سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

  • سڈنی حملہ: بھارت اور افغانستان کا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بے نقاب

  • پاکستان دہشت گردی سے معاشروں کو پہنچنے والے درد اور صدمے کو بخوبی سمجھتا ہے: صدر مملکت

  • جان پر کھیل کر حملہ آور کو روکنے والا شخص قابل احترام ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

  • حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے میں اپنے سینئر کمانڈر رائد سعد کی شہادت کی تصدیق کردی

  • آسٹریلیا : دہشت گردی کے واقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ