Top Posts
شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید...
روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟...
یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ...
افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ:...
عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی...
اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے...
بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور...
مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام...
مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی...
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے لندن میں اسرائیلی وفد سے ملاقات کیوں کی؟

by TAK 14:02 | جمعہ نومبر 14، 2025
14:02 | جمعہ نومبر 14، 2025 44 views
44
یہ تحریر  اردو نیوز میں شائع ہوئی
وزیراعظم پاکستان کے معاونِ خصوصی برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان نے لندن میں جاری عالمی سیاحتی نمائش کے دوران اسرائیلی وفد سے مبینہ ملاقات کی سوشل میڈیا پر خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔
جمعے کو ان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر گذشتہ شب سے متعدد گمراہ کن دعوے گردش کر رہے تھے جن میں کہا جا رہا تھا کہ معاون خصوصی نے کسی اسرائیلی وزیر یا سرکاری نمائندے سے ملاقات کی ہے۔
معاون خصوصی نے واضح کیا کہ یہ تمام خبریں حقائق کے برخلاف اور من گھڑت ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ’وہ لندن میں پاکستان کے سرکاری پویلین کی ’بین الاقوامی سطح پر نمائندگی‘ کر رہے ہیں جہاں دنیا کے 184 ممالک شریک ہیں، اور ہر ملک کے نمائندے سفارتی پروٹوکول کے تحت مختلف پویلینز کا دورہ کرتے ہیں۔‘
’نمائش کے دوسرے دن ایک غیرملکی وفد پاکستانی پویلین پر آیا، جس کے بارے میں بعد میں معلوم ہوا کہ وہ اسرائیل سے تھا۔‘
سردار یاسر الیاس کے مطابق اس دوران صرف ’رسمی مصافحہ، خیرمقدمی جملے اور معلوماتی تعارف‘ ہوا، جو عالمی سفارتی آداب اور نمائش کے ضابطۂ اخلاق کا لازمی حصہ ہے۔ اسے کسی قسم کی ملاقات یا سیاسی رابطہ قرار دینا سراسر غیرذمہ دارانہ طرزِ عمل ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عالمی نمائشوں میں مختلف ممالک کے وفود بلا امتیاز پویلینز کا دورہ کرتے ہیں اور میزبان ٹیم ہر مہمان کو پروٹوکول کے مطابق خوش آمدید کہتی ہے۔
’اس عمل کو کسی سیاسی ملاقات یا حکومتی پالیسی میں تبدیلی کے طور پر پیش کرنا بدنیتی ہے۔‘
سردار یاسر الیاس نے کہا کہ اسرائیلی وفد نے پویلین کے دورے کی چند تصاویر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کیں، جنہیں ۔پاکستان میں بعض عناصر نے توڑ مروڑ کر پیش کیا اور جھوٹی کہانی گھڑ کر حکومتی بیانیے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فلسطین کے حوالے سے ریاستی پالیسی مکمل طور پر واضح، دوٹوک اور اصولی ہے، اور وہ خود اس مؤقف پر پوری طرح قائم ہیں۔
’میں کسی ایسی سرگرمی کا حصہ نہیں رہا جو قومی بیانیے یا پاکستان کے اصولی موقف کے خلاف ہو۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبریں جھوٹی، بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔‘
معاون خصوصی نے اس منفی مہم کو ملک کے وقار پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی بے بنیاد افواہیں نہ صرف حقیقت کے خلاف ہیں بلکہ پاکستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی دانستہ کوشش بھی ہیں۔

شفقنا اردو
نوٹ: شفقنا کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں
اسرائیلی وفدسردار الیاس خانسوشل میڈیاوزیر اعظم پاکستان
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
کیا پاکستان کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری افغانستان میں طالبان حکومت کی مدد کے بغیر ممکن نہیں؟
اگلی پوسٹ
دہشت گردی کی نئی لہر

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش...

04:18 | بدھ دسمبر 10، 2025

کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...

13:08 | جمعرات دسمبر 4، 2025

عمران خان اڈیالہ جیل میں مکمل طور پر...

04:08 | جمعرات نومبر 27، 2025

افغانستان کا پاکستان پر فضائی حملوں اور ہلاکتوں...

15:20 | منگل نومبر 25، 2025

کھانے کا اہتمام نہیں ہوگا، معذرت قبول کریں،...

15:33 | ہفتہ نومبر 22، 2025

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں...

04:18 | جمعہ نومبر 21، 2025

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں وزیراعظم کے...

13:28 | پیر نومبر 17، 2025

ڈی ڈبلیو رپورٹ/جرمنی میں بھی انٹرنیٹ پر آزادی...

13:26 | جمعرات نومبر 13، 2025

ایف بی آر نے ارب پتی ٹیکس چوروں...

04:18 | پیر نومبر 3، 2025

ڈیجیٹل میڈیا پر تنقید کے محرکات/سلمان عابد

15:19 | منگل اکتوبر 28، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید مجاہد علی

  • روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟ جاوید اختر

  • یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر کروڑوں کے جرمانے نافذ

  • افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ: 17 طالبان جنگجو ہلاک

  • عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی نہیں رہے گا: بیرسٹر گوہر علی خان

  • اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار

  • بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور بڑی پیشگوئیاں کیں؟

  • مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام ’غزہ امن کونسل‘ سے نکال دیا گیا

  • مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان

  • پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، آئی ایم ایف رپورٹ

  • یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی

  • بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے

  •  عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کریک ڈاؤن: اڈیالہ کے باہر دھرنا ختم

  • عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو غزہ کے امدادی سامان کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

  • قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز ر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا

  • وزیرستان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال غیر فعال: متعدد مریض جاں بحق

  • جدہ میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ : نظام زندگی درہم برہم

  • گوگل میپس کی وہ ٹِرکس جو آپ کو ضرور استعمال کرنی چاہیے

  • ہندوتوا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اجتماعی سزا کا کچل دینے والا ظلم/نعیم افضل

  • یورپی ملک میں خواتین نے مردوں کو گھریلو کام کاج کیلئے ہائر کرنا شروع کردیا

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ