پاکستان نے مزید 100 ٹن امدادی سامان غزہ روانہ کردیا by TAK 04:29 | بدھ نومبر 19، 2025 04:29 | بدھ نومبر 19، 2025 43 views 43 شفقنا اردو: وزیر اعظم کی ہدایت پر غزہ کے مظلوموں کی امداد کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کی جانب سے 100 ٹن امدادی سامان غزہ روانہ کردی گئی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے ے کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھیجے جانے والے 100 ٹن امدادی سامان میں خیمے، ترپال شیٹس، جیری کینز سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق امدادی سامان کی کھیپ لاہور ائیر پورٹ سے غزہ براستہ مصر روانہ کی گئی ہیں، جہاں سے یہ امدادی سامان غزہ روانہ کیا جائے گا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز رانا مبشر اقبال، این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اور الخدمت فائونڈیشن کے حکام اس موقع پر موجود تھے۔ این ڈی ایم اے نے بتایا کہ غزہ کے لیے روانہ کی جانے والی امدادی سامان کی یہ 25ویں کھیپ ہے، پاکستان اب تک 2,427 ٹن امدادی سامان غزہ روانہ کر چکا ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشناین ڈی ای اےپاکستان وزارت خارجہغزہ نسل کشیمصر 0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail گزشتہ پوسٹ امن معاہدے کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اسرائیل کا لبنان پر حملہ: 13 افراد جاں بحق اگلی پوسٹ اقوام متحدہ نے پاکستان کی قرارداد برائے حق خود ارادیت متفقہ طور پر منظور کر لی یہ بھی پڑھنا مت بھولیں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ... 04:08 | جمعرات دسمبر 4، 2025 غزہ کی شکار گاہ میں جنگ بندی کا... 13:28 | منگل دسمبر 2، 2025 خان یونس میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 2... 03:52 | اتوار نومبر 30، 2025 غزہ میں مسلسل اسرائیلی حملوں کے باعث امدادی... 04:24 | ہفتہ نومبر 29، 2025 متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کیلئے خوراک کے... 06:43 | جمعرات نومبر 27، 2025 امریکی سینیٹر برنی سینڈر نےٹرمپ انتظامیہ سے غزہ... 04:16 | جمعرات نومبر 27، 2025 نیتن یاہو نے حماس کے 7 اکتوبر 2023... 13:17 | پیر نومبر 24، 2025 سعودی ولی عہد کا دورہ امریکا ، F35اور... 12:46 | پیر نومبر 24، 2025 غزہ کے فلسطینیوں کو جنوبی افریقہ لے جانے... 16:31 | اتوار نومبر 23، 2025 غزہ پر سلامتی کونسل کی قرارداد منظور/مزمل سہروردی 13:44 | جمعہ نومبر 21، 2025 تبصرہ کریں Cancel Reply میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے. Δ