پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 مئی سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کِٹ کی رونمائی کر دی ہے۔

کرکٹ کا سامان بنانے والی مقامی کمپنی اے جے سپورٹس کی بنائی ہوئی کِٹ میں گہرا سبز رنگ سب سے زیادہ نمایاں ہے۔

ایک نگاہ 1992 ورلڈ کپ کی فتح سے 2015 تک ہونے والے مختلف ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے مختلف رنگوں کی کٹس پر

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے