کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پوری دنیا کے سامنے ہیں، جہاں بھارت اپنا تسلط قائم کرنا چاہتا ہے اور کشمیری عوام بھارت سے الحاق نہیں چاہتے، اپنے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیری عوام کی جدوجہد قابل تحسین ہے جہاں ہر گھر بھارتی قابض فوج کے مظالم کا شکار ہے لیکن آزادی کی تحریک اسی شدت سے جاری ہے۔

 

 

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے